• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    کیاتوحید کی اصطلاح قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟

    بعض لوگوں نے یہ درفنطنی چھوڑی ہے کہ ’’توحید کا لفظ سب سے پہلے خوارج نے استعمال کیا ؛قرآن اور حدیث سے اس کا ثبوت نہیں ملتا!‘‘ لیکن یہ قطعی مغالطہ ہے؛اس باب میں چند امورقابل توجہ ہیں: اولاً ،یہ کہ کوئی لفظ جب اصطلاح کا درجہ اختیار کر لیتا اور کسی گروہ کے یہاں رائج ہو جاتا ہے تواس کا وہی مفہوم...
  2. طاہر اسلام

    داعش،سلفیت اور شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ(سید سلمان صاحب ندوی کے جواب میں)

    آج کل فیس بک پر’داعش‘ کے متعلق مولانا سید سلمان صاحب ندوی کا ایک مضمون بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے؛اس کا مطالعہ کیا تو بے حد افسوس ہوا کہ تجزیہ غیر جانب دارنہ نہیں ہے بل کہ غلطی ہاے مضامین کا شاہ کار ہے؛اس پرمفصل نقدکی خاطر تو ایک مضمون ہی کی ضرورت ہےجس کی یہاں گنجایش نہیں ؛البتہ چندمختصر...
  3. طاہر اسلام

    ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

    سلفی کے بھیس میں ناصبی ’’اردو مجلس فورم‘‘کو عموماً سلفیوں کا فورم گردانا جاتا ہے لیکن اس کے موجودہ منتظمین میں سے بعض کم علم اور جھگڑالو قسم کے لوگ ناصبیت سے شدید متاثر ہیں؛چناں چہ انھوں نے بدنام زمانہ ناصبی محمود عباسی کے متعدد مضامین فورم کے زمرۂ تاریخ اسلام میں پوسٹ کر رکھے ہیں؛ان میں ’’قتل...
  4. طاہر اسلام

    اجتہاد مطلق کیا ہے؟

    عام طور پر معروف ہے کہ چوتھی صدی کے بعد اجتہاد اور خاص طور پر اجتہاد مطلق کا دروازہ بند ہو گیا؛اس تناظر میں میرا اہل علم سے یہ سوال ہے کہ اجتہاد مطلق کی تعریف اور ماہیت کیا ہے؟؟ تا کہ غور کیا جاسکے کہ جو چیز چوتھی صدی تک جاری رہی اس کے بعد اس پر پابندی کیوں کر عائد ہو گئی؟؟مجھے ابھی تک اجتہاد...
  5. طاہر اسلام

    تبصرہ برکتاب البیوع(صحیح بخاری؛ترجمہ وفوائد:حافظ عبدالستار الحماد)

    (سہ ماہی نظریات کے زیر طبع شمارۂ چہارم سے ماخوذ جو جلد ہی آیا چاہتا ہے؛ان شاءاللہ) کتاب البیوع تصنیف:امام محمد بن اسماعیل بخاریؒ ترجمہ وفوائد:شیخ الحدیث حافظ عبدالستار الحماد ناشر:مرکزالدراسات الاسلامیہ،میاں چنوں ملنے کاپتا:مکتبہ اسلامیہ،بالمقابل رحمان مارکیٹ،غزنی سٹریٹ،اردوبازار،لاہور...
  6. طاہر اسلام

    مسئلہ حیات انبیا علیھم السلام :حیاتی اور مماتی دونوں غلط ہیں!

    بعد از وفات حضرات انبیاے کرام علیھم السلام کی حیات فی القبور کا مسئلہ ارباب دیوبند کے دو گروہوں کے مابین ایک عظیم نزاع کی صورت اختیار کر گیا ہے اور ہردو فریق نقطۂ اعتدال کو چھور کر افراط و تفریط میں جا پڑے ہیں؛ایک(مماتی) نے سرے سے اس زندگی ہی کا انکار کردیا اور اسے سراسر برزخی معاملہ قرار دیتے...
  7. طاہر اسلام

    معین فقہی مذہب کی پیروی کیوں؟امام ذہبیؒ کی راے

    ایک ہی فقہی مذہب کا پابند ہو جانا یا تو قلت علم کی وجہ سے ہوتا ہے یا تعصب کی وجہ سے قال الشيخ محيي الدين النواوي : له من التحقيق في كتبه مالا يقاربه فيه أحد وهو في نهاية من التمكن من معرفة الحديث وله اختيار فلا يتقيد في الاختيار بمذهب بعينه بل يدور مع ظهور الدليل . قلت : ما يتقيد بمذهب واحد إلا...
  8. طاہر اسلام

    کیا یہ اسلام کا معیار ہے؟

    ہم کہاں کھڑے ہیں؟ اظہار الحق '' اسلام وہاں ہے اور مسلمان یہاں ہیں‘‘۔ یہ جملہ ہم بارہا سنتے ہیں۔ ہمارا کوئی عزیز برطانیہ ، کینیڈا، نیوزی لینڈ یا سنگاپور رہ کر آتا ہے‘ آکر حیرتوں کے جہان کھولتا ہے۔ سچائی، دیانت داری اور ایفائے عہد کے واقعات سناتا ہے، پھر اپنے ملک کے حالات کا تجزیہ کرتا ہے‘...
  9. طاہر اسلام

    کیا یہ رواداری کا درست تصور ہے؟راے دیجیے

    اسلام اور رواداری جاوید حفیظ اسلام اور مذہبی روا داری شروع سے مترادف ہیں۔ جب رسول کریم ؐ پر پہلی وحی نازل ہوئی تو آپ پر عجیب کیفیت طاری ہوئی۔ شدید گھبراہٹ تھی۔ جسم مبارک کانپ رہا تھا۔ خالق کائنات کے کلام کو پہلی مرتبہ وصول کرنا ایک بہت ہی نادر تجربہ تھا۔ آپ ؐغار حرا سے واپس گھر تشریف لائے اور...
  10. طاہر اسلام

    اسلام اور جمہوریت (جواز کے دلائل پر تبصرہ کیجیے)

    آج بھی ایسے افراد کی کمی نہیں ہے جو جمہوریت کو اسلام کے منافی سمجھتے ہیں۔ جمہوریت میں چونکہ اکثریت کی حکومت ہوتی ہے جمہوریت مخالف قرآن پاک کی ان آیات کا حوالہ دیتے ہیں جن میں یہ کہا گیا ہے کہ "اکثر لوگ نادان ہیں" ،"اکثر لوگ نہیں جانتے"۔ یہ آیات اس وقت نازل ہوئیں جب مسلمان اقلیت میں تھے اور غیر...
  11. طاہر اسلام

    ’’ ننگِ اسلاف ‘‘ مدح یا ذم ؟

    اس ’’ لڑی ‘‘ کو یہاں سے الگ کیا گیا ہے ۔( انتظامیہ ) بھائی یہ غلطی سے لکھا گیا،یا ۔۔۔؟
  12. طاہر اسلام

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    سوال : دارالاسلام کی کیا تعریف ہے ؟ کیا اس وقت پاکستان دارالاسلام ہے ؟ جواب: دارالاسلام اس سر زمین کو کہتے ہیں جہاں قرآن وحدیث کے قوانین نافذ ہوں اور چونکہ پاکستان اس لیے قائم کیا گیا تھا کہ یہاں اسلامی قوانین نافذ ہوں ، اور پاکستان بننے کے بعد قرار دادِ مقاصد منظور کر کے اسے بنیادی طور پر...
Top