• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عاصم

    ملحدین کا اسلام اور علماء کے خلاف ہی رویہ کیوں ہوتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سیکولرز اور لبرلز ملحدین کی طرف سے آئے روز اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈے دیکھنے کو ملتے رہتے ہیں جن میں اسلامی تعلیمات کو نشانہ بنایا جاتا ہے اچھے بھلے لوگ بھی ان کے پروپیگنڈہ کے شکار ہو جاتے ہیں کیونکہ وہ کرتے ہی ایسے انداز سے ہیں جن میں بظاہر معاشرتی برُائی کو ننگا...
  2. محمد عاصم

    بداخلاقی جہنم میں لے جانے والا عمل۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دینِ اسلام جہاں محبت و اخوت، بھائی چارہ و برداشت، احسان و قربانی، سچائی و ایمانداری سکھا تا ہے وہیں یہ پیارا دینِ اسلام ہم کو دوسروں کی عزت و اکرام کرنا بھی سیکھاتا ہے بے شک وہ کافر اور مشرک ہی کیوں نہ ہو کسی کے ساتھ بھی بداخلاقی کی اجازت نہیں دیتا مگر افسوس کے کہ ہم لوگ...
  3. محمد عاصم

    اباما کا بیان کہ شام پر حملہ جمہوریت کی بقاء کے لیے ضروری ہے!!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جمہوریت کے کفریہ نظام کو اسلامی جمہوریہ کہنے والوں سے سوالات میں کئی دفعہ امریکی حکمرانوں کے ایسے بیانات پڑھ چکا ہوں جو جمہوریت کے حق میں ہیں مثلاً ہم جمہوریت کے نظام کو پوری دنیا میں قائم کریں گیں۔ پاکستان میں جب تک جمہوری نظام قائم نہیں کیا جائے گا امداد نہیں دی جائے...
  4. محمد عاصم

    "مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟"

    "مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے؟" بشکریہ اوریا مقبول جان تقریباً سو سال قبل دنیا میں بسنے والے انسانوں کو چڑیا گھر کے پنجروں کی طرح قومی ریاستوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ 1920 میں لیگ آف نیشنز میں پاسپورٹ کا ڈیزائن منظور ہوا اور 1926 میں ویزا کے قوانین آئے۔ سرحدیں بھی وجود میں آگئیں تو دنیا کے...
  5. محمد عاصم

    کیا نیک و بد برابر ہیں؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دینِ اسلام سچائی و انصاف کا دین ہے، اس کے سبھی اصول و قوانین انصاف اور حق پر مبنی ہیں۔ اللہ کا ارشاد ہے کہ اَمْ نَجْعَلُ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِيْنَ فِي الْاَرْضِ ۡ اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِيْنَ كَالْفُجَّارِ 28؀ کیا ہم ان لوگوں کو جو...
  6. محمد عاصم

    کفریہ نظام جمہوریت کے زریعہ اسلام لانے والے بتائیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم جمہوریت کفریہ نظام مانتے ہیں مگر اس میں شمولیت مصلحت کی بنیاد پر جائز سمجھتے ہیں وہ مجھے جواب دیں کہ اب آپ لوگ کیا کہیں گے جبکہ کہ یہ قانون بنا دیا گیا ہے کہ مذہب کے نام پر ووٹ مانگنا جرم ہے اور اس کی سزا اور جرمانہ بھی مقرر کردیا گیا ہے۔ اور وہ لوگ...
  7. محمد عاصم

    نبیﷺ کا فرمان مَیں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ اور میں تمہیں پانچ باتوں کا حکم دیتا ہوں جن کا اللہ نے مجھے حکم دیا ہے۔١۔ الجماعت میں رہنا۔٢۔سمع(سننا)۔٣۔اطاعت کرنا۔٤۔ دارالاسلام کی طرف ہجرت کرنا۔٥۔ اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔ مسند احمد، ترمذی، نسائی ،طیالسی (حارث...
  8. محمد عاصم

    تشہد اور جلسہ میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَعَدَ فِي التَّشَهُّدِ...
  9. محمد عاصم

    خوشامد ایک معاشرتی بُرائی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام میں خودپسندی کو ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے اس کی جہاں ممانعت بھی وارد ہوئی ہے وہاں ہی کسی کے سامنے اس کی تعریف کرنے سے بھی منع کیا گیا ہے کہ کہیں شیطان اس بندے کو مغرور، متکبر نہ بنادے، اسلام ایک انسان کی ہر معاملے میں بہترین رہنمائی کرنے والا دین ہے اسلام...
  10. محمد عاصم

    دوزخ شہوتوں سے ڈھانکی گئی ہے اور جنت مصیبتوں سے چھپی ہوئی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث مبارک حدثنا إسماعيل قال حدثني مالک عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال حجبت النار بالشهوات وحجبت الجنة بالمکاره حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ دوزخ شہوتوں...
  11. محمد عاصم

