• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    بھگوان انسان کے روپ میں

    بھگوان انسان کے روپ میں مفتی عابدالرحمٰن بجنوری رات کے ساڑھے بارہ بجے ہیں میں ہڑبڑا کر اٹھاچاروں طرف نظر دوڑائی ، سب کچھ پر سکون پایا، گھر کے مکین سورہے تھے ،نیند میری آنکھوں سے غائب ہوچکی تھی ایک انجان سی فکر اور بےچینی تھی ایک کرب سا اندر محسوس کررہاتھا۔کمرے سے باہر نکلا باہر...
  2. ع

    تحاسد العلماء

    کتاب ’’تحاسد العلماء‘‘ کی ضرورت ہے کافی سرچ کرلیا ہے ڈاون لوڈنگ کی سہولت نہیں کسی صاحب کوعلم ہو تو مطلع فرمائیں
  3. ع

    دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی وقت کے بعد ایک مضمون ارسال کررہاہوں ۔ملاحظہ فرمائیں اور میری صحت کے لئے دعا فرمائیں: دھرم اور مانَوْتَا میں جنگ مفتی عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری صدیوں سے اس دھرتی پر دھرم کی دھوم دھام رہی ہے،دھرم مہان رہا ہے،اور اَدھرمتاکو شرمندگی و شکست کا سامنا کرنا پڑا...
  4. ع

    اسلامی تہذیب اور ’’ٹشو پیپر‘‘تہذیب

    بسم اللہ ارحمٰن الرحیم اسلامی تہذیب اور ''ٹشو پیپر''تہذیب منفعت ایک ہے اس قوم کی ، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک مشرق و مغرب سے ایک نعرہ بلند ہوتا ہےکہ اسلام نے عورت کو چادر اور چار دیواری میں مقید کردیا ہے۔کاش کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ اپنے اس نعرے سے پہلے اپنی...
  5. ع

    استحسان فقہ حنفی کا ایک مطالعہ

    پیش کردہ عابد الر حمٰن مظاہری بجنوری استحسان تعریف : استحسان مستحسن جاننا ،اچھا جاننا کو کہتے ہیں ۔فقہاء میں اس کی تعریف میں بہت اختلاف ہے۔ (۱)عوام اور خواص کی سہولت اور راحت کی وجہ سے قیاس جلی کو ترک کردیا اور امر مستحسن کو اختیار کرنا(الجوہر:۱۱۳:ج:۲) (۲) کتب اصول میں قیاس خفی کو استحسان کہتے...
  6. ع

    رویت ہلال اور مفتی عزیزالرحمٰن صاحبؒ بجنوری

    پیش کردہ عابد الرحمٰن بجنوری مظاہری السلام علیکم رویت ہلال
  7. ع

    اہل کتاب کا ذبیحہ

    پیش کردہ: احقر عابدالرحمٰن غفرلہ مظاہری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ذبیحہ بلا تسمیہ ''برہان'' دہلی فروری ۱۹۶۴؁ء کے شمارے میں مولانا سعید احمد صاحب اکبر آبادی نے دیار غرب کے متعلق اپنے تاثرات بیان فرمائے ہیں اسی کے ضمن میں امریکہ اور یوروپ کے ریسٹورنٹوں کا تذکرہ کرتے ہوئے وہاں کے کھانوں کی مدح...
  8. ع

    کیا انسان اشرف المخلوقات ہے؟

    پیش کردہ : احقر عابد الرحمٰن مظاہری بجنوری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیا انسان اشرف المخلوقات ہے؟ جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔
  9. ع

    عید الفطر مبارک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عزیزدوستو! آپ سب کو و آپ کےجملہ اہلِ خانہ کو، واہل محلہ کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید ہم سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔اٰمین کا ش میر ے وطن میں عید ا من سے ہو جا ئے ا یسا بھی ا ک د ن ہو کہ کو...
  10. ع

    دنیا کی بے ثباتی

    نے گل کو ہے ثبات نہ ہم کو ہی اعتبار کس بات پر چمن ہوس رنگ و بوکریں کیاہمیں کام ان گلوں سے اے صبا! اک دم آئے ادھر ، ادھر چلے زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تواس جینے کے ہاتھوں مرچلے شمع کی مانند ہم اس بزم میں چشم نم آئے تھے دامن ترچلے خواجہ میردرد
  11. ع

    جو ہم نے گھر میں اب ڈالا ہے آٹا

    جو ہم نے گھر میں اب ڈالا ہے آٹا وہ حاصلؔ دیکھنے والا ہے آٹا کچھ ایسی سختیاں گزری ہیں اس پر تھا پہلے لال اب کالا ہے آٹا یہاں ادنیٰ کے بھی لالے پڑے ہیں وہ کہتے ہیں بہت اعلیٰ ہے آٹا حکومت پانی پانی ہو گئی ہے سو پوری قوم کا گیلا ہے آٹا بدل دیجے مثالِ ''جوئے شیر'' اب بہت مشکل سے اب ملتا ہے آٹا...
  12. ع

