• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    مسجد کےساتھ ملحق گھر میں امام کی اقتدا میں نماز کا کیا حکم ہے ؟

    گھر میں مسجد کے امام کے پیچھے اقتدا کرتے ہوئے نماز پڑھنا صحیح نہیں ، مقتدی کی امام کے ساتھ نماز اس وقت صحیح ہوگي جب وہ مسجد میں ہو اورصفیں بھی ایک دوسرے سے ملیں ہوئي ہوں یا پھر مسجد سے باہر ہو اورصفیں مسجد سےباہر تک ایک دوسری سے ملی ہوئي ہوں تو پھرامام کے پیچھے نماز صحیح ہوگي ۔ مثلا اگر مسجد...
  2. ب

    عبد اللہ بن مسعود رضى اللہ تعالى عنہما كا قول۔۔۔

    " جسے مسلمان حسن اور اچھا سمجھتے ہيں وہ اللہ كے ہاں اچھا اور حسن ہے " اس سے وہ عقلى تحسين مراد نہيں جو شريعت كے مخالف ہو، امام شافعى رحمہ اللہ كا قول ہے: " جس نے استحسان كيا تو اس نے قانون بنايا " اس سے وہ تحسين مراد نہيں جسے لوگوں ميں كوئى ايك شخص اچھا سمجھے عام لوگوں كے علاوہ، بلكہ اس...
  3. ب

    لفظ، نو مسلم کا استعمال

    كو ئي غير مسلم اگر مسلمان ہو تو اس کے لیے لفظ (نو مسلم ) استعمال کرنا درست ہے اس حدیث کی روشنی میں ۔۔کل مولد یولد علی فطرۃ اور ایک حدیث میں کہ وہ فطرت اسلام ہے (شکریہ)
  4. ب

    حنفی بھا ئی رہمنائی فر مائیں

    ایسی کتب کی ضرورت ہے جن میں مسائل امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ ،امام ابو یوسف اور امام محمد سے سندا نقل ہوں تا کہ یہ جاننے میں آسانی ہو کہ ان کا کسی مسلئہ میں کیا موقف تھا اور کن مسا ئل سے رجو ع کیا تھا ۔ شکریہ
  5. ب

    عادات اور معاملات ميں كفار كى تقليد كرنے كا شرعى حكم۔

    ٭ اول۔ مسلمانوں كو دينى شعار اور عبادات ميں كسى بھى امت كى تقليد كرنے كى كوئى ضرورت و حاجت نہيں، كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى نے دين مكل كرديا ہے، اور اپنى نعمت كو پورا كر ديا ہے، اور ہمارے ليے اسلام كے دين ہونے پر راضى ہو چكا ہے، فرمان بارى تعالى ہے: المآئدۃ ( 3 ). اور پھر شريعت اسلاميہ نے...
  6. ب

    میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں؟

    دین اسلام افراط و تفریط کے درمیان معتدل ہے۔ اسکی رات بھی دن کی طرح روشن اور واضح ہے۔ قرآن کریم میں ہر چیز کا بیان موجود ہے اور اسکی تفصیل، تفسیر و تشریح احادیث نبویﷺ میں وارد ہے جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے: (سورہ یوسف) آج امت جس مشکل میں گھری اور پھنسی ہوئی ہے، خاص طور پر پاکستان جن...
  7. ب

    تقلید احادیث میں

    پہلی حدیث:- " (صحیح مسلم،کتاب الجمعة باب تخفیف الصلاة والخطبة ح۸۶۸ وترقیم دارالسلام ۵۰۰۲) تقلید چوتھی صدی ہجری میں پیدا ہونے والی ایک بدعت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کے مطابق ہر بدعت گمراہی ہے۔ دوسری حدیث:- (صحیح بخاری: کتاب الاعتصام بالکتاب والسنة باب من زم الراي ح...
  8. ب

