• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ایران اور حزب اللہ کی حقیقت جاننے کے لیئے یہ ویڈیو دیکھیں

    اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے شیعوں کے باروہں امام کے بھاگ جانے پر خمینی کو مجبوراً ولایت فقیہ کا خود ساختہ فلسلفہ ایجاد کرنا پڑا جس کے ذریعے وہ اختیارات حاصل کرتا ہے ۔ اسکے علاوہ ایران اور حزب اللہ کے مسلمانوں کے خلاف کفار کے ساتھ گٹھ جوڑ سے بھی پردہ ھٹایاگیا ہے ۔
  2. ا

    باطل کی زبان سے کلمہ حق

    لبنان میں شیعی حزب اللہ کے بانی اور شیعی حزب اللہ کے پہلے سربراہ مشہور شیعی رہنما عالم دین صبحی الطفیلی نے ایک ویڈیو انٹرویو میں ایران اور حزب اللہ کا امت مسلمہ کیخلاف کردار ادا کرنے اور شام کی جنگ میں حصہ لیکر اسرائیلی مفادات کو پورا کرنے کا تہلکہ خیز اعتراف کیا ہے۔ یہ اعتراف کوئی عام معمولی...
  3. ا

    مارے نبی پاک صلى الله عليہ وسلم نے بزرگ آدمى ، بچوں أور عورتوں كو جنگ میں قتل كرنے سے منع كيا ہا ،

    ! معرکہ احفاد ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا . ايک گاؤں فتح كرنے کے بعد مجاهدين كو ايک علوى بوڑھا آدمى ملا جس كى عمر 106 سال ہے ۔۔ ديکھیں مجاهدين اس كو ساتھ كتنا اچھا رويا كر رہے ہیں ۔ أور مجاهدين كے كمانڈر "ابو فراس " اسے کہر رہے ہیں تم عولى هو أور هم سنى ہیں بتاؤں مجاهدين نے تم كے گاؤں میں...
  4. ا

    اس بیان میں جو روایات سنائی جارہی ہیں کیا وہ صحیح ہیں

    مولانا ۔۔۔۔۔۔۔ کہ بیان میں جن روایات کا حوالہ دیا ہے کیا وہ درست ہیں۔
  5. ا

    کیا آپ متفق ہیں

    یہاں پر کلک کیجئے
  6. ا

    ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ

    ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ گزشتہ رات طالبان نے پاکستان میں ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر حملہ کیا اور تقریباً 243 قیدیوں کو چھڑا کر لے گئے۔ طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے حملے میں دو سو کے قریب ساتھیوں کو رہا کرا لیا ہے۔گزشتہ سال اپریل میں خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کی سینٹرل جیل پر...
  7. ا

    عمرفاروق رضی اللہ عنہ اور ایک گلوکار کی توبہ

    ایک گلوکار کی توبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ایک گویا تھا چھپ چھپ کر گاتا تھا‘ گانا بجانا تو حرام ہے‘ گا کر وہ اپنا شوق پورا کرتا تھا۔ لوگ اس کو کچھ پیسے دے دیتے تھے۔ جب وہ بوڑھا ہوگیا آواز ختم ہوگئی تو فاقہ آیا‘ بھوک آئی‘ اب وہ لوگوں سے مایوس ہو کر جنت البقیع میں ایک جھاڑی کے...
  8. ا

    دس گردنیں آزاد کرنے کے برابر ثواب

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ۔ لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہُ، لہُ الملکُ ولہُ الحمدُ، وھُو علی کُل شی قدیر (تنہا اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اس کا کوئی شریک نہیں اسی کی بادشاہت ہے اور اُسی کے لئے تمام تعریفیں...
  9. ا

    سب چیزوں سے افضل

    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سبحان اللہ (اللہ تعالٰی پاک ہے) والحمداللہ (اور ساری تعریفیں اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہیں) ولا الہ الا اللہ (اور اللہ تعالٰی کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے) واللہ اکبر (اور اللہ تعالٰی سب سے بڑے ہیں) کہنا میرے نزدیک...
  10. ا

    اللہ کے نزدیک سب سے محبوب کلام

    حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا میں تمہیں اللہ تعالٰی کے نزدیک سب سے زیادہ پسندیدہ کلام نہ بتاؤں؟ کہتے ہیں؛ میں نے کہا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اللہ تعالٰی کا سب سے پسندیدہ کلام مجھے بتائیے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالٰی...
  11. ا

