• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. باطل شکن

    امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

    امیر جماعت الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی حملہ کے بعد حکومتی اداروں کے پاس صرف یہی راستہ باقی بچتا تھا یہ بروقت اور اچھا فیصلہ ہے ہم حکومت اور فوج کے اس فیصلے کی مکمل حمایت کرتے ہیں تاہم ہم فوج اور دیگر اداروں سے اپیل کرتے ہیں اس آپریشن میں...
  2. باطل شکن

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ 17 مئی 2013 کو جماعۃ الدعوۃ کے شہید قائد اور امیر جماعت حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کے سیکیورٹی چیف محترم خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات رونما ہوئی۔ جس سے ساری جماعت سکتہ میں آگئی۔ پھر وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ اس واردات سے جب پردہ اٹھا تو وہ اس واردات...
  3. باطل شکن

    بھارتی فوج کی حافظ محمد سعید تک رسائی کی کوشش بھارتی اخبار’’ہندوستان ٹائمز‘‘

    نئی دہلی (نوائے وقت نیوز+ اے این این) بھارتی اخبار’’ہندوستان ٹائمز‘‘ نے لکھا ہے بھارت کے سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کی طرف سے قائم آرمی یونٹ نے ماضی میں پاکستان میں کئی خفیہ آپریشنز کئے۔ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پاکستان میں حساس خفیہ کارروائیوں میں ملوث رہا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق متنازعہ...
  4. باطل شکن

    نوازشریف ڈرون حملے روکنے کیلئے امریکہ کیساتھ تمام معاہدے ختم کریں: حافظ سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ نواز شریف ڈرون حملے روکنے کیلئے پرویز مشرف اور زرداری کی طرف سے امریکہ سے کئے گئے تمام معاہدے ختم کریں۔ ڈرون طیارے پاکستانی فضاﺅں سے گزر کر مسلمانوں کا خون بہا رہے ہیں‘ حکمران اس سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے۔ شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ...
  5. باطل شکن

    جماعۃ الدعوہ کے مرکزی رہنما خالد بشیر کی شہادت

    چار روز قبل اغواءکے بعد قتل ہونیوالے جماعۃ الدعوة کے مرکزی رہنما خالد بشیر کوپرسوں ہجویری ہاؤسنگ سکیم ہربنس پورہ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ جماعۃ الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید نے پڑھائی جس میں جماعة الدعوة کے مرکزی رہنماؤں پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، حافظ عبدالغفار...
  6. باطل شکن

    امریکہ، یورپ ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لینے والے مسلمانوں کو بھی بڑا خطرہ سمجھتے ہیں: حافظ سعید

    جماعة الدعوة کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ ریلیف سرگرمیوں میں حصہ لینے والے مسلمانوں کو بھی اپنے لئے بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنیڈا سے مسلمانوں کے کردار کو مسخ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ ڈاکٹرز معاشرے کا اہم طبقہ ہیں ۔ وہ افراد کی...
  7. باطل شکن

    افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی:حافظ محمد سعید

    امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی۔ثابت ہو گیا کہ انڈیا کے پاس سوائے ظلم، قتل اور تشدد کے کوئی چیز نہیں ہے۔ پاکستان عالمی برادری کو ساتھ ملا کر اس مسئلہ کو پوری دنیا کے سامنے...
  8. باطل شکن

    فتنوں کے دور میں منہج صحابہ اور جماعۃ الدعوہ پاکستان

    فتنوں کے دور میں منہج صحابہ اور جماعۃ الدعوہ پاکستان
  9. باطل شکن

    بھارت سے حالیہ کشیدگی اور جماعت الدعوہ کا موقف

    حافظ محمد سعید نے کہاکہ بھارت نے دعویٰ کیاہے کہ میں نے چند دن قبل کنٹرول لائن کا دورہ کیا تھا اور یہ سرحدی تنازعات اسی وجہ سے پیش آرہے ہیں۔میں چیلنج کرتا ہوں کہ پچھلے چند دن تو دور کی بات بھارت سرکار پچھلے کئی مہینوں میں بھی میرا کنٹرول لائن کا دورہ ثابت کر دے ہم اس کے الزامات تسلیم کر لیں...
  10. باطل شکن

    جماعةالدعوة پاکستان اور جمہوری وطن پارٹی کا مشترکہ اعلامیہ

    جماعةالدعوة پاکستان اور جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے حوالہ سے متفقہ طور پرقومی سطح کی آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ محب وطن جماعتیں گرینڈ جرگہ تشکیل دیں۔بلوچستان پاکستان کی ڈھال ہے اور پاکستان پورے عالم اسلام کی ڈھال ہے۔یہ مسئلہ...
  11. باطل شکن

