• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    جماعت اسلامی سے متنفر ایک دوست کے قلم سے

    جماعت اسلامی کا آج تک بڑے دھڑلے سے دفاع کرنے والا دوست ناجانے کیوں کل مجھے کہنے لگا "آج سے جماعت اسلامی کا نہ تو دفاع کروں گا،اور نہ ہی کسی کو اس میں شمولیت کی دعوت دوں گا،بلکہ ہرممکن کوشش کرکے اس کی حقیقت سے لوگوں کو آگاہ کروں گا۔" محترم یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں؟مجھے یقین نہیں آرہا آپ کے منہ سے...
  2. ا

    ڈاکٹرشفیق الرحمن کی طرف سے کئے جانے والے تمام اعتراضات کا رد

    http://www.mediafire.com/download/knrqx1igf47uk07/dr.syed%20shafiq%20ur%20rahman.pdf السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ بہت عرصہ فورم پر غیر حاضر رہا،اور احباب کی محبت بھری محفل سےمحروم رہا،گلے شکوے سننے اور کرنے کا بھی موقعہ نہ ملا۔۔۔ان سب پر دل اداس اور احباب سے درگزر کی درخواست۔ میں فورم پر...
  3. ا

    پاکستان؛دہشتگردی کا ناسورختم کیوں نہیں ہوتا؟

    پاکستان؛دہشتگردی کا ناسورختم کیوں نہیں ہوتا؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا کبھی آپ نے سنا کہ الیکڑیشن نے کسی گھر کا لنٹر ڈال دیا ہے اور اب پلمبر آکر اس گھر کی وائرنگ کرے گا اور پر اس کے بعد ایک حلوائی کو بلوا کر سارے گھر میں سفیدی کروائی جائے گی؟ نہیں ؟ ارے کیوں ؟ اس لئے کہ یہاں پر کسی کام...
  4. ا

    مذاکرات ٹی ٹی پی کی بجائے انڈیا یا امریکہ سے کئے جائیں(حکومت پاکستان نے نام)

    دنیا میں یہ کہانی بنائی گئی ہے کہ ٹی ٹی پی اسلئے جنگ کر رہی ہے کہ امریکہ ڈرون کر رہا ہے ۔ یہ بات کوئی نہیں کرتا کہ ٹی ٹی پی کے حملے اور ڈرونز حملے دونوں ہی سی آئی اے کر رہے ہیں ۔ پاکستان نے کئی دفعہ ٹی ٹی پی سے بات کرنے کی کوشش کی ۔ سی آئی اے نے ہر دفعہ ان کمانڈرز کو ڈرون کے ذریعے قتل کروا دیا...
  5. ا

    پاکستان میں دھماکوں کی شرعی حیثیت(بشکریہ جابر علی عسکری)

    یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ان دھماکوں میں مسلمانوں کی بے شمار جانیں ضائع اور املاک تباہ کر دی جاتی ہیں جسکے نتیجہ میں اہل اسلام میں خوف ہراس پھیلتا ہے اور مسلمان ہی بدنام ہوتے ہیں ۔ اور اسکے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی معیشت کا بھی ستیاناس ہوتا ہے اور سینکڑوں یتیموں اور بیواؤں کا بوجھ امت...
  6. ا

    مسلم اور غیر مسلم مشرک میں فرق(علامہ ناصر الدین البانیؒ) ایک نایاب نسخہ

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ جو لوگ علامہ ناصر الدین البارنی ؒ کو توصحیح العقیدہ مانتے ہیں لیکن دوسری طرف کلمہ گو مشرک اور غیر کلمہ گو مشرک میں فرق نہیں کرتے،جو کبیرہ گناہ کے مرتکب مسلمان اور کافر میں فرق نہیں کرتے جو خطاکار مسلم اور کافر کو ایک ہی جیسا سمجھتے ہیں ان کے لیے یہ مضمون نہایت ہی...
  7. ا

