• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حیدرآبادی

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟ ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی...
  2. حیدرآبادی

    دلی کے باشندگان کو ہزار ہا سلام

    ہندوستانی جمہوریت کے متزلزل ہوتے نظام کو آج دلی کے عوام نے مستحکم بنیادیں بخش دیں۔ آج آزاد ہندوستان کا تاریخ ساز دن رہا جب دلی کے باشعور عوام کے متحد و متفق فیصلے کے زیر اثر فرقہ وارانہ نظریات و حکمرانی کا بھرم چکنا چور ہوا اور ہندوستانی جمہوریت کے مضبوط ستون "کثرت میں وحدت" کے تصور کو دوبارہ...
  3. حیدرآبادی

    معاشرہ کفر پر زندہ مگر ناانصافی ظلم پر نہیں

    معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے مگر ناانصافی (ظلم) پر نہیں متذکرہ بالا قول کو کبھی حدیث اور کبھی قولِ علی رضی اللہ عنہ بیان کیا جاتا ہے۔ اس کی حقیقت کیا ہے؟
  4. حیدرآبادی

    مولانا نہرو

    جواہر لال نہرو کے متعلق بہت سی ایسی باتیں ہیں جو انھیں ایک مقبول لیڈر، ایک شوقین مزاج شخص، دوستی یاری نبھانے والا اور سائنسی نقطہ نظر کی فکر رکھنے والا شخص کے طور پر پیش کرتی ہیں۔ اپنے زمانے میں نہرو کا شمار دنیا کے پانچ بہترین انگریزی زبان میں لکھنے والوں میں ہوتا تھا۔ کسی دوسرے شخص کے لکھے کسی...
  5. حیدرآبادی

    ترجمہ و تفسیر انڈرائیڈ اپلیکیشن

    السلام علیکم۔ اگر کسی کی نظر میں مندرجہ ذیل انڈرائیڈ بیسڈ ایپ ہیں تو پلیز لنک شئر کیجیے۔ جزاک اللہ خیرا قرآن اردو ترجمہ قرآن اردو ترجمہ مع تفسیر
  6. حیدرآبادی

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔ صبح سویرے ہم ٹی وی کے سامنے الکشن کے نتائج دیکھنے اہتمام کے ساتھ بیٹھے تھے، جس میں تولیہ، ٹشو پیپرز، چلوبھر پانی، زہر ہلال ( یہ سب سیاسی لیڈروں کے لئے) اور کچھ تریاق اور چائے کی پیالی کا اپنے لئے خاص اہتمام کیا تھا۔۔۔۔۔ کیا دیکھتے ہیں کہ ٹی وی کا رابطہ غائب...
  7. حیدرآبادی

    ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار

    ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار ۔۔۔۔۔۔ تازہ ترین : کانگریس بدترین شکست کی جانب گامزن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی طرف سے کسی دوسری پارٹی کے سہارے کے بغیر خود اپنے بل بوتے پر نئی حکومت بنانے کا امکان
  8. حیدرآبادی

    حیدرآباد کے موسم و تہذیب - کل اور آج

    حیدرآباد کے موسم و تہذیب - کل اور آج علامہ اعجاز فرخ اب ہماری طرح بچے جگنو پکڑ کر اپنے دامن میں چھپا کر رم جھم رم جھم کا کھیل نہیں دیکھتے وہ تو کب کے اسے دن میں پرکھ کر چھوڑ چکے ۔ وہ اب تتلیاں بھی نہیں پکڑتے ۔ اب ان کیلئے تتلیوں کا مفہوم بدل گیا ۔جب تک تتلیوں کے پیرہن الگ الگ تھے ان کے نظارہ...
  9. حیدرآبادی

    شادی شدہ خواتین کو بے راہ روی پر پھانسی دی جائے - ابو عاصم اعظمی

    ممبئی سے یو۔این۔آئی کی ایک خبر کے بموجب ۔۔۔۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈر ابو عاصم اعظمی نے آج کہا کہ شادی شدہ خواتین کو جو اپنے شوہر کو چھوڑ کر دوسروں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کریں اور عصمت ریزی کے مجرمین کو سولی پر چڑھا دینا چاہئے۔ ایک مقامی روزنامہ میں شائع شدہ اطلاع کے مطابق اعظمی نے کہا : "زنا...
  10. حیدرآبادی

    حیدرآباد کی تہذیب تمدن اور یادیں

    حیدرآباد کی تہذیب تمدن اور یادیں مرقعِ حیدرآباد - ہم جنھیں حرف دعا یاد نہیں علامہ اعجاز فرخ آج معلوم نہیں خدا کی زمین تنگ پڑگئی ہے یا ہمہ منزل عمارتوں کی بلندی پر پہنچ کر انسان خدا بلند کہلانا چاہتا ہے ۔ صرف عمارتیں بلند ہوتی جارہی ہیں ۔ انسان کے قد کا مجھے پتہ نہیں ۔ لیکن سنتا ہوں کہ آج کل...
  11. حیدرآبادی

    ہوے تم دوست جس کے - اخوان المسلمون کی مخالفت

    یہ ایک ایسا مضمون ہے جس کی بیشتر باتوں سے راقم الحروف کو سخت اختلاف ہے۔ یہاں اس لئے پیش کیا جا رہا ہے کہ اہل علم اس کا جواب دیں تاکہ اس جواب کو بھی میڈیا میں بھی پیش کیا جا سکے۔ مضمون نگار ہندوستان کی ایک دانشور شخصیت ہے۔ ان کا ایک اور مضمون یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے: ندوۃ العلماء اور عرب...
  12. حیدرآبادی