    ہم پاکستان میں جہاد کیوں نہیں کرتے

    ہم پاکستان میں جہاد کیوں نہیں کرتے علمی استفادہ از: فضیلۃ الشیخ محمد رفیق طاہر بظاہر یہ شبہہ بڑا خوشنما ہے لیکن در حقیقت یہ انتہائی عامیانہ مغالطہ ہے ۔ کیونکہ جہاد جنگی جنون کا نام نہیں بلکہ یہ حکمت وبصیرت کے ساتھ سرانجام دیا جانے والا اسلام کا ایک اہم ترین فریضہ ہے ۔ مانا کہ پاکستان میں بھی...
  12. باطل شکن

    جماعۃ الدعوۃ اور ابن تیمیہ کا منہج

    زیر نظر مضمون حافظ عبدالرحمٰن مکی کی ایک تقریر کا خلاصہ ہے جس کا عنوان تھا ابن تیمیہ کا منہج اس مضمون کو جابر علی عسکری نے جماعۃ الدعوۃ کا منہج , منہج ابن تیمیہ ہے کے نام سے ملتقی اہلحدیث فورم پہ پیش کیا جابر علی عسکری اور ملتقی فورم کے شکریہ سے ساتھ پیش خدمت ہے الحمد للہ وحدہ، والصلاۃ والسلام...
  13. باطل شکن

    جماعت الدعوۃ کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

    دفاع پاکستان کونسل اور جماعةالدعوة سمیت مختلف مذہبی ، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے یوم حق خودارادیت کے موقع پر مظلوم کشمیریوں کو غاصب بھارت سے آزادی دلانے کیلئے ان کی ہر ممکن مدد و حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حکمرانوں کی مجبوریاں ہو سکتی ہیں ہماری کوئی مجبوری نہیں۔ نہتے...
  14. باطل شکن

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد انتقال کرگئے ہیں

    جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد ، چوہتر برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ طبیعت خراب ہونے پر انہیں آج ہی اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔ انکی نمازجنازہ ، آج سہ پہر تین بجے ، جناح پارک پشاور میں ادا کی جائِے گی ۔...
  15. باطل شکن

    مسلم حکمران فتنوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں:حافظ محمد سعید

    امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید نے خطبہ جمعہ کے دوران کہاکہ مسلم حکمران ملکوں و معاشروں کی اصلاح کی بجائے خود فتنوں کے پھیلاﺅ کا سبب بن رہے ہیں۔ سرکاری سرپرستی میں فحاشی و عریانی کو فروغ دیا جارہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان اپنے بچوں کی تربیت دینی بنیادوں پر کریں اور انہیں مغربی این جی...
  16. باطل شکن

    جماعت الدعوۃ کی تربیتی نشست دو ہزاربارہ کے کچھ خطابات

    السلام علیکم! جماعت الدعوۃ کی تربیتی نشست دو ہزاربارہ (جو کے مرکز طیبہ مریدکے میں منعقد کی گئی )کے کچھ خطابات پیش خدمت ہیں حافظ عبدالغفار مدنی یہاں کلک کریں حافظ طلحہ سعید یہاں کلک کریں جاری ہے
  17. باطل شکن

    بھارت سے منگوایا گیا کھانسی کے شربت کا خام مواد

    دفاع پاکستان کونسل اور تحریک حرمت رسول ﷺ کے رہنماﺅں نے کھانسی کے سیرپ میں بھارت سے منگوائے گئے ملاوٹ شدہ خام دوا کے استعمال کی وجہ سے ہونے والی اموات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ازلی دشمن بھارت کی طرف سے خام دوا میں زہر ملا کر پاکستان بھیجا گیا جس کی وجہ سے اب تک بیسیوں افراد جاں...
  18. باطل شکن

    بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ موخر:جماعۃ الدعوۃ کا خیرمقدم

    جماعة الدعوة نے حکومت کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ موخر کرنے پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اپنے ملک کے تاجروں کو بہتر سہولتیں فراہم کرے تاکہ ملکی صنعت ترقی کرے جماعة الدعوة اسلام آباد کے امیر شفیق الرحمن نے وزیر تجارت امین فہیم کے اس بیان پر کہ فیصلہ وقتی طور...
  19. باطل شکن

    امریکہ اور برطانیہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف ہے"سیکرٹری دفاع کے بیان پرحافظ سعید کا ردعمل"

    امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے سیکرٹری دفاع کے اس بیان کہ” امریکہ اور برطانیہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف ہے اورامریکہ دوسرے ممالک کی ایجنسیوں کو بھی پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے“ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹری دفاع کا بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔...
  20. باطل شکن

    ہر غیر مسلم کے خلاف قتال جائز نہیں، حافظ محمد سعید

    سنجھورو: امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکا اور اسلام دشمن قوتیں ملک اور اسلام کے خلاف سرگرم ہیں، ان کے خلاف جہاد جائز ہے، ہر غیر مسلم کے خلاف قتال جائز نہیں۔ وہ سنجھورو کے نوجوان سجاد حسین ولد شفیق احمد جو گزشتہ دنوں کشمیر میں شہید ہوگئے تھے کے لواحقین سے تعزیت...
Top