    ڈاکٹر شفیق الرحمن کو کئے گئے چیلنج کی یاد دہانی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ قارئین کرام جیسا کہ آپ کو یاد ہے کہ اسی فورم پر عبداللہ عبدل بھائی نے آل تکفیر سے سوال کئے تھے،جس کا جواب ڈاکٹر شفیق الرحمن نے دیا تھا۔ چونکہ عبداللہ عبدل بھی منظر عام سے اچانک غائب ہوگئے تھے اور ڈاکٹر شفیق الرحمن کے جواب بے اس قدر بودھے تھے کہ پڑھ کر جواب لکھے...
  8. ا

    ترس گئیں آنکھیں تکتے تکتے۔۔۔بنام ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ

    عرصہ دراز سے میں نے ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ عفااللہ عنہ سے کچھ سوالات کئے تھے،اور ان کے باطل منہج کا رد کیا تھا، ساری بحث کا لنک یہ ہے جس دن میں نے کتاب لکھ کر یاروں کو ارسال کی تو چند دن بعد ہی ان کے بیٹے اور بھتیجے کی طرف سے پیغام موسول ہوا کہ کتاب کا جواب لکھا جا چکا ہے۔بہت جلد آپ کو دے دیا جائے...
  9. ا

    آل تکفیر کے خوارجی قسم کے نادان کا باطل فتوے کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ قارئین کرام!جیسا کہ آپ حضرات کو علم ہے تکفیری حضرات ہمیشہ جھوٹ اور بہتان بازیوں کو سہارا لے کر اپنے باطل عقیدہے کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں،چونکہ اللہ نے توفیق دی ہے تو ان کا رد کررہے ہیں ان شاءاللہ کرتے رہیں گے۔ جیسا کہ تصویر میں نام نہاد مفتی صاحب کا فتوی پیش...
  10. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    آج کل تکفیری حضرات اپنی تکفیر اور خروج میں سب سے زیادہ امام ابن تیمیہؒ کا سہارا لیتےہیں،کبھی تو ان کے فتاویٰ کو توڑ موڑ کر اپنی مرضی کا رنگ دے کر پیش کرتے ہیں اور کبھی ان پر بہتان لگاتے ہیں۔جہاں باقی پروپیگنڈے ہوتے ہیں وہی پر ایک پروپیگنڈہ امام ابن تیمیہؒ کے بارے یہ بھی کیا جاتا ہے کہ امام ؒ...
  11. ا

    تکفیریوں کا امام ابن تیمہ رحمہ اللہ پر لگائے گئے ایک بہتان کی حقیقت!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ قارئین کرام! جیسا کہ آپ کے سامنے ہم اکثر تذکرہ کرتے رہتے ہیں کہ تکفیری حضرات صرف اور صرف بہتان بازیوں اور یہودیوں کی طرح اپنی مرضی کی بات کو بیان کرنے اور مرضی کی بات چھپانے کے ماہر ہیں،جس سے انہوں نے بہت سے نادانوں کو راہ راست سے ہٹا بھی دیا،لیکن چند ان کی دھوکہ...
  12. ا

    کیا خلاف عثمانیہ مرتدین کی خلافت تھی؟

    آج کل آل تکفیر نے توحید حاکمیت کی ایک الگ قسم بنا کر عوام الناس اور مسلم حکام کے خلاف کفر،ارتداد اور قتال کا محاذ گرم کئے ہوئے ہیں،جس کی کوئی شرعی حثیت نہیں ہے،باربار سمجھانے،دلائل کا بھرپور انبار لگانے اور حجت تمام کرنے کے باوجود بھی آل تکفیر ٹس سے مس نہ ہوئے،اس میں کوئی عجیب بات بھی نہیں...
  13. ا

    لال مسجد سانحہ: نئی حقائق آمیز ڈاکومنٹری حصہ اول- REALITY SPEAKS

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ سانحہ لال مسجد پر تمام مسلمانان پاکستان کے لئے ایک چشم کشا ، حقائق آمیز اور انصاف پسندانہ ڈاکومنٹری۔۔۔ " LAAL MASJID PART 1 REALITY SPEAKS " منظر عام پر آچکی ہے۔ مکمل ڈاکومنٹری دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔ LAAL MASJID PART 1 REALITY SPEAKS...
  14. ا

