• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    " واقعہ معراج اور ایک "نئے محقق "منکر حدیث کے شبھات اور غلط فہمیوں کا ازالہ" (مضون کامل)

    یہ واقعہ اصطلاحا ”معراج“ اور ”اسراء“ کے نام سے مشہور ہے۔ اکثر اور معتبر روایات کی رو سے یہ واقعہ ہجرت سے ایک سال پہلے پیش آیا۔ قرآن مجید صرف مسجد حرام (یعنی بیت اللہ ) سے مسجد اقصٰی (یعنی بیت المقدس) تک حضور کے جانے کی تصریح کرتا ہے اور اس سفر کا مقصد یہ بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو اپنی...
  2. ج

    "پتھر کا موسی علیہ السلام کے کپڑے لے کر بھاگنا"

    السلام علیکم! آج ھم جس حدیث پر اعتراض کا ازالہ لکھنا چاھتے ہيں وہ منکر حدیث کے لٹریچر میں الاول نمبر پر ہوتی ہے کہ آپ کسی منکر حدیث کو نا دیکھيں گے کہ وہ اس روایت پر اپنے اشکالات نا پیش کریں ۔ در اصل یہ حدیث قرآن کی ایک ایت پر تفسیر ہے نبیﷺ سے۔ ارشادی باری تعالی ہے بنی اسرائیل کی موسیٰ علیہ...
  3. ج

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ام المؤمنین عایشہؓ کے غسل پر اعتراض اور اس کا ازالہ

    منکر حدیث قسم کے لوگ ایک حدیث مبارکہ پر اس طرح کے الفاظ سے اعتراض کرتے ہے۔ عائشہ فرماتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور میں ایک ہی برتن میں نہاتے تھے صحیح بخاری۔ ازالہ:۔ یہ روایت صحیح بخاری میں ان الفاظ سے منقول ہے۔ عن عائشہ قالت کنت اغتسل أنا والنبیۖ من اناء واحد کلانا جنب(صحیح...
  4. ج

    کیا عورت ، کتے اور گدھے کی وجہ سے نماز باطل ہو جاتی ہے؟؟

    اعتراض: اس شبہ میں بخاری شریف ’’ کتاب الصلاة‘‘ سے حوالہ دیا جاتا ہے کہ نمازی کے آگے سے اگر کتا، گدھا، عورت اور یہودی گزر جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ جواب: جناب یہی آپ کی سب سے بڑی خامی ہے کہ بغیر مطالعہ کے آپ اعتراضات شروع کر دیتے ہیں۔ یقیناً جب آپ حوالوں میں غلطی کر سکتے ہیں تو حدیث کے مفہوم...
  5. ج

    ‎"نمازیں کیسے فرض ہوئی حدیث معراج پر اعتراضات"

    حدیث معراج پر اعتراضات معراج کا واقعہ اور اس موقعہ پر نماز فرض ہونے کا ذکر اس قدر مشہور ہے کہ اسے درج کرنے کی بھی ضرورت نہیں حدیث کا حوالہ یہ ہے صحیح بخاری ۔کتاب الصلوٰ۔ باب: اس بارے میں کہ شب معراج میں نماز کس طرح فرض ہوئی؟ ۔حدیث نمبر : 349 ۔اس حدیث پر اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ یہ حدیث کسی...
  6. ج

    امام راغب اصفہانی

    امام راغب کی کتاب المفردات کے علاوہ کوئی اور بڑی کتاب عربی لغت پر،،،اس ویب سائٹ ،،، پر موجود ہے،،،،؟
  7. ج

    بلاشبہ تمہارے لئے (اے لوگوں !) بڑا ہی عمدہ نمونہ ہے رسول اللہ (کی زندگی) میں

    تاریخ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب سے بڑے اور انتہائی مؤثر رہنما کیوں تھے؟ تاریخ انسانیت پر کتب لکھنے والے متعدد مؤرخین کے مطابق محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ متاثرکرنے والے بااثر رہنما تھے۔ مثلاً :۔ «برناڈشا لکھتے ہیں :۔ ’’ اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم آج زندہ ہوتے تو ان...
  8. ج

    "اسلام اور غلامی"

    قدیم زمانے میں غلام تین طرح کے تھے۔ ایک جنگی قیدی، دوسرے آزاد آدمی جن کو پکڑ پکڑ کر غلام بنایا اور بیچ ڈالا جاتا تھا۔ تیسرے وہ جو نسلوں سے غلام چلے آہے تھے اور کچھ پتہ نہ تھا کہ ان کے آباء و اجداد کب غلام بنائے گئے تھے اور دونوں قسموں میں سے کس قسم کے غلام تھے۔ اسلام جب آیا تو عرب اور بیرون عرب...
  9. ج

    شییعہ کے بار مییں کتب چاہئے۔۔

    اسلام علیکم ائے دن نٹ پر شئعہ لوگ احادیث پر اعتراض کرتے ہے کیا کوئی کتاب مل سکتی ہے جس میں احادیث میں جو طعن کیا جاتا ہے حضرت ابو بکر، حضرت عائشہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ ،عنہا پر ان کا جواب مل سکے۔۔۔؟
  10. ج

    منکرین حدیث کا اعتراض صحیح مسلم کی حدیث پر

    صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2463 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ 2 قتیبہ بن سعید، لیث، محمد بن قیس قاص عمر بن عبدالعزیز ابی صرمہ حضرت ابوایوب انصاری سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی موت کے وقت کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہوئی ایک حدیث تم سے چھپائے رکھی تھی میں نے رسول اللہ صلی اللہ...
Top