• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    نفس پر سب سے زیادہ بوجھل صبر

    نفس پر سب سے زیادہ بوجھل صبر صبر کی مشقت فعل کے داعی کے قوی اور معمولی ہونے کے موافق ہوتی ہے۔ جب فعل میں دونوں چیزیں شامل ہو جائیں تو صبر کرنے والے کے لیے صبر اتنا ہی زیادہ دشوار ہو جاتا ہے۔ اگر دونوں چیزیں نہ ہوں تو صبر کرنا آسان ہو جاتا ہے اور اگر ایک چیز پائی جائے اور دوسری نہ پائی جائے تو...
  2. م

    پی ڈی ایف لنک چاہیئے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: کیا اس کتاب کا پی ڈی ایف لنک مل سکتا ہے؟ "دینی تعلیم وتربیت کے اصول وآداب" مصنف عبدالروؤف رحمانی جھنڈا نگری
  3. م

    ارسلان بھائی کے ہاں بیٹے کی پیدائش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائیو! اور بہنوں ! محدث فارم کے رکن محمد ارسلان کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے۔جس کا نام"ارحم" رکھا گیا ہے۔ اللہ سے د عا ہے کہ اللہ رب العالمین بچے کو نیک صالح ۔تندرست ۔اور صوم صلواۃ کا پابند بنائے اور والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
  4. م

    کیا ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والا کوئی بھائی محدث فارم پر موجود ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والا کوئی بھائی محدث فارم پر موجود ہے؟
  5. م

    واسطے اور وسیلے میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؟ واسطے اور وسیلے میں کیا فرق ہے؟ پلیز شیوخ حضرات اس کاتفصیلی جواب جلد از جلد دیں۔جزاک اللہ خیرا
  6. م

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس فارم کے ممبر محمد ار سلان بھائی۔کی شادی ان شاء اللہ اگلے ماہ یعنی مارچ میں ہوگی۔ان شاء اللہ۔ابھی ڈیٹ فکس نہیں ہوئی۔
  7. م

    کیا اس پر زکواۃ دی جاسکتی ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال کا پہلا حصہ:::شیوخ حضرات سے یہ سوال ہے کہ ایک شخص نے چند لاکھ روپے بینک میں رکھے ان پر سال گزرنے کے بعد ان کی زکواۃ کسی اور حلال ذرائع سے ادا کرتارہا۔لیکن اس دوران ایک مولانا صاحب نے کہا کہ اگر آپ بینک میں رکھے روپوں کی زکواۃ ہرسال رقم نکلوا کر ادا کرتے...
  8. م

    اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک شخص فوت ہوگیا۔اس کی کوئی اولاد نہیں۔بیوہ۔ایک بھائی ۔والدہ۔اور دو بہنیں ہیں۔ اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟ @اسحاق سلفی @کفایت اللہ @انس @قاری مصطفی راسخ
  9. م

    صدائے حق سے بزم کفر میں محشر بپا کردے!

    صدائے حق سے بزم کفر میں محشر بپا کردے! الٰہی وہ بصیرت ویدہ دل کو عطا کردے جو شب کو روز روشن آگہی کو رہنما کردے مجھےکچھ اسطرح ساغر کشی صبر ورضا کردے کہ غم ہر ناتوانی کو توانائی عطا کردے رہوں محفوظ دشمن سے کروں میں دوست کی عزت خدا دشمن سے واقف،آشنا سے آشنا کردے ہر اک کادکھ مرا دکھ ہو،ہر ایک کا سکھ...
  10. م

    ساؤنڈ کارڈ ڈسپلے پرابلم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں نے ونڈو سیون کو فارمیٹ کرکے ونڈو ایکس پی انسٹال کی ہے۔تو میرے سسٹم میں ونڈو سیون میں ساؤنڈ کال انسٹال تھا ۔بلکہ ونڈو سیون میں آٹو انسٹال ہوجاتا تھا۔لیکن جونہی ونڈو ایکس پی کی ساؤنڈ کارڈ غائب ہوگیا۔اب کیسے معلوم کروں کہ میرے سسٹم میں کونسا ساؤنڈ کارڈ ہے؟یا...
  11. م

    آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پچھلے کچھ دنوں سے شوگر بہت ہی ہائی ہے اور کنٹرول نہیں ہورہی۔جس کی وجہ سے دل پر بہت ہی درد ہے۔رات تو بہت ہی زیادہ طبیعت خراب ہوگئی اورکافی دیر ہاسپٹل کے ایمرجنسی وارڈ میں رہا۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔الحمدللہ۔آپ تمام بہن بھائیوں کے دعاؤں کی درخواست ہے۔کہ اللہ مجھے...
  12. م

