• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ’اسلامی تاریخ میں ٹائم ٹریول‘ والوں کو غلط فہمیاں

    اسلامی تاریخ میں ٹائم ٹریول چند لمحات کے لیے میری درخواست پر اُس دور میں ٹائم ٹریول کیجئے کہ جب حضرت محمدﷺ کے وصال کو صرف 80 سال گزرے تھے۔ ایک بھی صحابی زندہ نہیں ہے البتہ وہ لوگ موجود ہیں جنہوں نے صحابہ کو دیکھا تھا۔ اس وقت نہ ابو حنیفہ پیدا ہوئے تھے نہ امام مالک نہ امام جعفر صادق اور نہ فقہ...
  2. خضر حیات

    عصر حاضر میں فکری انحراف کی بنیادیں

    عصر حاضر میں فکری انحراف کی بنیادیں ایک وقت تھا فکری ونظری بحث ومباحثہ کے لیے خاص مجالس و محافل منعقد ہوا کرتی تھیں، اس قسم کی بحثوں کے لیے خاص اہلیت کی ضرورت سمجھی جاتی تھی، جو ہر کس وناکس کے بس کی بات نہ تھی، پھر کیا ہوا ، میڈیا، سوشل میڈیا وغیرہ جیسی سہولیات اپنے ساتھ معلومات کا سیلاب لے کر...
  3. خضر حیات

    نصیحت و عار میں فرق

    نصیحت و عار میں فرق الحمد للہ رب العالمین یہ کچھ مختصر و جامع کلمات ہیں، جن کے ذریعے ’نصیحت‘ اور ’تعییر‘ یعنی ’عار دلانے‘ میں فرق واضح کرنا مقصود ہے، کیونکہ یہ دونوں اس بات میں تو مشترک ہیں کہ انسان کو ایسی بات یاد دلائی جاتی ہے، جسے وہ ناپسند کرتا ہے۔ یاد رکھیے اگر محض عیب جوئی، نقص اور مذمت...
  4. خضر حیات

    ’ التمييز للإمام مسلم‘ کا تعارف

    ’ التمييز للإمام مسلم‘ کا تعارف امام ابو الحسین مسلم بن حجاج قُشَیری نیساپوری (ت:261ھ) تیسری صدی ہجری یعنی اس مبارک دور سے ہیں، جب احادیث کی جمع و تدوین کے ساتھ تحقیق و تفتیش بھی زوروں پر تھی، امام صاحب کی مشہور ِ زمانہ کتاب ’الصحیح‘ تو ہر عام وخاص کے علم میں ہے، لیکن امام صاحب چونکہ...
  5. خضر حیات

    منہج المحدثین فی النقد کا تعارف

    ’ منهج المحدثين في النقد‘ کا تعارف اصولِ حدیث، جرح وتعدیل، رواۃ سے متعلقہ مباحث تو شروع سے ہی موجود ہیں، اور ان پر بہت سارا لکھا بھی گیا، اور آج بھی لکھا جارہا ہے، لیکن ماضی قریب میں جب مستشرقین نے احادیث پر طرح طرح کے اعتراضات کرنے شروع کیے ، تو جوابا مسلم علما و محدثین کی طرف سے وہی پرانے...
  6. خضر حیات

    رواۃ الحدیث کا تعارف

    کتاب’ رواۃ الحدیث‘ کا تعارف جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کلیۃ الحدیث کے نصاب میں ’ رواۃ الحدیث‘ کے نام سے ایک ’مادہ‘ مقرر ہے۔ ہم نے یہ موضوع کلیہ کے مایہ ناز استاد دکتور عواد رویثی حفظہ اللہ سے پڑھا، اس وقت انہوں نے اپنا ایک مذکرہ دیا تھا، لیکن بعد میں یہی ’نوٹس‘ ایک مکمل کتاب کی شکل میں...
  7. خضر حیات

