• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    محدث فتوی سائٹ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک

    عظیم خوشخبری السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! امید ہے کہ تمام احباب صحت وایمان کی اچھی حالت میں ہونگے۔ انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ محدث فتوی سائٹ ایک عرصہ تک بند رہنے کے بعد دوبارہ نئے ورجن کے ساتھ لائیو کر دی گئی ہے۔ والحمد للہ علی ذلک تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ درج...
  2. قاری مصطفی راسخ

    ماہ صفرسیرت نبویہ کی نظر میں

    ماہ صفرسیرت نبویہ کی نظر میں مولانا عابد جمشید حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’بیماری کا ایک دوسرے سے لگنا، بدشگونی، ہامہ اور ماہ صفر (کی نحوست) یہ سب چیزیں بے حقیقت ہیں۔ ‘‘ (صحیح بخاری) ماہ صفر اسلامی کیلنڈر کا دوسرا مہینہ ہے۔...
  3. قاری مصطفی راسخ

    ماہ صفر اور اس کی بدعات

    ماہ صفر اور اس کی بدعات مقبول احمد سلفی صفرکا مہینہ سال کا دوسرا مہینہ ہے ۔ اس مہینہ کو عوام میں بہت زیادہ منحوس تصور کیا جاتا ہے ۔صفر کا معنی خالی ہونے کے ہیں چونکہ اہل مکہ پے درپے ذی قعدہ، ذی الحجہ اور محرم کی حرمت کی وجہ سے جنگ وجدال اور فتنہ وفساد سے باز رہتے تھے تو صفرکا مہینہ آتے ہی ایک...
  4. قاری مصطفی راسخ

    ماہ صفر کی نحوست و بدعات اورموجوده مسلمان

    ماہ صفر کی نحوست و بدعات اورموجوده مسلمان الحمد للہ و الصلاۃ والسلام على رسولہ و آلہ و صحبہ، وبعد: قائين كرام! كتا ب وسنت كي روشني ميں کچہ مہینے ایام اور راتیں ایسی ہیں جنکو دوسرے مہینوں, ایام اور راتوں کے مقابلے میں زیادہ فضیلت حاصل هيں,جیسے یوم عرفہ, شب قدراور یوم عاشوراء وغیرہ ,مگرکسی ماہ یا...
  5. قاری مصطفی راسخ

    ماہ صفر کے اہم مسائل

    ماہ صفر کے اہم مسائل سوال: کیا ماہِ صفر کی محرم الحرام کی طرح کوئی امتیازی حیثیت ہے؟ اس بارے میں تفصیلی روشنی ڈالیں، کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو اسے منحوس مہینہ کہتے ہوئے سنا ہے۔؟ الجواب بعون الوھاب الحمد للہ والصلاة والسلام على رسول الله: حمد و صلاۃ کے بعد: ماہِ صفر ہجری سال کے بارہ مہینوں...
  6. قاری مصطفی راسخ

    ماہ صفر کی بدعات

    ماہ صفر کی بدعات از قلم : ابوعدنان محمد طیب السلفی حفظہ اللہ برادران اسلام ! اگر آپ سال کے اسلامی وعربی مہینوں پر نظر ڈالیں تو آپ کو کوئی مہینہ ایسا نہیں ملے گا جس میں نام نہاد مسلمانوں نے کوئی نیا عمل ایجاد نہ کر رکھا ہو ، مثال کے طور پر محرم میں تعزیہ داری، ماتم ونوحہ اور مرثیہ خوانی وغیرہ...
  7. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت کمپیوٹرز برائے لیب جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور

    ضرورت کمپیوٹرز برائے لیب جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ لاہور الاسلامیہ(91۔بابر بلاک نیوگارڈن ٹاؤن، لاہور) میں طلباء کو کمپیوٹر کی مفت تعلیم دی جاتی ہے تاکہ وہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم سے مزین ہو کر عصر حاضر کے چیلنجز سے بخوبی عہدہ برا ہو سکیں۔...
  8. قاری مصطفی راسخ

    ماہ شوال کی خصوصیات اور فضائل

    ماہ شوال کی خصوصیات اور فضائل خطبہ مسنونہ کے بعد! قال اللہ تعالی :﴿الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ يَعْلَمْهُ اللَّهُ وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ...
  9. قاری مصطفی راسخ

    علامہ شعیب الارنووط کی تحقیق سے ترمذی اور نسائی کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ ہم نے حدیث سائٹ پر متعدد اہل علم کا حکم ڈالا ہے۔ اس حوالے سے ہمیں علامہ شعیب الارنووط کا سنن اربعہ پر حکم درکار ہے۔ جن میں سے دو کتب ابو داؤد اور ابن ماجہ تو مل گئی ہیں چنانچہ اب ترمذی اور نسائی کی ضرورت ہے۔ اگر کسی بھائی کے پاس...
  10. قاری مصطفی راسخ