    سانحہ لال مسجد۔۔۔مجرم کون؟(ویڈیو پرومو)

    لال مسجد میں کیا ہوا؟ مجرم کون؟ ایک فیصلہ کن ویڈیو پروموویڈیو لنک
  15. ا

    طاغوت کے پجاری کون؟اہل فورم کے لیے ایک نایاب تحفہ

    عصر حاضر میں طاغوت کے پجاری کون ہیں؟اور کون طاغوت کا انکار کرنے والے ہیں؟ ایک منفرد اور نایاب کتاب۔ جو کہ حالات حاضرہ اور شرعی نصوص سے مزین آسان فہم اور قاری کے لیے مختصر مگر جامع کتاب۔ آپ حضرات ایک مرتبہ پڑھیں گے ان شاء اللہ اس مسئلہ پر مکمل دسترس حاصل کر لیں گے۔ خود بھی مطالعہ کریں اور احباب...
  16. ا

    عصر حاضر کی تکفیری تحریکوں کا ایک تاریخی جائزہ / حصہ دوم/ سعودی عرب

    سعودی عرب میں تکفیر کی تحریک/حصہ دوم سعودی حکمران خاندان آل سعود کی بعض اسلامی ممالک کے خلاف امریکی حکومت کو لاجسٹک سپورٹ اور اڈوں کی فراہمی اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کے تناظر میں بعض اہل علم اور دینی طبقات کی طرف سے شدید ردعمل کا اظہار ہوا۔ سعودی حکمرانوں نے اس رد عمل کے نتیجے ایسے...
  17. ا

    خوارج کی خوش فہمیاں!!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہی وطیرہ آج کے جدید خوارج کا ہے۔ وہ جہاد کے نام پر مسلمانوں کے جان و مال کے درپے ہیں مگر ان کی یہ کرتوتیں شیطان نے ان کے لئے ایسی آراستہ کر رکھی ہیں کہ وہ اسکو "حق" سمجھ کر اس پر باطل تاویلات اور تلبیسات کا لبادہ چڑھا کر اپنی گمراہی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔...
  18. ا

    بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ہم یہاں الشیخ صفی الرحمن مبارپوری رحمہ کا ایک انتہائی قابل غور اور توجہ طلب اقتباس پیش کرنے جارہے ہیں جس کے بعد بہت سے شبہات کا ازالہ ان شاء اللہ ہو جائے گا۔ شیخ صفی الرحمن مبارکپوری (رحمۃ اللہ علیہ) م ١٤٢٧ھ (برصغیر کے مشہور اہل حدیث عالم دین اور سیرت نبوی پر لکھی...
  19. ا

    آیت ِتحکیم کی صحیح تفسیر اور حکمرانوں کی غلط تکفیر (جدید خوارج کے لئے فکر آمیز اقتباس)

    آیت ِتحکیم کی صحیح تفسیر اور حکمرانوں کی غلط تکفیر فضیلۃ الشیخ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم " وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَـئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ )، و ( الظَّالِمُونَ )، و ( الْفَاسِقُونَ ) [المائدۃ: 45،46،47] یہ تمام آیتیں کافروں کے...
  20. ا

    عصر حاضر کی تکفیری تحریکوں کا ایک تاریخی جائزہ / حصہ اول/ تکفیری تحریکوں کا آغاز : مصر

    مصر میں تکفیر کی تحریک بسم اللہ الرحمن الرحیم فتنہ تکفیر و خوارج کی تاریخ بھی تقریبا اتنی ہی پرانی ہے کہ جتنی اسلام کی ہے۔ کیونکہ یہ فتنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے شروع ہوا اور آج تک کسی نا کسی شکل میں نمودار ہوتا رہتا ہے اور قیامت تک نمودار ہوتا رہے گا، جیسا کہ فرمان رسول صلی...
Top