    ’ اللؤلؤ المکنون ‘اور ’المسلک الواضح المامون‘ کا تعارف

    ’ اللؤلؤ المکنون ‘اور ’المسلک الواضح المامون‘ کا تعارف عقیدہ کی ایک مشہور کتاب ہے، معارج القبول جو کہ ایک منظومہ ’سلم الوصول إلی علم الاصول‘ کی شرح ہے، منظومہ اور اس کی شرح دونوں کے مصنف حافظ بن احمد الحکمی رحمہ اللہ ہیں، جو کہ سعودیہ کے جنوبی علاقے کے مشہور عالم دین تھے، اور اب تو پورے سعودیہ...
  8. خضر حیات

    نعیم یونس صاحب کا شکریہ

    فورم کے متحرک ترین رکن محترم محمد نعیم یونس صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے فورم کے انتظامی امور میں معاونت کی ذمہ داری کو بخوشی قبول کیا۔ فورم کے غائب زمرہ جات کی واپسی انہیں کی رہینِ منت ہے۔ اللہ تعالی ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  9. خضر حیات

    علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی حیات اور خدمات

    "علامہ محمد ابوالقاسم سیف بنارسی حیات اور خدمات " پر ایک نظر ثناءاللہ صادق تیمی بر صغیر ہندو پاک میں عاملین بالحدیث کی تاریخ بڑی روشن رہی ہے ، ایک پر ایک علما ، دعاۃ اور صاحبان فکر ونظر سے یہ جماعت مالامال رہی ہے ۔ ان باکمالوں نے ہر میدان میں اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں اور فکروعقیدہ ، علم وعمل...
  10. خضر حیات

    یادگار سلف مولانا عبد اللہ غازی پوری

    یادگارِ سلف۔۔۔! بر صغیر پاک و ہند میں جن اصحابِ عزیمت نے عمر بھر گلشنِ توحید و سنت کی آبیاری کی اور بزمِ تدریس کو رونق بخشی، ان میں ایک نمایاں نام استاذ الاساتذہ حافظ محمد عبد اللہ غازی پوری رحمہ اللہ کا بھی ہے۔ آپ سلفیانِ برصغیر کی اولین تنظیم " آل انڈیا اہلِ حدیث کانفرنس " کے پہلے صدر اور...
  11. خضر حیات

    مسند حمیدی از حافظ زبیر علی زئی کی اشاعت کا مسئلہ

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی مسند حمیدی پر تحقیق و ترجمہ معہ فوائد والی مخطوط پر ایک صاحب قبضہ کرکے بیٹھے ہوئے ہیں، نہ خود شائع کرتے ہیں نہ کسی اور کو شائع کرنے دیتے ہیں، سالوں لگا دئے بس تبویب کے نام پر! اور المیہ یہ ہے کہ جناب عوام الناس میں شیخ رحمہ اللہ کے جانشین سے جانے جاتے ہیں۔۔۔۔ اللہ...
  12. خضر حیات

    شیخ کفایت اللہ سنابلی صاحب کی ویب سائٹ

    شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کے مضامین ، تحقیقی مقالات ، کتابیں ، اور ویڈیوز وغیرہ پر مشتمل آفیشیل ویب سائٹ کا الحمدللہ اجرا ہو چکا ہے۔ https://www.kifayats.com شیخ سنابلی کا شمار اسلامک انفارمیشن سنٹر (ممبئی) کے سینئر علما میں ہوتا ہے۔ مختلف و متنوع دینی، علمی و اصلاحی موضوعات پر آپ کے افکار...
  13. خضر حیات

    حکیم اسرائیل ندوی سلفی جوار رحمت میں

    علم حدیث کا ایک اور روشن ستارہ غروب ھوا میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی سے بیک واسطہ اجازہ حدیث کے حامل شیخ الحدیث مولانا حکیم محمد اسرائیل ندوی سلفی ھریانہ نہ رہے،بڑے ھی رنج والم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ھے کہ جماعت اھل حدیث ھند کی ایک بزرگ اور معتبر شخصیت شیخ الحدیث مولانا حکیم محمد اسرائیل ندوی...
  14. خضر حیات

