• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. آزاد

    شہید اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ

    شہید اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ از قلم: محمد زبیر شیخ اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے مشرق ومغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے مسلک اہل حدیث اتنا ہی قدیم ہے جتنا خود اسلام۔ اسلام اور اہل حدیث دونوں ایک ہی تصویر کے دو رُخ ہیں۔ برصغیر میں جو پہلا مسلمان آیا، وہ اہل حدیث ہی تھا۔...
  2. آزاد

    ابن عمر رضی اللہ عنہ کا بچپن

    ابن عمر رضی اللہ عنہ کا بچپن از محمد زبیر شیخ محترم حاضرین فورم! آج ہم ایک ایسی ہستی کا بچپن بیان کرنے جارہے ہیں جو ان پاک لوگوں میں شامل ہے جنہیں اس کائنات میں انبیا علیہم السلام کے بعد سب سے زیادہ اللہ کا پیارا ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جی ہاں!وہ ہستیاں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ہیں۔...
  3. آزاد

    محدث نور پوری رحمہ اللہ کی سجع کلامی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ عبد المنان محدث نور پوری رحمہ اللہ میری پسندیدہ شخصیات میں سے ہیں۔ ان کی مختلف کتابوں کے مطالعہ سے ملنے والے ان کی سجع کلامی کے چند نمونے حاضر خدمت ہیں۔ ’’اس إِلَّا کے منطوق ومفہوم پر غور فرمائیں اور مذکورہ بالا صورت میں پردے کا حکم فی الفور پائیں۔ یہ ہے...
  4. آزاد

    ما اھل لغیر اللہ کی تفسیر از مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کی تفسیر ثنائی، ج: 1، ص: 118، طبع: المکتبۃ الرحمن، سرگودھا، سورۃ البقرۃ، آیت نمبر: 173 کے تحت بہت خوبصورت تحریر پڑھنے کو ملی۔ سوچا آپ ساتھیوں سے شیئر کی جائے، ملاحظہ فرمائیں: ’’زمانہ حال میں یہ اختلاف ہے کہ غیر خدا کے نام کی...
  5. آزاد

    مروجہ ماتم حسین کی شرعی حیثیت از مولانا صدیق فیصل آبادی رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سن ہجری کی ابتدا ہوتی ہے۔ اسلامی کیلنڈر کے پہلے بابرکت مہینے کا آغاز ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ہی کئی دوستوں کی چارپائیاں الٹ جاتی ہیں۔ غم و اندوہ کی کیفیت ان پر طاری ہوجاتی ہے۔ گریہ وماتم سے جیب و دامن تاتار کرلیے جاتے ہیں۔ پوچھنے پر بتایا جاتا ہے کہ ہم شیعان علی...
  6. آزاد

    بارات جہیز اور ولیمہ تصور اور شریعت از حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

    السلام علیکم وررحمۃ اللہ وبرکاتہ آج ہم لوگوں نے شادی کو بے پناہ مشکل بنا دیا ہے اور وجہ ہے: نہ جاننے والوں کی جہالت اور جاننے والوں کی خاموشی۔ دیکھیے کہ شریعت کی روشنی میں شادی کتنی آسان ہے اور موجودہ رسم و رواج کے ساتھ یہ کتنی مشکل بنا دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دیں۔ اگر ہر خاندان میں...
  7. آزاد

    اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جامع ترمذی کی حدیث: 55 کے بارے میں سوال کے جواب میں آپ نے کہا تھا: یہ حدیث صحیح ہے ۔ علامہ احمدشاکر رحمہ اللہ نے ترمذی پر اپنی تعلیق میں بڑی مفصل بحث کرکے اس حدیث کی صحت کو ثابت کیا ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے بھی ان کی موافقت کی ہے ۔ دیکھئے: ترمذی بتحقیق...
  8. آزاد

    تعلیم الفرائض از محمد صدیق سرگودھوی رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مدارس میں پڑھائی جانے والی وراثت کی مشہور کتاب پیش خدمت ہے: نام کتاب: تعلیم الفرائض مصنف: محمد صدیق سرگودھوی رحمہ اللہ ناشر: فاروقی کتب خانہ، بیرون بوہڑ گیٹ، ملتان صفحات: 67 سائز: 1.6 ایم بی آن لائن پڑھنے کےلیے ڈاؤن لوڈ لنک
  9. آزاد

    جہنم کا بیان از محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیش خدمت ہے مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے کتاب: جہنم کا بیان مصنف: محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ صفحات: 225 سائز: تقریبا 6.5 ایم بی ڈاؤن لوڈ لنک آن لائن پڑھیں
  10. آزاد

    مطرقۃ الحدید بر فتوى مولوی رشید از یحییٰ گوندلوی رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیش خدمت ہے مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے کتاب: مطرقۃ الحدید بر فتوى مولوی رشید مصنف: محمد یحیى گوندلوی رحمہ اللہ صفحات: 74 سائز: تقریبا 4 ایم بی ڈاؤن لوڈ لنک آن لائن پڑھیں
  11. آزاد

