• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    موبائل چاہیے۔۔۔۔

    گلیکسی گرینڈ یا سونی ایکسپیریا كے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
  2. ا

    ناپاک انڈیا کی ناپاک سازش

    اس طرح کی پوسٹس لوگ اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لیے کرتے ہیں اور ہم لوگ صرف جذباتی ہی نہیں اوور جذباتی ہو کر ان کی خوب مدد کرتے ہیں۔
  3. ا

    موبائل چاہیے۔۔۔۔

    مجھے بیس ہزار کی رینج میں اینڈرائڈ موبائل لینا ہے۔ اس حوالہ سے ساتھیوں سے مشورہ درکار ہے کہ کون سا موبائل بہتر رہے گا۔ سام سنگ اور کیو موبائل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ میرا زیادہ استعمال انٹرنیٹ اور سٹڈی ہے۔
  4. ا

    انگلش ہیلپ سنٹر

    اخت ولید اور فلک شیر بھائی سے یہ مشورہ درکار ہے کہ انگلش لٹریچر کو پڑھنے سمجھنے اور انگلش لکھنے کے قابل ہونے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے؟ کیا اس کے لیے باقاعدہ کلاسز اٹینڈ کرنا چاہئیں یا انٹرنیٹ پر اس حوالہ سے کوئی مدد مل سکتی ہے؟ ہمارے ایک ٹیچر نے ہمیں انگلش اخبار پڑھنے اور سب ٹائٹل کے ساتھ انگلش...
  5. ا

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    شاکر بھائی کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ اگر کوئی صاحب شاکر بھائی کی تجویز کو باقاعدہ پوسٹ کی شکل دے دے تو فیس بک پر زیادہ مؤثر انداز میں یہ پیغام پہنچایا جا سکتا ہے۔
  6. ا

    جمہوریت کے نظام کفر ہونے کا قرآنی ثبوت

    محترم پہلی بات تو یہ ہے کہ کیلانی صاحب نے مغربی جمہوریت سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ دوسری بات یہ کہ کیلانی صاحب نے جمہوریت سے متعلق پانچ چیزوں کا تذکرہ کیا ہے: ١۔ خواتین سمیت تمام بالغوں کا حق رائے دہی (بالفاظ دیگر: سیاسی اور جنسی مساوات) ٢۔ ہر ایک کے ووٹ کی یکساں قیمت ٣۔ درخواست...
  7. ا

    جمہوریت کے نظام کفر ہونے کا قرآنی ثبوت

    اس کا کوئی ثبوت دینا پسند کریں گے؟
  8. ا

    جمہوریت کے نظام کفر ہونے کا قرآنی ثبوت

    مجھے حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ہمارے وہ جوان جو جمہوریت پر کفر کی مہر ثبت کرتے ہیں وہ مغربی جمہوریت اور پاکستانی جمہوریت میں فرق کو ملحوظ رکھنا گوارا نہیں کرتے۔ محمد علی جواد بھائی آپ ایک سوال کا جواب دے دیجئے: پاکستان میں اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت جس قانون کی منظوری دے دے وہ حتمی اور غیر...
  9. ا

    منکرین تصوف

    بھائی میں نے لفظ تصوف پر بات نہیں کی تصوف کے پورے تصور پر اپنی رائے کا اظہار کیا تھا۔ یہ اقتباس بھی صرف لفظ تصوف کے حوالے سے ہے۔ مذکورہ بالا اقتباس میں جن علما نے لفظ تصوف پر اپنے موقف کا اظہار کیا ہے ان علما میں سے کسی ایک عالم کا ایسا اقتباس نقل کر دیجئے جس میں انھوں تصوف کو مکمل طور پر...
  10. ا

    منکرین تصوف

    ہم تصوف کو کلی طور پر بدعت نہیں کہتے۔ بلکہ تصوف کے نام پر در آنے والی بدعات کو بدعت کہتے ہیں۔ اور سیکڑوں کو متقدمین و متاخرین علما نے ان کو بدعت کہا ہے۔ ان تمام علما کو بدعتی کہنے کی وجہ سے اپنے آپ کو بھی بدعتی ہی سمجھیے۔
  11. ا

    جمہوریت ۔۔۔۔مجبوری یا ارتداد؟؟؟

    محترم پہلے تو آپ یہ بتا دیجئے کہ آپ نے جمہوریت پر کتنا مطالعہ کیا ہے؟ اور جمہوریت کے باطل نظام ہونے کی وجوہات کی طرف اشارہ کر دیجئے۔
  12. ا

    برصغیرمیں فکراسلامی کی تعبیرجدید

    کیلانی صاحب ان لوگوں جو تعبیر کی کیا وہ واقعتاً اسلام ہی کی تعبیر تھی؟ آپ ان میں سے تمام لوگوں کی تعبیر کو درست سمجھتے ہیں؟
  13. ا

    ہاتھ اور پاؤں گرم رہتے ہیں

    نارمل ہے۔ نہ ہی زیادہ سفید ہے اور نہ ہی سانولا۔
  14. ا

    وہ کون تھیں اور کہاں چلی گئیں؟؟؟

    شاہ زیب کا کیس تو ابھی عدالت میں ہے وہ پاک صاف کب ہوا؟؟ اور سوئس بنک سکینڈل اور میمو گیٹ میں عدالت کا جتنا دائرہ کار تھا اتنا اس نے کام کیا ہے۔
  15. ا

    ہاتھ اور پاؤں گرم رہتے ہیں

    میرے ہاتھ اور پاؤں بلکہ پورا جسم ہی گرمیوں میں بہت گرم اور سردیوں میں بہت زیادہ ٹھنڈے رہتے ہیں کوئی صاحب اس کا آسان علاج تجویز کر دیں۔
  16. ا

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    آپ کی ’انصاف‘ کی بات پر یہی کہا جا سکتا ہے: اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
  17. ا

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    جمشید بھائی آپ ماشاء اللہ قابل آدمی ہیں خدارا کوئی تعمیری کام کیجئے۔
  18. ا

    براہ کرم

    شاکر بھائی یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی درپیش ہے۔ آپ سب اراکین کو یہ گزارش کر دیجئے کہ کسی کو بلاوجہ ٹیگ نہ کیا کریں اگر واقعتاً ضرورت ہو تو اس آپشن کو استعمال کرنے میں مضائقہ نہیں ہے۔
  19. ا

    وہ وجوہات جن کی بناپرایک شخص کفریہ افعال کے ارتکاب کے باوجود کافرنہیں کہلاتا

    محترم تاویل کی بھی تھوڑی وضاحت کر دیجئے۔ مثلاً کوئی شخص فرضی نماز کا انکار کرتا ہے اور وہ تاویل کرتے ہوئے کہتا ہے کہ نماز دل کی ہوتی ہے یا قرآن میں بیان کردہ نماز سے مراد نظام ہے وغیرہ وغیرہ۔ تو کیا اس طرح کی تاویل معتبر ہو گی۔ اسی طرح اگر کوئی شخص قبر کو تعبدی سجدہ کرتا ہے اور اس کی کوئی...
  20. ا

    وہ وجوہات جن کی بناپرایک شخص کفریہ افعال کے ارتکاب کے باوجود کافرنہیں کہلاتا

    کیلانی صاحب معلومات کے لیے ایک سوال ہے: اگر کسی شخص سے موانع تکفیر دور ہو جانے کے بعد کفر اکبر کا صدور ہوتا ہے تو کیا اس کو معین طور پر کافر کہا جائے گا؟
Top