• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر رمضان

    اصل اہلِ بیت کون ہیں؟ ضرور دیکھیں ۔!

    اصل اہلِ بیت کون ہیں ۔! ردِ شیعت و رافضیت پر زبردست بیان اُستاد المناظرین، فاتحِ ادیانِ باطلہ،داعی توحید و سنت،قاطع شرک و بدعت،فخرِ اہلسنت دیوبند، اُستادُ المحترم علّامہ خضر حیات صاحب حفظہ اللہُ
  2. طاہر رمضان

    ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی سماع الموتٰی کی منکر ہیں۔

    ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بھی سماع الموتٰی کی منکر ہیں السلامُ علیکم! سماع الموتٰی کے سلسے میں ایک پوسٹ پہلے بھی لگا چکا ہوں کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کا عقیدہ بھی یہی تھا کہ مردے اہلِ دنیا کا کلام نہیں سنتے۔ اب اسی سلسے میں دوسری پوسٹ لایا ہوں جس سے انشاء اللہ مسئلہ واضح ہو جائے گا...
  3. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ چہارم)

    الحمد اللہ ۔۔ اللہ کے فضل و کرم سے "حیات فی القبور و حیات النبیﷺ " کے موضوع پر حصے یہاں پوسٹ کر چکا ہوں کہ ہمارا اور ہمارے فریقین کا نظریہ کیا ہے ۔ انبیاء علیہم السلام پر بھی موت آئی ۔۔ اور نفیِ اعادہ روح پر ۔۔ اب یہ چوتھا اور آخری حصہ پیش کرنے لگا ہوں : انبیاء،شہداء و مؤمنین کی روحانی...
  4. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ سوئم)

    اسلام علیکم ! الحمد اللہ میں حیات فی القبور کے سلسے میں دو حصے پیش کر چکا ہوں ۔۔ ایک حصہ عقائد و نظریات پر ۔۔ اور دوسرا حصہ وفات الانبیاء علیہم السلام پر !! اب تیسرا حصہ میں یہاں پیش کر رہا ہوں ۔۔۔ "نفیِ اعادہِ روح " جیسا کہ میں نے پہلے حصے میں بیان کیا تھا کہ ہمارے فریقین کہتے ہیں کہ مرنے...
  5. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ دوم)

    السلام علیکم ! عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبیﷺ کا دوسرا حصہ پیشِ خدمت ہے ۔ پہلے حصےمیں ، میں نے اپنا اور اپنے فریقین کا عقیدہ سمجھایا تھا کہ ہم کیا کہتے ہیں اور وہ کیا کہتے ہیں ۔ آج میرا موضوع رہے گا کہ "انبیاء علیہم السلام کے لیئے موت کا حکم" ۔کہ جیسے ہر انسان ہر موت کا وعدہ ہے قرآن میں...
  6. طاہر رمضان

    "دوست کو دوست سے ملا دو " قبرِ رسول ﷺ سے آواز آئی ۔۔۔ یہ حدیث صحیح ہے یا نہیں ؟؟ ارجنٹ

    ایک ویب سائیٹ پر یہ موجود ہے !! کیا یہ جو نقل کی گئی حدیث صحیح ہے یا نہیں ؟ برائے مہربانی رہنمائی کریں ۔۔ شکریہ
  7. طاہر رمضان

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ بریلوی و حیاتی یہ حدیث پیش کرتے ہیں کہ پہلے حضرت عائشہ بغیر پردہ کے حجرہ میں جاتی تھیں (قبرِ رسولﷺ پر ) جب حضرت ابو بکر دفن کیئے گئے تب بھی بغیر پردہ کے ۔مگر جب حضرت عمر رضی...
  8. طاہر رمضان

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ اول)

    اسلام علیکم ورحمہ اللہ علیہ : آج میں عقیدہِ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور عام حیات فی القبور پر بات کروں گا ۔۔۔ آج کے بریلوی ، شعیہ ، اور حیاتی (جو خود کو دیوبندی کہتے ہیں) وہ زور و شور سے قبور میں "میت کے زندہ" ہونے کا قائل ہیں ۔ کہ مردہ کو قبر میں زندہ کر دیا جاتا ہے ، اس کی روح قبر میں...
  9. طاہر رمضان

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ بدر میں ھلاک ھونے والوں کو خطاب فرمایا کہ: حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے روز بدر قریش کے چوبیس سربرآوردہ اشخاص کو...
  10. طاہر رمضان

    قیامت کا علم صرف اللہ کو ہے۔ قیامت کا علم ہرنبی،رسول،ولی،مقرب فرشتوں سے پوشیدہ رکھا گیا ہے۔

    دلیل نمبر 1 1-surah inaam 59 وَعِندَهُ ۥ مَفَاتِحُ ٱلۡغَيۡبِ لَا يَعۡلَمُهَآ إِلَّا هُوَ‌ۚ وَيَعۡلَمُ مَا فِى ٱلۡبَرِّ وَٱلۡبَحۡرِ‌ۚ وَمَا تَسۡقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلَّا يَعۡلَمُهَا وَلَا حَبَّةٍ۬ فِى ظُلُمَـٰتِ ٱلۡأَرۡضِ وَلَا رَطۡبٍ۬ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِى كِتَـٰبٍ۬ مُّبِين اور اسی کے...
  11. طاہر رمضان

    "حیاتی" حضرات کی ان احادیث کی صحت کیسی ہے؟ جو وہ اپنے عقیدے پر پیش کرتے ہیں !

    - حضرت عائشہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حجرہ مبارک میں دفن کے بعد پردہ کر کے جاتی تھیں کہ انہیں عمر سے حیا آتی ہے۔جبکہ ان کے دفن سے پہلے جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ دفن تھے تب وہ پردہ نہیں کرتی تھیں۔ - دوسری حدیث کی جب حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو دفن کرنے لگے تو قبر...
  12. طاہر رمضان

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    اسلام علیکم ! کوئی بھائی یہاں ایسا ہے جس کا تعلق اشاعت توحید و السنۃ سے ہے ؟
  13. طاہر رمضان

    قبروں میں مدفون مردے نہیں سنتے۔

    ہمارا عقیدہ سماعِ موتٰی کے بارے میں: "قدرت کا اصول، ضابظہ اور قانون ہے کہ جو شخص اس دنیا سے چلا گیا اس کا کسی قسم کا رابطہ اس دنیا سے قائم نہیں رہتا،کوئی مردہ دنیا والوں کا کلام ہر وقت نہیں سن سکتا۔ ہاں اگر اللہ چاہے تو سنوا دے وہ پر چیز پہ قادر ہے لیکن یہ خرقِ عادت ہے قانون نہیں" آیت نمبر 1...
  14. طاہر رمضان

    حاضر و ناظر صرف اللہ کی ذات ہے. حاضر ناظر ہونا کسی نبی،رسول کی صفت نہیں

    حاضر و ناظر کی تعریف سب سے پہلے : ان دونوں الفاظ کا مطلب ہے " موجود " اور "دیکھنے والا" جب دونوں کو ملا کر استعمال کیا جائے گا تو مراد ہو گی وہ ذات جو ساری کائنات کو بیک وقت محیط کیئے ہوئے ہے کائنات کا ایک ایک ذرہ ، ایک ایک چیز ، تمام حالات اول تا آخر اسکی نظر میں ہیں اور یہ صفت صرف ایک ذات...
Top