    اسلام میں منگنی کا مفہوم کیا ہے ؟

    عام طور پرتو منگنی کی تقریب میں لڑکی اورلڑکا انگوٹھیوں کا تبادلہ کرتے ہیں ، کیا شرعی طریقہ یہی ہے ؟ شریعت میں منگنی شادی کے پیغام کو کہتے ہیں : کہ مرد عورت سے شادی کرنے کا پیغام دے ، اوراہل علم کے ہاں شادی کرنے والے کے لیے منگنی کرنا مشروع ہے ۔ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے : البقرۃ (...
  9. ب

    تقلید شخصی کے نقصانات

    تقلید شخصی کی وجہ سے قرآن مجید کی آیات مبارکہ کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہےمثلاً: کرخی حنفی (تقلیدی) کہتے ہیں: (اصول کرخی ص29) 2:- تقلید شخصی کی وجہ سے احادیث صحیحہ کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہےمثلاً: کرخی مزکور ایک اور اصول یہ بیان کرتے ہیں: " (اصول کرخی ص29 اصل 30) یوسف بن موسیٰ الملطی الحنفی...
  10. ب

    وسیلہ کا معنی قرآن میں

    توسُّل کا جومعنی میں نے گذشتہ پوسٹ میں بیان کیا ہے لغت میں وہی مشہور ومعروف ہے اور کسی نے بھی اس کی مخالفت نہیں کی ہے ‘اور سلف صالح اور ائمہ تفسیر نے بھی دونوں آیات کریمہ میں ’’وسیلہ ‘‘کی تعریف یہی کی ہے وہ دونوں آیتیں یہ ہیں ۔ (المائدہ:۳۵) پہلی آیت کی تفسیر میں امام المفسرین الحافظ ابن...
  11. ب

    توسُّل لغت عرب میں

    میں پسند کرتا ہوں کہ اس خاص سبب پر توجہ دوں جس کی بناپر عام لوگ وسیلہ کا معنی نہیں سمجھتے اور وسیلہ کو وسعت دے دیتے ہیں اور اس میں ایسی چیزیں بھی داخل کردیتے ہیں جو وسیلہ کے معنی میں نہیں آتیں اور ایسا محض اس لیے ہوتا ہے کہ لوگ وسیلہ کا لغوی معنی نہیں سمجھتے اور نہ اس کو اصل دلائل سے معلوم...
  12. ب

    اسلام خاندان کوکس نظرسے دیکھتا ہے ؟ مردوں ، عورتوں ، اوربچوں کا کیا کردار ہے ؟

    قبل اس کے ہم خاندان کی حفاظت و نظم میں اسلام کا کردار جانیں ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ اسلام سے قبل اوراس دورمیں یورپ کے ہاں خاندان کی کیا حیثیت ہے ؟ قبل ازاسلام خاندان ظلم وستم پرمشتمل تھا ، جس میں صرف مردوں کو ہی ہر قسم کا شرف و شان و مرتبہ حاصل تھا یا دوسرے معنی میں ہم یہ کہہ سکتے کہ صرف...
  13. ب

    کیا اسلام میں موسیقی حرام ہے؟

    (ا) وہ موسیقی جس میں کوئی اخلاقی قباحت جیسے شرک، بے حیائی یا اس قسم کی کوئی اور چیز پائی جائے۔ اس کے حرام ہونے پر سب علماء کا اتفاق ہے۔ موجودہ دور کی ۹۰ فیصد موسیقی اسی قسم کی ہے۔ (ب) وہ موسیقی جس میں کوئی اخلاقی قباحت نہ ہو اور نہ ہی سازوں کا استعمال ہو۔ اس کے جواز کے تمام علماء قائل ہیں۔...
  14. ب

    صحابہ کرام کو برا بھلا کہنے کی ممانعت

    سنت وجماعت کے نز دیک مسلمہ اہل اصول ہے کہ صحابہ کرام سے متعلق ان کے دل صاف او ران کی زبان ان کے ثنا ء خواں ہیں وہ اللہ تعا لی کے اس فرمان پر عمل کرتے ہیں :(او رجو ان (مہاجرین ) کے بعد آئے وہ دعا ء کرتے ہیں کہ اے ہمارے رب !ہمارے او رہمارے بھائیو ں کے جو ہم سےپہلے ایمان لاءے ہیں گناہ معاف فرمااو...
  15. ب