    شعائر اللہ کی اہمیت

    پیش کردہ:عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شعائر اللہ کی اہمیت وَمَنْ يُّعَظِّمْ شَعَاۗىِٕرَ اللہِ فَاِنَّہَا مِنْ تَقْوَي الْقُلُوْبِ۝۳۲ اور جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ (فعل) دلوں کی پرہیزگاری (الحج:۳۲) اور اس سے پہلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے...
  13. ع

    عید الفطر کی اہمیت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم عید الفطر کی اہمیت نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم امابعد! میرے محترم بزرگو! ،دوستو ! اور عزیز ماؤں بہنوں! عید کا تہوار عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کے لئے بڑی خوشی کا دن ہے عید کا تہوار مسلمانوں کے لئے بڑا عظیم الشان اور محترم ہے یہ تہوار رمضان المبارک کے ا ختتام پر اللہ...
  14. ع

    عنوان بدلنے کی درخواست

    السلام علیکم انٹظامیہ سے گزارش ہے کہ میری نئی پوسٹ ''لیڈیز اینڈ جینٹل مین'' کی ہیڈنگ بدل دیں اور اس کو'' گھریلو ٹوٹکے'' کردیں جزاک اللہ خیرآ
  15. ع

    گھریلو ٹوٹکے

    السلام علیکم پیش کردہ: عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری انڈوں کو محفوظ رکھنے کا طریقہ: انڈوں کو پسے ہوئے نمک میں ملاکررکھ دیجئے یا گرم پگھلے ہوئے موم میں ڈبو کر رکھ دیجئے انڈے کافی دنوں تک محفوظ رہیں گے۔ آلو کو گھلنے سے محفوظ کرنا: آلوؤں کو چھیل کر اس کے دوٹکڑے کریں اور ان کو نمک لگا کر رکھ دیں...
  16. ع

    نومولود کے کان میں آذان واقامت کہنا

    پیش کردہ: عابدالرحمٰن مظاہری بسم اللہ االرحمٰن الرحیم نومولود کے کان میں آذان واقامت کہنا اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہےاس کی تعلیمات انتہائی مکمل اور جامع ہیں۔ اور زندگی کے ہرگوشہ کے لیے اس میں تعلیمات موجود ہیں۔اللہ تعالیٰ کا ہم پر عظیم احسان ہے کہ اس نے ہر معاملے میں پیدائش سے لیکر موت تک...
  17. ع

    احسان

    عبادت کے لیے ایک عنصرصفائی قلب ہےجب تک یہ انسان علائق دنیا سے تعلق توڑکراور یکسو ہوکر اللہ تعالیٰ کی جانب کامل متوجہ نہ ہوگا،اس وقت تک عبادت کی تکمیل نہ ہوگی۔تکمیل عبادت کے اسی زینہ کا نام احسان ہے۔معلوم ہوا احسان اس علم کا نام ہےجو اولیاء اللہ کے قلوب میں اس وقت ظہور پذیر ہوتا ہےجب وہ اللہ کی...
  18. ع

    شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات

    پیش کردہ احقر مفتی عابدالرحمٰن مظاہری: شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات بے عملی کی وجہ سے تبلیغ دین سے رک جانے کے دو گناہ ہیں ۔ایک بے عملی کا گناہ اور دوسرا تبلیغ دین نہ کرنے کا گناہ اس کی مثال ایسی ہے جیسے کوئی نابینا چراغ لیکر چلے ۔خود اس کو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتالیکن دوسروں کو فائدہ...
  19. ع

    گرمی کا موسم اور دودھ دہی کے فوائد

    پیش کردہ : عابدالرحمٰن مظاہری بجنوری گرمی کا موسم اور دودھ دہی کے فوائد محترم قارئین کرام گرمی کا موسم ہے اور گرمی اپنے شباب پر ہے ۔اس موسم میں لو لگنا پانی کی کمی ہونا پیٹ کی خرابی ہونا عام بات ہے گرمی کی شددت کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے مشروبات بازار میں آجاتے ہیں جن میں سے اکثر عارضی طور...
  20. ع

    مسلمانان ہند آپ اور ہم

    امل صاحب کی نظم سے متاءثر ہوکر میری یہ تک بندی بھی ملاحظہ فرمائی مسلمانان ہند آپ اور ہم ہمیں چھوڑ کر جو گئے تم ہم دیکھتے ہی رہ گئے یوں مرد مجاھد کی طرح کتنے ہی زخموں کو ہم سہہ گئے اور تم خواب خرگوش میں سوگئے کل جوتم اور ہم نے سنہرے سپنے سجائے تھے وہ کب کے مغرب و مشرق کے طوفان میں بہہ گئے...
Top