    اردو لغت اور اردو لسانیات کی کتابوں کی ضرورت

    اردو کے فروغ کے لئے لغت اور لسانیات کی کتابوں کے اسکین پر توجہ درکار ہے۔ ازراہ کرم مندرجہ ذیل کتابیں اسکین کر کے پیش کرنے کی کوشش کی جائے۔ بہت شکریہ۔ ** سید یوسف بخاری کی مرقع اقوال و امثال ۔ (پندرہ بیس سال قبل انجمن ترقی اردو کراچی سے ایک بار شائع ہوئی تھی ، اپنے موضوع پر اردو کی منفرد...
  13. حیدرآبادی

    عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

    ترجمہ تفسیر کبیر امام فخرالدین رازیؒ (ولادت ۵۴۴ھ وفات ۶۰۶ھ) کی تفسیر کبیر کی اہمیت سے اہلِ علم واقف ہیں، موصوف چھٹی صدی ہجری کے عالم ہیں، ان پر معقولات کا غلبہ تھا، تفسیر میں بھی وہی رنگ ہے، ان کی کنیت ابوعبداللہ اور نام محمد ہے، ان کے والد مرحوم ضیاء الدین عمر خطیب سے معروف تھے، وہ بھی بہت بڑے...
  14. حیدرآبادی

    جماعت اسلامی کا نقطہ نظر -- مصر - سعودی موقف - تحریک اسلامی

    ہمارے سرفراز فیضی بھائی نے مصر میں اخوان کی ناکامی پر ایک بڑا زبردست تجزیہ پیش کیا تھا۔ جو ممبئی کے رسالے فری لانسر میں یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ آخری تجزیہ تھا۔ ہمارا خیال تھا کہ اس کے بعد پھر کسی سلمان ندوی صاحب کی ہمت نہیں ہوگی سعودی عرب کے خلاف نعرہ انگیزی کی۔ مگر صاحب! ہماری بھول تھی ، اچھے اور...
  15. حیدرآبادی

    مشہور تامل موسیقار اسلام کے دامن میں

    تامل فلموں کے ممتاز موسیقار الیا راجہ کے چھوٹے فرزند یوان شنکر راجہ مشرف بہ اسلام ہو گئے۔ انہوں نے اسلام کے دامن میں پناہ لینے کے بعد کہاکہ انہیں اپنے اس فیصلہ پر بے حد فخر ہے اور خاندان کی جانب سے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ۔ گذشتہ کئی دنوں سے یوا شنکر راجہ کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات میڈیا...
  16. حیدرآبادی

    مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کا نثری بیانیہ

    تعمیر نیوز : مولانا سید ابوالحسن علی ندوی کا نثری بیانیہ حقانی القاسمی ، انڈیا کے موجودہ دور کے ایک معروف قلمکار و ادبی/سیاسی/سماجی تجزیہ نگار ہیں۔ مولانا علی میاں مرحوم کی علمی خصوصیات سے متعلق ان کا ایک قابل مطالعہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔ *** مولانا کی شخصیت صاحبقرانی تھی۔ وہ ایک درہ یکتا تھے،...
  17. حیدرآبادی

    احمد رضا خان بریلوی

    تعمیر نیوز : امام احمد رضا خان بریلوی - ایک نابغۂ روزگار شخصیت از : ڈاکٹر انوار احمد خان بغدادی جب ہم نے اسلامی تاریخ پر ایک سرسری نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں اسلام کے پردہ سیمیں پر اسلام کے ایسے سپوتوں کی تصویریں دکھائی دیتی ہیں، جنہوں نے "العلماء ورثۃ الانبیاء" کا حق ادا کردیا۔ امام اعظم ابو...
  18. حیدرآبادی

    ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی

    ہم جنس پرستی - تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ خودکشی کرے گی 11/ دسمبر 2013 کو ہندوستانی سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پی ساتھا شیوم [P Sathasivam] کی بنچ نےفیصلہ سناتے ہوئے "ہم جنس تعلقات" کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر بڑی گرما گرم بحثیں جاری ہیں۔ سینکڑوں سماجی جہد کاروں ، تنظیموں ، سیاسی اور...
  19. حیدرآبادی

    جنوبی ہند کے قدیم اردو اخبار نشیمن کا نصف صدی کی اشاعت کے بعد اختتام

    تعمیر نیوز : اردو ہفت روزہ نشیمن بنگلور کا اختتام سن 1961 سے صحافتی میدان میں معیاری صحافت کے ساتھ اپنی خدمات انجام دینے والا ہندوستان کا معروف ہفت روزہ "نشیمن (بنگلور)" اب بند ہو چکا ہے۔ بروز اتوار 15/ستمبر/2013 کا شمارہ اس مشہور ہفت روزہ کا آخری شمارہ تھا۔ یقیناً یہ خبر اردو داں طبقہ کے لیے...
  20. حیدرآبادی

    جماعت الدعوۃ کا دفاع پاکستان کاروان؟؟

    معتبر اور معروف ہندوستانی خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا المعروف "پی۔ٹی۔آئی" کی ایک خبر کے مطابق ۔۔۔ *** کاش کہ حافظ سعید صاحب اور ان کی فلاح عامہ کی جماعت فلاح انسانیت کے کاموں پر ہی زیادہ توجہ مبذول رکھتی۔ سیاسی رجحانات رکھنا کوئی خراب بات نہیں مگر خراب بات یہ ہے کہ اس کے زیراثر (یا وطن...
Top