    مرکز اہل الحدیث ملتان کی طرف سے سکین کردہ کتب کی فہرست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اب تک مرکز اہل الحدیث ملتان کی جانب سے اب تک سکین کردہ کتب کی فہرست مع ٹائٹلز ملاحظہ فرمائیں۔ جن کتب کو ڈاؤن لوڈنگ کےلیے پیش کیا جاچکا ہے، ان کے علاوہ باقی کتب کے ڈاؤن لوڈنگ لنک جلد ہی مہیا کردیے جائیں گے۔ ان شاء اللہ 1: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا بیان از...
  12. آزاد

    اسلامی تجارت از ابو نعمان بشیر حفظہ اللہ (کتابچہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیش خدمت ہے: کتاب: اسلامی تجارت مصنف: ابو نعمان بشیر حفظہ اللہ صفحات: 50 سائز: 2 ایم بی ڈاؤن لوڈ لنک آن لائن پڑھیں
  13. آزاد

    قرآن مجید اور عذاب قبر از صفی الرحمن مبارکپوری (کتابچہ)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیش خدمت ہے: کتاب: قرآن مجید اور عذاب قبر مصنف:صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ صفحات: 34 سائز: تقریبا 2 ایم بی ڈاؤن لوڈ لنک آن لائن پڑھیں
  14. آزاد

    عمر عائشہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق اور کاندھلوی تلبیس کا ازالہpdf

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیش خدمت ہے: نام کتاب: عمر عائشہ رضی اللہ عنہا کی تحقیق اور کاندھلوی تلبیس کا ازالہ مصنف: حافظ ثناء اللہ ضیاء حفظہ اللہ صفحات: 80 سائز: تقریبا 4 ایم بی ڈاؤن لوڈ لنک آن لائن پڑھیں یونیکوڈ میں پڑھنے کےلیے
  15. آزاد

    امام بخاری اپنے اساتذہ کی نظر میں:

    امام بخاری اپنے اساتذہ کی نظر میں: امام بخاری کے شیخ حضرت سلیمان بن حرب نے امام بخاری کو دیکھ کر فرمایا تھا: ’’ہذا یکون لہ صیت۔‘‘ کہ اس شخص کو شہرت حاصل ہوگی۔ سلیمان بن حرب کی یہ پیش گوئی سچی نکلی، امام بخاری کو چار دانگ عالم شہرت حاصل ہوئی۔ امام بخاری کے استاد احمد بن حفص نے سلیمان بن حرب سے...
  16. آزاد

    مسلک حدیث ترجمہ رسالہ عمل بالحدیث ولایت علی صادق پوری رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیش خدمت ہے: نام: مسلک حدیث ترجمہ رسالہ عمل بالحدیث مصنف: ولایت علی صادق پوری رحمہ اللہ مترجم: مولانا ابوبکر صدیق السلفی حفظہ اللہ ناشر: دار الدعوۃ السلفیہ، شیش محل روڈ ، لاہور صفحات: 23 سائز: تقریبا 6 ایم بی ڈاؤ ن لوڈ لنک
  17. آزاد

    موجودہ بریلوی مذہب کی کہانی ایک بریلوی کی زبانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہتے ہیں: گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے، اس کی بہترین مثال درج ذیل مقدمہ میں دیکھیں:
  18. آزاد

    حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن یونیکوڈ/ان پیج میں درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن یونیکوڈ / ان پیج میں درکار ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس ہو تو ازراہ مہربانی عنایت فرمائیں اور اگر کسی ویب سائٹ پر موجود ہے تو رہنمائی کا طلب گار ہوں۔ مکمل نہ ملے تو صرف سورۃ الانفال، سورۃ الاحزاب اور سورۃ الممتحنہ کا ترجمہ بھی...
  19. آزاد

    امام زہری اور تدلیس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کفایت اللہ بھائی، آپ نے اپنے کتابچے ”چار دن قربانی کی مشروعیت“ کے صفحہ نمبر ۳۰ پر لکھا ہے کہ امام محمد بن شہاب زہری رحمہ اللہ پر تدلیس کا الزام باطل ہے، اس کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے۔ جبکہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے انہیں طبقات المدلسین میں تیسرے مرتبے میں جگہ...
  20. آزاد

    حاضر و ناظر کون؟ رب العالمین یا رحمۃ للعالمین؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بریلوی حضرات مسئلہ حاضر و ناظر پر بڑا شور مچاتے اور اپنے فاسد و غلط عقائد کا اظہار کرتے ہیں۔ دیکھیے یہ بریلوی علماء کی کتابوں کے صفحات اور خود ہی فیصلہ کرلیجئے کہ کون بے دین ہے اور کون کافر؟ آپ ہی اپنی اداؤں پر غور کیجئے ہم جو عرض کریں گے تو شکایت ہوگی جاء الحق
Top