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں آج ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔محمد ارسلان بھائی جب والدہ صاحبہ کو ہاسپٹل لے گئے تو ڈاکٹروں نے غلط دوائی دے دی۔جس کی تصدیق بعد میں خود وہی ڈاکٹر بھی کررہے تھے ۔جس کی وجہ سے طبیعت بہت ہی خطرناک حد تک خراب ہوگئی ۔تو ہم...
  13. م

    کیا کوئی بتا سکتاہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! مڑکامسری جو چینی کی طرح ہوتی ہے۔میٹھی ہوتی ہے۔بچپن میں ہم بڑے شوق سے کھاتے تھے۔اس کی تاثیر کیا ہے ؟اور اس کے فوائد کیا ہیں؟ کیونکہ اگر چینی دودھ یا چائے میں ڈالیں تو شوگر بڑھتی ہے۔ اگر کینڈریل کی ٹیبلیٹ چائے یا دودھ میں ڈ الیں تو گلا خراب ہوجاتا ہے۔ اگر مڑکا...
  14. م

    زندگی تھی پرسکوں جب تک کہ میں گمنام تھا

    زندگی تھی پرسکوں جب تک کہ میں گمنام تھا عبدالرحمان عاجز مالیر کوٹلوی کلفتوں میں راحتیں تھیں،رنج میں آرام تھا بات ہے اس وقت کی جب غلبہ اسلام تھا جب میں مفلس تھا اسیر گردش ایام تھا ہر طرح بدنام تھا میں،مجھ پر ہر الزام تھا صرف ایک لغزش سے مردود خلائق ہوگیا ورنہ شیطان بھی کبھی مرہون صد اکرام...
  15. م

    غنچے غنچے کی زبان پر ہے حکایت تیری

    غنچے غنچے کی زباں پر ہے حکایت تیری عبدالرحمان عاجز مالیر کوٹلوی: آنکھ کے سامنے ہر سمت ہے قدرت تیری دل میں عظمت ہے تیری،آنکھ میں حسرت تیری بحروبر،برگ وشجر، کو ہ وحجر ،دشت وچمن سب کا خلاق ہے تو اور بہ خلقت تیری یہ بدلتے ہوئے موسم یہ غروب اور طلوع اہل دل کے لئےیہ بھی تو ہیں حجت تیری تو نے...
  16. م

    بے چارہ شوہر

    کبھی مہندی کے طعنے سے،کبھی زیور کے طعنے سے فقط دل ہی نہیں تلی ،کلیجہ بھی جلاتی ہیں بے چارہ شوہر جسے تم لوگ کہتے ہو محبت سے یہ وہ طبلہ ہے جس کو بیویاں اکثر بجاتی ہیں
  17. م

    پانی کا جھگڑا۔۔۔۔۔نیاز ِحسین

    آج سے کم وبیش پندرہ یا سولہ سال قبل کی بات ہے کہ ایک عورت ہمارے پاس نیازحسین لینے کے لئے دس محرم کو آئی۔تو والد صاحب نے کہا:کیا تمھیں معلوم ہے کہ واقعہ کربلا جس کو بنیاد بنا کر تم نیاز حسین کا آٹا لینے آئی ہو؟کیا تھا؟تو وہ عورت کچھ دیر سو چنے کے بعد کہنے لگی:مجھے زیادہ پتہ تو نہیں البتہ اتنا...
  18. م

    پلیز ہیلپ می۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! کسی بھائی کے پاس رجسٹرڈ ڈاٹا ریکوری سا فٹ وئیر ہے تو یہاں شئیر کریں۔جزاک اللہ خیرا
  19. م

    ڈبل مائنڈ دیو بندی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں آج جس مسئلے پر بات کررہا ہوں شاید وہ آپ کے سامنے بھی پیش آچکا ہو؟ ہمارے گھر کے سامنے والی مسجد جو دیوبندیوں کی ہے۔وہاں سارا سال صبح کی جماعت اچھی خاصی روشنی میں پڑھائی جاتی ہے۔یعنی ہم نماز پڑھ کے آچکے ہوتے ہیں اور یہ ابھی جماعت کا ا نتظار کررہے ہوتے...
  20. م

    رمضان مبارک۔آؤ مل کردعا کریں۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سب سے پہلے تومحدث فارم کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے رمضان المبارک کا مہینہ مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اس مہینے سے ہم سب کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔میرے بھائیو اور بہنوں اس نیک مہینے سے جس میں اللہ کی...
Top