• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    جامعہ اسلامیہ مدینہ میں سہ روزہ افطار پروگروام

    پاکستانی طلباءکے انتظامات منفرد انداز میں افطاری پروگرام پر اساتذہ اور ذمہ داروں کا اظہارتشکر مدینہ منورہ ( ارسلان ہاشمی ) جامعہ اسلامیہ میں عاشورہ کے موقع پر 3 روزہ اجتماعی افطاری کا اہتمام کیا گیا جس کے تمام انتظامات جامعہ میں زیر تعلیم پاکستانی طلباءنے انجام دیئے ۔ یونیورسٹی کے سیکریٹری نے...
  2. M

    رمضان كريم

    كل عام وانتم بخير
  3. M

    قصہ دلیل کے ایک چوری شدہ بلاگ کا – فردوس جمال

    شہر کراچی میں قصائی اہل شہر کو عرصہ دراز تک کھوتے ذبح کركے کھلاتا رہا، پکڑا گیا تو دلیل دی کہ کھوتے پہ بار برداری اور سواری جائز تو گوشت سے شکم سیری کاہے کو حرام ہوئی؟ پیپلزپارٹی کے وزیر نے ٹی وی ٹاک شو پہ بیٹھ کر کرپشن کے جواز میں دلیل دی کہ سب کرپشن کرتے ہیں تو کیا کرپشن پہ ہمارا کوئی حق نہیں...
  4. M

    راۓ دیں

  5. M

    فرزندان توحید کی رہائی

    سید طالب الرحمن شاہ صاحب اور سید توصیف الرحمن زیدی صاحب کو حکومت سعودی عربیہ نے عدم ثبوت کی بنا پر رہا کر دیا ھے (ذرائع مرکزی جمیعت اہل حدیث پاکستان)
  6. M

    انا لله وانا الیہ راجعون

    میرے والدمخترم جن کے لیئے دعائے صحت کی درخواست کی تھی 15 جنوری کو اپنے رب کریم کے ہاں پہنچ گئے تمام ممبران سے درخواست ھے کہ اللہ رحیم و کریم سے انکی حسنات کی قبولیت اور بشری لغزشوں اور کوتاہیوں سے درگزر کی دعا کریں اور رب کریم انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔آمین
  7. M

    والد محترم کے لیئے دعا کی درخواست

    السلام علیکم۔ تمام ممبران سے درخواست ھے کہ میرے والد محترم کے لیئے اللہ تعالی سے دعا کریں کہ اللہ کریم انکو شفائے کاملہ عطاکرے۔ وہ سانس کی دشواری اور سینے کے انفیکشن کی وجہ سے سی ایم ایچ کے شعبہ آی سی یو میں زیر علاج ھیں
  8. M

    چارلی ہیبڈو کے بعد ملعونہ مریم نمازی

    چارلی ہیبڈو کے بعد ملعونہ مریم نمازی – عبدالسلام فیصل میں کلاس روم کے اندر اپنے لیکچر کا انتظار کر رہا تھا۔ کلاس طالب علموں سے بھری پڑی تھی کہ ایک خاتون کلاس روم کے اندر داخل ہوئی۔ اس کے ساتھ ’’کلاس ریپریزنٹر‘‘ بھی تھا۔ اس نے آتے ہی اعلان کیا کہ آج کلاس میں کچھ خا ص ہونے جارہا ہے۔ مجھے تجسس ہوا...
  9. M

    ’اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟ چشم کشا تحریریں

    25تا27اگست 2016ء کو ریاستِ چیچنیا کے دارالحکومت ''گروزنی‘‘میں علمائے اسلام کی ایک عالمی کانفرنس''اَلْمُؤْتَمَرُ الْعَالَمِی لِعُلَمَائِ الْمُسْلِمِیْن‘‘ منعقد ہوئی۔اس کانفرنس کاموضوع تھا:''مَنْ ھُمْ اَھْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ ؟‘‘،یعنی ''اَہلُ السُّنَّۃ والجماعۃکون ہیں؟‘‘،بالفاظِ دیگر اہلُ...
  10. M

    دہشت گردی کی بزدلانی کاروائی

    کوئٹہ: سول ہسپتال میں دھماکا، 93 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوئٹہ سول ہسپتال میں دھماکے کے بعد بلوچستان حکومت کی جانب سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا کوئٹہ (دنیا نیوز) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 93 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں آج ٹی وی...
  11. M