    محدث ڈاٹ کام(حدیث سائٹ) پر چند شاندار اضافہ جات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انتہائی مسرت کے ساتھ تمام احباب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہم نے مجلس التحقیق الاسلامی کے تحت جاری محدث ڈاٹ کام، حدیث سائٹ(http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/1) پر چند مفید اضافہ جات کئے ہیں جن کی تفصیل کچھ یوں ہے: 1۔متعدد تراقیم: سائٹ پر ہمارے علم کے...
  11. قاری مصطفی راسخ

    محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! انتہائی مسرت کے ساتھ احباب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ اب ہم نے الحمد للہ اپنے ہاں مجلس التحقیق الاسلامی میں ایک مستقل ڈیزائنر کا بندوبست کر لیا ہے، جس کا مقصد مختلف علمی واصلاحی موضوعات پر خوبصورت پوسٹس تیار کر کے انہیں معاشرے میں پھیلانا ہے۔ یہ پوسٹس ایک...
  12. قاری مصطفی راسخ

    عقیدہ ختم نبوت (قرآن واحادیث کی روشنی میں)

    نبی کریمﷺ اللہ کے آخری نبی اوررسول ہیں۔آپ کے بعد کسی قسم کاکوئی تشریعی، غیرتشریعی، ظلی، بروزی یانیانبی نہیں آئے گا۔آپ ﷺ کے بعدجو شخص بھی نبوت کادعویٰ کرے وہ شریعت مطہرہ کی رُوسے کافر، مرتد، زندیق اورواجب القتل ہے۔قرآن مجیدکی ایک سو سے زائدآیات ِ مبارکہ اورنبی کریم ﷺکی دوسودس احادیث مبارکہ اس بات...
  13. قاری مصطفی راسخ

    ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ پی ڈی ایف کتابوں کی ویب سائٹ( کتاب وسنت ڈاٹ کام ) اردو زبان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے، جس پر دس ہزار سے زائد کتب اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔اس سائٹ کے یومیہ وزٹرز کی تعداد ہزاروں تک ہوتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ اس سائٹ پر اپلوڈ کی جانے والی...
  14. قاری مصطفی راسخ

    خلا کہاں رہ جاتا ہے؟۔۔۔ فقہ اوراصول فقہ سےدشمنی

    خلا کہاں رہ جاتا ہے؟۔۔۔ فقہ اوراصول فقہ سےدشمنی حافظ مبشرحسین لاہوری کی ہفوات حافظ مبشر حسین لاہوری ایک ایسے مدرسہ کے فارغ ہیں جس کے شیخ الحدیث(ناظم)اہل حدیث کہلانے کے باوصف اپنے ظاہری ہونے کا اظہار فخر سے کرتے ہیں۔اس بناء پر جب مفادات کی دنیا انہیں ایک ایسے تحقیقی ادارے میں لے گئی جس کا ماضی...
  15. قاری مصطفی راسخ

    محدث سائٹس سے منسلک وٹس ایپ گروپس میں شمولیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! احباب محدث سائٹس کو انتہائی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ تمام محدث سائٹس کے ساتھ وٹس ایپ گروپس بنا دئیے گئے ہیں، جن میں روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس دی جاتی ہیں، جو جو بھائی وٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں وہ اپنے نمبر درج ذیل موبائل نمبر پر سینڈ کریں تاکہ انہیں...
  16. قاری مصطفی راسخ

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری سائٹس میں سے ایک عظیم الشان اور منفرد سائٹ "محدث ڈاٹ کام" ہے، جو اپنی تکمیل کے آخری مراحل طے کر رہی ہے۔ہم اس کا بینر تیار کروا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بینر پر کوئی اچھی سی ٹیگ لائن لگا دیں۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ وہ...
  17. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہو ر الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب وسنت کانفرنس کا انعقاد

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام سالانہ کتاب و سنت کانفرنس مؤرخہ 19 مارچ 2016ء کو منعقد ہو رہی ہے، اہل ذوق سے اس میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔جامعہ سے منسلک تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس اشتہار کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔شکریہ
  18. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام کتاب وسنت کانفرنس برائے خواتین

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز البیت العتیق) کے زیر اہتمام کتاب وسنت کانفرنس برائے خواتین اہل ذوق سے شرکت کی پر زور اپیل ہے۔
  19. قاری مصطفی راسخ

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز توحید) کے زیر اہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرامز اور خطبات جمعۃ المبارک

    جامعہ لاہور الاسلامیہ (مرکز توحید) کے زیر اہتمام تبلیغی واصلاحی پروگرامزاور خطبات جمعۃ المبارک (برائے خواتین وحضرات)
Top