    مصنف عبدالرزاق حدیث کی کتاب پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ

    اسلام علیکم بھائیو مجھے مصنف عبدالرزاق حدیث کی کتاب پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں چاہیے اگر کسی بھائی کے پاس ہے تو برائے مہربانی یہاں اس کا لنک دے جزاک اللہ خیرا
  12. محمد عاصم

    ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہر طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کو ہی سزاوار ہیں جس نے یہ سب کائناتیں صرف چھ۶ دن میں بنائیں اور اس عظیم ذات کو زرہ سی بھی تھکن نہ ہوئی، تیری حمد ہو اتنی جتنے درختوں کے پتے ہیں، تیری حمد ہو اتنی جتنے دن اور راتیں ہیں، تیری حمد ہو اتنی جتنے سب کائناتوں میں موجود ذرات...
  13. محمد عاصم

    طاغو ت سے کفرواجتناب

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم طاغو ت سے کفرواجتناب اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ لَآ اِكْرَاهَ فِي الدِّيْنِ ڐ قَدْ تَّبَيَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَيِّ ۚ فَمَنْ يَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَيُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى ۤ لَا انْفِصَامَ لَهَا ۭ...
  14. محمد عاصم

    آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آج خلیفہ کیوں اور کیسے؟ ہر طرح کی تعریفیں اللہ رب العالمین کو ہی سزاوار ہیں جس نےیہ سب کائناتیں صرف چھ۶دن میں بنائیں اوراس عظیم ذات کوزرہ سی بھی تھکن نہ ہوئی،تیری حمد ہو اتنی جتنے درختوں کے پتے ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے دن اور راتیں ہیں،تیری حمد ہو اتنی جتنے سب کائناتوں...
  15. محمد عاصم

    شرائط خلافت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شرائط ِخلافت اللہ نے دین اسلام اس لیئے نازل کیا تاکہ اس کو پوری دنیا کے باطل ادیان پر غالب کیا جائے، اللہ کے نبی محمدﷺ نے ، اُن کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے، ان کے بعد تابعین نے، ان کے بعد اتباع تابعین نے اور ان کے بعد امت کے سلف صالحین نے اپنی طاقت سے بڑ...
  16. محمد عاصم

    اللہ کی عظیم نعمت پانی اس کی قدر کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ نے جتنی بھی چیزیں پیدا کی ہیں ان سب کے کچھ نہ کچھ فوائد انسان ضرور حاصل کرتا ہے وہ حیوان و نباتات ہی کیوں نہ ہوں مگر ایک ایسی چیز بھی ہے جو انسان کی زندگی کے لیئے انتہائی اہم و لازم ہے اور ہم انسان اُسی نعمت کا اسراف بہت زیادہ کرتے ہیں اور وہ نعمت ہے پانی کی کہ جس سے...
  17. محمد عاصم

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟ الحمد للہ، اما بعد۔۔۔۔۔۔ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ اللہ کو خُدا کہتے ہیں اور بہت سے اہلِ علم کی کتابوں میں بھی اللہ کی جگہ خدا ہی پڑھا ہے مگر دیکھنا یہ ہے کہ آیا یہ نام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں ہے بھی کہ نہیں ہم کہیں انجانے...
  18. محمد عاصم

    قرآنی آیات کے ایس ایم ایس

    اسلام علیکم کوشش ہوگی یہاں قرآنی آیات کے ایس ایم ایس پیش کرسکوں، ان شاءاللہ آپ بھائی لوگ بھی تعاون کریں۔ جزاک اللہ خیرا Aor (qayamet ke roz) pahar (aesy hongy) jesy dhenki hoi rangeen oon@ Aor koi dost kisi dost ko na pochy ga@ (Halan'ke) ek dosry ko samny dekh rehy hongy, (us din)...
  19. محمد عاصم

    جمہوریت دینِ ابلیس

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَ نَسْتَعِیْنُہٗ وَ نَسْتَغْفِرُہٗ وَنَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّئَاتِ اَعْمَالِنَا مَنْ یَّھْدِ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ھَادِیَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ...
  20. محمد عاصم

    عاشقانِ رسولﷺ یا محبانِ رسولﷺ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم برئے صغیر پاک و ہند میں اسلامی حلقوں میں ایک لفظ بہت پایا جاتا ہے کہ ہم عاشقِ رسولﷺ ہیں اور اس فقرے کو بہت اہمیت بھی دی جاتی ہے جس کی وجہ سے سب خاص و عام یہی دعویٰ کرتے نظر آتے ہیں کہ ہم عاشقِ رسول ﷺ ہیں۔ آج اسی فقرے کے بارے میں دلائل سے بات ہوگی ان شاءاللہ۔ اس سلسلے میں...
Top