    اسے سنیئے

  12. M

    دین دین اسلام ھے

    مسلمان مہاجرین کی مخالفت کرنیوالا جرمن رکن پارلیمنٹ مسلمان ہو گیا برلن (اے پی پی) جرمنی میں انتہائی دائیں بازو کی ڈیموکریٹک پارٹی کے ممبر اسمبلی ورنر کلان نے 75 سال کی عمر میں اسلام قبول کر لیا ہے۔ اس سے قبل نقل مکانی اور مہاجرین کی سخت مخالفت کے ساتھ پہچانے جانے والے کلان اب شامی، عراقی اور...
  13. M

    کیا مداری کو شرم آئے گی

    جعلی ڈگری والے عامر لیاقت حسین کے بارے میں اس اخبارنویس کی رائے بہت ہی منفی ہے۔ میرے نزدیک یہ شخص دین کا مذاق اڑانے والا، رمضان کا تماشا بنانے، بدترین ڈرامہ بازیوں کے ذریعے ریٹنگ لینے والا ایک نہایت فضول انسان ہے، حماقت جس کے چہرے سے برستی، جہالت لبوں سے ابلتی اور کمینگی و شیطنیت اس کی آنکھوں...
  14. M

    خضر ؑجیسا راہنما چاہیے(امیر حمزہ کا کالم)

    اللہ کے رسولﷺ کا فرمان ہے کہ جوآدمی جمعہ کے دن سورت کہف کی تلاوت کر لے تو دو جمعوں کے درمیان (ساتوں دن) نور اس کے لیے روشنی بکھیر تا رہے گا ۔ (مستدرک حاکم ،صحیح)قارئین کرام! اللہ تعالیٰ نے سورہ کہف میں چار قصے بیان فرمائے ہیں ۔ ان میں ایک اہم ترین قصہ حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت موسیٰ علیہ...
  15. M

    حافظ سعید ہمارے ھیں (نجم ولی خان)

    جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کو پاکستان کی حکومت اور میڈیا سے شکوے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ حکومت اور میڈیا دونوں ہی مقبوضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر شروع ہونے والی جدوجہد کا حق ادا نہیں کر رہے،ہم الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ بہت سارے لوگ ان کی شکایات کو خاموشی کے ساتھ سن رہے...
  16. M

    استفسار برائے حزف کردہ پوسٹ

    کیا رکن فورم کو حق ھے کہ پوچھ سکے کہ ایک چسپاں کردہ تحریر "روشن دماغ "کوحزف کر دیا گیا ھے ۔اگر چہ اسکی اطلاع دی گئی ھے لیکن میں اس تحریری زبان سے واقفیت نھیں رکھتا ۔اس لیئے پوچھنے کی بے ادبی کی ھے پیشگی معذرت
  17. M

    بابا جی سے ملاقات(نجم ولی خان)

    اس وقت ہمارے معاشرے میں بابے پوری طرح ’ ان‘ ہیں، پڑھے لکھے لوگ روایتی پیری فقیری کی طرف نہیں جاتے مگربابوں کی ذہانت، فطانت اور دانش کے ڈنکے بجاتے نظر آتے ہیں، ایسے میں ایک دوست نے ایک بڑے معروف باباجی سے ایک اچھے ریستوران میں ہائی ٹی پر ملاقات کی دعوت دی ، وہ ٹی وی پروگراموں میں بھی نظر آتے ہیں...
  18. M

    داعش پر امام ابن تیمیہ کے فکری اثرات(حافظ محمد زبیر کی تحریر)

    کچھ دوستوں نے توجہ دلائی کہ قاری حنیف ڈار صاحب کا یہ دعوی ہے کہ داعش وغیرہ جیسی دہشت گرد جماعتوں پر امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے گہرے فکری اثرات ہیں۔ قاری صاحب کا کہنا ہے کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ بھی اپنی فکر میں خوارجی تھے اور یہ جماعتیں بھی خوارجی فکر کی حامل ہیں۔ میرے پاس ایک نوجوان آیا،...
  19. M

    فتح اللہ گولن کون ہیں؟

    زیر نظر تحریر کوئی ریسرچ پیپر نہیں ہے، جس میں ایک شخص کے افکار و آراء کے حق یا مخالفت میں جانے والے دلائل کا سیرحاصل تقابل کیا گیا ہو۔ نیز اس کی سرگرمی کے متنازعہ حصوں کو پوری دِقت اور تفصیل کے ساتھ سلجھایا گیا ہو۔ یہ ایک سرسری مضمون ہے جو ترکی میں حالیہ ناکام فوجی بغاوت کے پس منظر میں اٹھنے...
  20. M

    کیا بھارت دونوں کی حوالگی کا مطالبہ کرے گا ؟

    بھارتی شہر انبالہ کی عدالت نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور کشمیر کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ انبالہ: (دنیا نیوز) درخواست اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ انڈیا نامی تنظیم کی جانب سے غداری کی دفعات کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں...
Top