• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ھ

    ایک الہہ کے دلائل

    اللہ رب العزت ہی تمام مخلوق کا الہہ یعنی معبود ہے ۔ اسکا کوئ شریک نہیں ہے ۔ اللہ کے علاوہ، کوئ دوسرا عبادت کے لائق نہیں ہے ۔ اللہ رب العزت کے ایک الہہ ہونے کے دلائل ، ملاحظہ کیجئیے : قرآن کریم میں ، اللہ تعالی ارشاد فرماتے ہیں (( لو کان فیھما الہہ الااللہ لفسدتا)) الانبیآء #٢٢...
  2. ھ

    حدیث کے دلائل

    اسلام علیکم! حدیث کے حجت ہونے کے دلائل یعنی اس پر عمل کرنے کے دلائل ملاحظہ ہوں : یہ بات معلوم ہے کہ صحابہ کرام کی تعداد ،یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کی تعداد ایک لاکھ سے اوپر ہے ۔ یہ بات بھی معلوم ہے کہ تمام کے تمام صحابہ کرام ،حدیث کو مانتے تھے اور اس پر عمل کرتے تھے ۔...
  3. ھ

    قرآن کریم کے دلائل

    اسلام علیکم ! قرآن پاک کی حقانیت کی پہلی دلیل ملاحظہ ہو : ارشاد باری تعالی ہے(( وما کنت تتلوا من قبلہ من کتاب ولا تخطہ بیمینک اذا لارتاب مبطلون)) العنکبوت#٤٨ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس قرآن کے نازل ہونے سے پہلے ، نہ تو کوی کتاب پڑھ سکتے تھے اور نہ کسی کتاب کو اپنے ہاتھ سے لکھ سکتے...
  4. ھ

    توحید کے دلائل

    اسلام علیکم ! کچھ سائنسدان اللہ پر ایمان رکھتے ہیں ۔ کچھ سائنسدان، کائنات کی ان دیکھی ، بے سمجھی طاقتوں کو مانتے ہیں کہ ان طاقتوں کے ذریعے خوبخود تمام مخلوق بن گئی ۔ جیسے انسان،جانور ، پرندے ،درخت ، پھول ،پھل ،دریا ،سمندر ،چاند ، سورج، ستارے ، پہاڑ ، آسمان و زمین اور سب کچھ خودبخود بن گیا...
  5. ھ

    ذات باری تعالی کے دلائل

    اسلام علیکم ! ذات باری تعالی کے دلائل درج ذیل ہیں : ١۔ سائنس میں کوئ قانون ایسا موجود نہیں ہے ، جو اشیاء بنانے کے لیے ہو۔ مثلا سائنسدان یہ تو بتا سکتے ہیں کہ انسان کا جسم کس قانون کے تحت کام کرتا ہے ، مگر یہ نہیں بتاسکتے کہ انسان کو بنانے کا کیا قانون ہے؟؟ ٢۔ سائنسدان یہ تو بتاسکتے...
Top