    فضیلۃ الشیخ صالح بن فوزان

    نام صالح بن فوزان بن عبد اللہ آل فوزان نسب: آپ کاتعلق اہل شکاسیہ الوداعین میں قبیلہ دواسراسےہے پیدائش 1354ھ تعلیم : بچپن ہی مین آپ کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا پس آپ نے اپنے خاندان میں پرورش پائی۔آپ نے قرآن کریم اور ابتدئی قرات وکتابت اپنے شہر کے امام مسجد سے حاصل کی ۔پھ 1329ھ میں اپنے...
  16. ب

    کفر

    کفرکی تعریف ،لغوی اعتبارسے کفر کے معنی :التعطیۃ والستر،(ڈھانپنے اور چھپانے )کے ہیں شرعی اصطلاح میں :ضدالایمان :کو کفر کہتے ہیں –یعنی (اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان نہ لانے کو کفر کہا جاتاہے ۔چاہے اس میں تکذیب پائی جائے یا نہ پائی جائے اس سے کو ئی فرق نہیں پڑتا ۔بلکہ شک وشبہ ،اعراض وحسد ،کبر...
  17. ب

    اعتقادی نفاق

    یہی نفاق اکبرہے جس میں ایک منافق بظاہر اسلام کی نمائش کرتاہے لیکن اپنے اندر کفر کو چھپائے رکھتاہے سب سے نچلے طبقہ میں پہنچ جاتاہے ۔اللہ نے تمام بر ے اوصاف سے انہیں متصف کیاہے کبھی کافر کہا کبھی بے ایمان کہا کبھی دین اور دین داروں کے ساتھ مذاق اڑانے والے سے انہیں تعبیر کیا ان کی بری صفات بیان...
  18. ب

    شرک کیوں سب سے بڑا گناہ ہے؟

    مندرجہ ذیل امور کی وجہ سے شرک سب سے بڑا گناہ ہے۔ 1)الہی صفات وحصائص میں مخلوق کو حالق کے مشابہ قرار دینا اس لئےکہ خالق کےساتھ کسی مخلوق کوشریک کرنے کا صاف مطلب ہے مخلوق کوخالق کے برابر قرار دینا یہ سب سے بڑا ظلم ہے –ارشاد بانی ہے،:ان الشرک لظلم عظیم )شرک توبڑا (بھاری )ظلم ہے ) ظلم کہتے ہیں...
  19. ب

    فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین

    ٭مولد ومسکن شیخ رحمہ اللہ 23رمضان المبارک 1347ھکو سعودی عرب کے علاقے القصیم کے قصبہ عنیزہ میں پیداہوئے ۔ ٭تعلیم وتربیت صغر سنی میں حفظ کتاب اللہ کا شرف حاصل کرلیا تھا بعد ازاں اپنے نانا عبدالرحمان بن سلیمان الدامغ کے پس تعلیم کا آغا ز کیا ،قصیم کا علاقہ ہمیشہ سے علمی تحریکوں کا مرکز رہا ہے...
  20. ب

    جنتی خواتین کی علامات

    قرآن وسنت میں نیک اور جنتی عورت کی جو تفصیلات بیان کی گئی ہیں ۔ان کو سامنے رکھ کردرج ذیل خصوصیات نمایاں ہوتی ہیں ۔ 1)اپنےعقیدے اور ایمان کی حفاظت کرنے والیاں ۔ 2)نماز،روزہ اور دیگر فرائض کی ادایئگی کی پابند ۔ 3)شوہرکی خدمت گزار اور طاعت شعار ۔ 4)اپنے نفس اورگھر کی حفاظت کرنے والیاں ۔...
Top