    معرفۃ آن لائن یونیورسٹی

    گھر بیٹھے مفت تعلیم حاصل کریں ۔ آن لائن بی ایس اسلامک سٹڈیز۔ تو پھر دیر کس بات کی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بین الاقوامی معرفہ یونیورسٹی (الریاض سعودی عرب) میں خوش آمدید تعارف: بین الاقوامی معرفہ یونیورسٹی سعودیہ کے شہر ریاض میں قائم ایک آن لائن ادارہ ہے جو کہ دنیا کے اطراف میں دین کی...
  15. خضر حیات

    مشہور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد بلال خان شہید کردیے گئے۔

    بلال خان کو آج (اتوار) عشا کے بعد اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر شہید کردیا۔ یہ بمشکل پچیس تیس سال کا نوجوان تھا، جو اس وقت سوشل میڈیا پر اسلام پسندوں کی سب سے مضبوط آواز بنا ہوا تھا۔ حرمت رسول، دفاع صحابہ وغیرہ موضوعات پر بے شمار ٹرینڈ اس نے کامیاب کیے اور کروائے۔ بے باک اور نڈر...
  16. خضر حیات

    شوال کے چھ روزوں سے متعلق احادیث اور بعض اشکالات کا ازالہ

    شوال کے چھ روزوں سے متعلق احادیث اور کچھ اشکالات کی وضاحت شوال کے چھ روزوں کی احادیث میں بہت فضیلت بیان ہوئی ہے، ذیل میں اس سے متعلق احادیث پیش خدمت ہیں، اور ساتھ اس متعلق کیے جانے والے بعض اشکالات کی وضاحت بھی موجود ہے۔ حدیث ابو أیوب الأنصاری رضی اللہ عن أبي أيوب الأنصاري رضي الله عنه أنه...
  17. خضر حیات

    مولانا ابو الاشبال احمد شاغف چل بسے

    نام: أبو الاشبال احمد شاغف مقام: بہار انڈیا، پاکستان، مکہ مکرمہ سعودی عرب۔ مکہ میں مقیم تھے، وہیں پر وفات ہوئی۔ تاریخ وفات: بروز جمعرات، 25 رمضان کی رات، 1440ھ۔
  18. خضر حیات

    سعودیہ کے مشہور عالم دین شیخ عبد القادر شیبۃ الحمد کی وفات

    تاریخ وفات: بروز سوموار،22 رمضان 1440ھ بمطابق 27 مئی 2019ء بمقام: ریاض، سعودی عرب۔
  19. خضر حیات

    رمضان میں دینی سرگرمیوں پر اختلاف رائے

    ہر سال رمضان میں کچھ چیزیں ایسی ہیں، اختلاف رائے کا سبب بن جاتی ہیں، اس سے مراد تراویح کی تعداد وغیرہ جیسے مشہور مسائل نہیں، بلکہ حفاظ کرام کے متعلق، نماز کی قصر وطوالت، اور دروس قرآن وغیرہ جیسے نئے مسائل ہیں۔ یہاں اس تھریڈ میں اس کے متعلق اظہار رائے کیا جاسکتا ہے۔
  20. خضر حیات

    مباہلہ

    مکالمہ و مناظرہ کےبعد اب مباہلہ سے بھی فرار مباہلہ کیا ہے؟ أَن يجتمع القوم ـإِذا اختلفوا في شيءـ فيقولوا : لَعْنَةُ الله على الظالم منا. (لسان العرب(11 /71) . جب لوگوں کا کسی چیز کے بارے میں اختلاف ہو تو وہ ایک جگہ جمع ہو کر کہیں: "ہم میں سے جو ظالم ہو اس پر اللہ کی لعنت" اثباتِ حق اور باطل کو...
Top