    ذکر الٰہی ان آسان ترین عبادتوں میں سے جن میں کسی قسم کی مشقت اور محنت نہیں ہے

    بیشک ذکر الٰہی ان آسان ترین عبادتوں میں سے جن میں کسی قسم کی مشقت اور محنت نہیں ہے اور ہر وقت بآسانی ممکن ہے اور آسانی کے ساتھ ساتھ اس کا ثواب بھی بہت زیادہ اور اس کا مرتبہ بھی بہت اونچا ہے چنانچہ۔ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد...
  12. ا

    بعض صحابہ کا بعض صحابہ کو گالی دینا۔

    ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﻟﻌﻨﺖﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ؟ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﺧﺎﻟﺪ ﺑﻦ ﻭﻟﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎ ﻥ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ، ﺧﺎﻟﺪ ﻧﮯﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﺎﻟﯿﺎﮞ ﺩﯾﮟ . ﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﻭ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﯾﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﻭﺣﻔﺼﮧ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮔﺎﻟﯽ ﮔﻠﻮﭺ ﮐﺎ ﺭﺩّ ﻭﺑﺪﻝ ﮨﻮﺍ ﭘﺲ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﯾﮏ...
  13. ا

    بعد میں تو خود بخود صبر آجاتا ہے

    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک قبر کے پاس سے گزر ہوا جس کے پاس ایک عورت بیٹھی رو رہی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دیکھا تو فرمایا۔ اللہ کی بندی، اللہ کا تقوٰی اختیار کر اور صبر کر، اس نے کہا! اے آدمی! اپنا کام کر، میری مصیبت تجھ پر نہیں آئی وہ آپ صلی اللہ...
  14. ا

    أذكار الصباح و المساء

    أذكار الصباح و المساء يا حي يا قيوم برحمتك استغيث اصلح لي شأني وكلة ولا تكلني الى نفسي طرفة عين. (وصية الرسول صلى الله علية وسلم لفاطمة) سامع سامع بحمد الله وحسن بلائه علينا ربنا وصحبنا افضل علينا عائذا بالله من النار اعوذ بكلمات الله التامات من شر ماخلق (3مرات) ( لم تضرة الحمة )...
  15. ا

    رزق ضرور تلاش کریں لیکن حرص نہ کریں

    ﷽ اللہ خالق ومالک کی شان رزاقیت ہے کہ کیڑے کو مٹی میں، مچھلی کو پانی میں، پرندے کو فضا میں چیونتی کو اندھیرے میں اور سانپ کو سخت چٹانوں میں روزی دیتا ہے ابن الجوزی رحمہ اللہ نے ایک واقعہ لکھا ہے!۔ کھجور کے درخت پر ایک اندھا سانپ رہتا تھا، تو ایک چڑیا اپنی چونچ میں لے کر اس کے منھ میں گوشت...
  16. ا

    وقفہ

    وقفہ رنج اور فکر دونوں میں دوستی ہے اور دونوں ہی روح کو تکلیف دیتے ہیں فرق یہ ہے کہ فکر مستقبل کی پریشانی ہے تو رنج ماضی کی مصیبت یا محبوب کے فوت ہونے پر ہوتا ہے دونوں ہی سوہان روح ہیں عربی میں ماضی سے متعلق دکھ کو حزن اور مستقبل کی تکلیف کو ھم کہتے ہیں ماثور دعا میں یوں وارد ہے۔ اے اللہ میں...
  17. ا

    چار چیزوں سے دور رہو

    چار چیزوں سے دور رہو چار چیزیں زندگی میں تنگی، کدروت اور ضیق صدر پیدا کرتی ہیں! ١۔ پہلی اللہ کے فیصلے وتقدیر پر اظہار ناراضگی اور اس سے راضی نہ ہونا۔ ٢۔ دوسری معاصی میں پڑجانا اور توبہ نہ کرنا کہہ دو تمہارے اپنے کرتوت کا نتیجہ ہے تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی ہے۔ ٣۔ تیسری لوگوں سے حسد،...
  18. ا

    مصیب زدوں سے

    مصیب زدوں سے حدیث قدسی میں وارد ہے دنیا میں جس کے محبوب کو میں نے لے لیا ہو پھر وہ ثواب کی اُمید میں صبر کرے تو اُس کے بدلے میں اُسے جنت دوں گا (بخاری)۔ شاعر کہتا ہے!۔ تمہاری زندگی بھی میری لئے عبرت ونصیحت تھی لیکن مرنے کے بعد اب تم اور بڑے واعظ ہوگئے ہو۔ ایک صحیح حدیث میں یہ بھی ہے کہ...
Top