• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. نصر اللہ خالد

    مکالمہ ایک منکر حدیث سے قسط نمبر 2

    منکر حدیث: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عام آدمی: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ اھلا وسھلا کیسے ہیں محترم؟ منکر حدیث: جی اللہ کا شکر ہے آپ؟ عام آدمی: الحمدللہ علی کل حال سنیئے کیسے آنا ہوا؟ منکر حدیث: جی میں نے عرض کی تھی کہ تدوین حدیث پر مجھے کچھ اشکالات ہیں۔ عام آدمی: جی فرمایئے منکر حدیث...
  2. نصر اللہ خالد

    تربیت اولاد اور اسلامی اسلوب

    تربیتِ اولاد اور اسلامی اسلوب: الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وبعد۔۔! وقت کی رفتار گزشتہ ایام سے بے تحاشہ تیز تر ہو گئی ہے اور اس وقت کی رفتار میں انسان بھی خوب ترقی کی منازل طے کرتا ہوا آسمانوں تک جا پہنچا ہے، لیکن جہاں اس ترقی نے بنی نوع انسان کو چاند پر جانے کا راستہ دیا اور مریخ تک...
  3. نصر اللہ خالد

    مکالمہ ایک منکر حدیث سے

    تحریر :نصر اللہ خالد عبداللہ مکالمہ ایک منکر حدیث سے منکر حدیث: تم لوگوں نے احادیث کو دین کہاں سے بنا لیا ہے جبکہ اللہ کی کتاب ہی کافی ہے اور خود اللہ نےفرمایا: ذلك الكتاب لاریب فیه اس کتاب میں کوئی شک نہیں۔ عام آدمی: جی بھائی جان آپ نے بجا فرمایا کہ اللہ کی کتاب میں کوئی شک نہیں اور شک کی...
  4. نصر اللہ خالد

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں امسال 80 پاکستانی خوش نصیب طلبہ کا داخلہ ہوا ہے جن کے اسماء نیچے دیکھے جا سکتے ہیں۔ مزید جاننے کےلئے وزٹ کریں۔ http://www.iu.edu.sa/deanships/Registration/Pages/default.aspx
  5. نصر اللہ خالد

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ تحریری مواد کو ان پیچ سے یونیکو ڈ میں لے جانے کےلئے مختلف کنورٹر استعمال ہوتے ہیں لیکن اکثر بھائی ان پیچ کے مواد کو یونیکوڈ میں لکھنے کی دقت میں رہتے ہیں۔ آپ کی خدمت میں ایک پورٹ ایبل ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹ حاضر کر رہاہوں جو چھوٹا سا ہے اور بہت ہی...
  6. نصر اللہ خالد

    سعودی جامعات کے لنکس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ [/IMG]
  7. نصر اللہ خالد

    خاموشی میں نجات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ خاموشی میں نجات ہے۔! ملکی حالات بڑے گھمبہیر ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ہو کیا رہا ہے۔کون سچا ہے کون جھوٹا ہے۔ایک طرف طالبان اور دوسری طرف فوج، اسی رسہ کشی میں بہت سے بے قصور بھی حیوانیت کی بھینٹ چڑھ گئے،بہت سے خاندانوں کے معصوم جوان غائب ہوئے جن کا کوئی اتا پتا...
  8. نصر اللہ خالد

    لائٹ شوٹ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اسکرین پرنٹ کمپیوٹر یوزرز کے لئےایک معمول کی بات ہوتی ہے لیکن اسکرین پرنٹ کرنا اور پھر اس کو پینٹ میں لے جاکرمخصوص حصہ کو نکالنا اور پھر سیو کرنا کافی محنت اور دیر والا کام لگتا ہے اور بعض دفعہ تو اس سے اکتاہٹ بھی ہونے لگ جاتی ہے۔ لائٹ شوٹ...
  9. نصر اللہ خالد

    شیطانی ہتھکنڈے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ الشَّيْطٰنَ كَانَ لِلْاِنْسَانِ عَدُوًّا مُّبِيْنًا إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي مِنَ الْإِنْسَانِ مَجْرَى الدَّمِ۔۔۔۔سنن ابی داؤد2470 انسان پیدائش کے بعد سے ہی جوں جوں پرورش پاتاہےاس کے اندر نمایاں تبدیلیاں رونماہونا شروع ہوجاتی ہیں۔یہ تبدیلیاں جہاں ظاہر ی...
  10. نصر اللہ خالد

    دل کو سمجھانے کی بات ہے۔۔۔۔!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مضمون کا موضوع دیکھ کر آپ تھوڑے سے متجسس تو ہوئے ہوں گے کہ یہ کیا بات ہے ؟؟ تو سنیے جناب ویسے تو یہ بات مجھے رمضان کے شروع میں ہی شئیر کرنی چاہئے تھی لیکن افسوس کہ خیال ہی نہیں آیا گزشتہ دنوں کسی تھریڈ میں بات چلی کے لوگ موسم کی شدت کو دیکھ...
  11. نصر اللہ خالد

    حرمین شریفین میں 20 رکعت کیوں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آپ نے اکثر لوگوں سے یہ بات سنی ہوگی کہ رمضان میں حرمین شریفین میں 20 رکعت ادا کی جاتی ہیں۔حقیقت کیا ہے اور یہ کیوں 20 ادا کی جاتی ہیں۔؟ اور جس طرح ادا کی جاتی ہیں۔؟ شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو اس بارہ میں باخوبی فائدہ دے گی۔ والسلام علیکم...
  12. نصر اللہ خالد

    روزے کی فضیلت اور اس کے تقاضے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ یایھا الذین امنوا اتقوا اللہ والتنظر نفس ما قدمت لغد واتقوا اللہ ان اللہ خبیر بما تعملون(حشر 18) اللہ تعالیٰ نے جب سے انسان کو پیدا کیا تب سے لے کر اب تک اور اب سے لے کر قیامت تک کے لئے انسان کو ایک مقصد دے دیا اور اس مقصد کو پانے کے لئے...
  13. نصر اللہ خالد

    تکبر ایک معاشرتی ناسور،

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلا تمہید میں جس موضوع پر کچھ الفاظ جمع کر رہا ہوں وہ ایک نہایت ہی سنگین اور موجودہ دور میں منہ زور گھوڑے کی طرح آگے ہی بڑھتا جا رہا ہے ۔اور وہ ہے ۔"تکبر" جب کہ تکبر ایک ایسا گناہ ہے کہ اگر بندہ اس کی وعید اور اللہ کے عذاب کو ہی سوچ لے تو...
Top