• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اعمال صالحہ کب قبول ہوتے ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا بھائیو۔ میرا ایک سوال ہے؟ کیا یہ تیسری چیز جو آپ نے یہاں ذکر کی ، یہ شرط ہے یا کہ دوسری شرط کی شق؟ وضاحت فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  2. م

    ملالہ ایک غیر ارادی ایجنٹ

    السلام علیکم۔ میں بالکل اس مسئلے پر خاموش ہوں اور رہوں گا۔ مگر میں دونوں اطراف سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ایجنٹ تھی یا نہیں ، اس کو قتل کرنے کا کیا جواز ہے؟ اور قاتلین نے شرعی قائدے کو الٹ دیا، یعنی پہلے تنفیذ پھر حکم۔ جب گنگا ہی الٹی بہی تو میں مزید کیا کہوں۔میں ابھی تک کوئی مستند دلیل نہیں دیکھ...
  3. م

    توحید کا خادم حاضر ہے۔۔

    آمین۔ جزاک اللہ خیرا
  4. م

    توحید کی درست تقسیم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام قسم کی تعریفات اللہ کے لائق ہیں ۔ نمبر 1 – ہمیں لازمی طور پر اس اصول کو جاننا چاہۓ کہ ( لا مشاحۃ فی الاصطلاح ) کہ اصطلاح میں کوئی جھگڑا ( قباحت ) نہیں اور یہ قاعدہ فقہاء اور اہل اصول کے ہاں معروف ہے – ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اور اصطلاحات میں کوئی قباحت نہیں...
  5. م

    اعمال صالحہ کب قبول ہوتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کوئی بھی عمل اس وقت تک عبادت نہیں بنتاجب تک کہ اس میں دوچیزیں نہ پائی جائیں ۔ اوروہ دوچیزیں یہ ہےکہ کمال محبت اورکمال تذلل ۔ اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے: اوراللہ تبارک وتعالی نےارشادفرمایاہے: اوراللہ تعالی نےاپنےاس فرمان میں اسےجمع کردیاہے: توجب اس...
  6. م

    توحید کا خادم حاضر ہے۔۔

    السلام علیکم میں آپ تمام احباب کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس فورم پر خوش آمدید کہا۔ اللہ آپ تمام بھائیوں سے راضی ہو اور ہمیں موت نہ دے حتی کہ ہماری زبان پر کلمہ توحید ہو!!! لا الہ الا اللہ۔
  7. م

    وہ توحید جو انسانیت سے مطلوب ہے

    وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ۔ جی جناب عبدل بھائی ، ہمارے ہاں کچھ نوجوان تذکرہ کر رہے تھے اس بارے کہ یہ گمراہ فرقے مرجیئہ کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش میں بنائی گئی ہے۔ میں بحمد اللہ ، اس سائٹ کو کافی تفصیلا دیکھا ہے۔ اس میں کسی قسم کا ایسا کوئی مواد نہیں پایا جو مرجئیہ کی ترجمانی کرتا ہو۔ عرب علماء...
  8. م

    طاغو ت سے کفرواجتناب

    السلام علیکم۔ بے شک کفر بالطاغوت کے بغیر ایمان کامل نہیں۔
  9. م

    مشرکین مکہ سخت تکالیف میں صرف اللہ کو پکارتے تھے

    اللہ اکبر! اے کلمہ گو مشرکین، ہوش کے ناخن لو۔ اللہ کی خالص توحید کی جانب پلٹ آو۔ یہ نہ ہو کہ دیر ہو جائے۔
  10. م

    مشرکین کے عقیدے کی تردید

    ماشاء اللہ جناب۔ اچھا ذخیرہ ہے آیات کا مشرکین کے بارے۔ اللہ مسلمانوں کو شرک کے عظیم ظلم سے بچائے۔ آمین
  11. م

    مسئلہ تحکیم اور تکفیریوں کی تلبیسات کا علمی محاکمہ

    السلام علیکم۔ یہ ڈاکٹر مرتضی الہی بخش حفظہ اللہ کون ہیں؟ انتہائی قابل غور تحریر لگ رہی ہے۔ میں اس پر بات ، اسے مکمل پڑھ کر ہی کر پاوں گا۔ انشاء اللہ۔
  12. م

    وہ توحید جو انسانیت سے مطلوب ہے

    یہ جس سائٹ کا لنک دیا گیا ہے ، میں نے تو سن رکھا ہے کہ مرجیئہ لوگوں کی ویب سائٹ ہے، کوئی بھائی رہنمائی کر سکتا ہے اس بارے؟
  13. م

    وہ توحید جو انسانیت سے مطلوب ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ ماشاء اللہ! بہت شاندار تحریر ہے۔ واقعی ایک ایسی حقیقت کی طرف توجہ دلوائی گئی ہے کہ جس سے بہت اہل توحید بھی ناآشنا ہیں۔ بے شک اللہ کو جو توحید مطلوب ہے وہ توحید الوہیت ہی ہے۔اور اسی بنیاد پر انبیاء کو اتارا گیا تھا۔
  14. م

    اہل ایمان سے دوستی نہ کرنے کا نقصان

    جزاک اللہ خیرا محترم ارسلان صاحب۔ میں سمجھتا ہوں اس دور میں جتنا ظلم اس عقیدے کے ساتھ کیا گیا ، وہ بہت خطرناک ہے۔ ایک طرف غلو ہے تو دوسری طرف جفا ہے۔ اللہ ہمیں اس عقیدہ اوراس کی اصل سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  15. م

    فرشتوں پر ایمان لانے کے ثمرات

    جزاک اللہ خیرا۔
  16. م

    کتابوں پر ایمان لانے کے ثمرات

    جزاک اللہ خیرا۔ میں نے یہ کتابچہ پورا پڑھا، ماشاء اللہ بہت مفید ہے۔
  17. م

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ بے شک اللہ عرش پر مستوی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  18. م

    توحید کا خادم حاضر ہے۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں اس فورم پر موجود تمام اراکین کی خدمت میں آداب عرض کرتا ہوں۔ میرا تعلق لاہور سے ہے، میں کمپوزنگ کا کام کرتا ہوں، اور توحید الہی کا عقیدہ اور محبت دل میں سموئے ہوئے ہوں۔ میں فورم پر آیا ہوں ، کیونکہ یہ بحی معلومات اور دعوت ایک بہت اچھا ذریعہ ہے۔ اور آج کل توحید...
Top