• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    عربی متن سے حرکات ختم کرنا !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟ مثلاً:- وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ واسجدي واركعي مع الراكعين
  2. T.K.H

    غزوات النبیﷺ کے متعلق پانچ صحیح اور ضعیف روایات

    السلام علیکم ! مجھے غزوات النبیﷺ کے متعلق 5 صحیح اور 5 ضعیف روایات درکار ہیں ۔ اگر کوئی اہل ِ علم فراہم کر دے تو مہربانی ہو گی ! شکریہ !
  3. T.K.H

    مجلۃ الاحکام العدلیۃ

    السلام علیکم ! مجھے یہ جاننا ہے کہ مجلۃ الاحکام العدلیۃ میں موجود 99 قواعد کلیہ میں سے کتنے اصول ” اصول کرخی“ میں موجود ہیں ؟ نیز مجلۃ الاحکام العدلیۃ کا ڈاؤنلوڈ لنک مل سکتا ہے ؟ شکریہ !
  4. T.K.H

    البلاغۃ الواضحۃ !

    السلام علیکم ! کیا البلغۃ الواضحۃ عربی کتاب کا ڈاونلوڈ لنک مل سکتا ہے ۔ یہ کتاب غالباً مصطفٰی امین صاحب کی لکھی ہوئی ہے اگر ہے تو جلد از جلد لنک ا رسال فر مایں ، شکریہ !
  5. T.K.H

    اُردو کے الفاظ ٹوٹے ہوئے لکھے جا رہے ہیں !

    السلام علیکم ! پچھلے دو دن سے میں جب بھی گوگل کے سرچ انجن میں اُردو لکھتا ہوں تو الفاظ صحیح طرح نہیں لکھے جا تے مثلاً میں اگر لفظ ” موسوعہ“ لکھتا ہوں تو یہ لفظ ” موسوع ہ “ لکھا جا رہا ہے ۔ میں نے اُردو کی بورڈ بھی دوبارہ انسٹا ل کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ ایم ایس ورڈ میں اُردو صحیح لکھی جا...
  6. T.K.H

    ایم -اے اسلامیات اور امتحان !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! میرا سوال ہے کہ کوئی طالبِ علم جس نے پنجاب یونیورسٹی سے 2007 میں بی کام کیا ہو کیا وہ پرائیویٹ طالبِ علم کی حیثیت سے پنجاب یونیورسٹی ورسٹی سے ایم اے اسلامیات ، پارٹ 1 اور پارٹ 2 ملا کر ایک ساتھ دے سکتا ہے ؟ دوسرا یہ کہ ایم -اے اسلامیات کے امتحان میں...
  7. T.K.H

    Windows میں Folder اور ٖFiles کے نام کو(اُردو) جمیل نوری نستعلیق میں لکھنا ؟

    کیا Windows میں Folder اور ٖFiles کے نام کو(اُردو) جمیل نوری نستعلیق میں لکھا جا سکتا ہے ؟
  8. T.K.H

    Lenovo Ideatab A2107A-H Tablet

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! اُمید ہے سب بھائی خیریت سے ہونگے۔ میرے پاسLenovo Ideatab a2107a-h Tabletہے۔ کچھ دنوں سے اس میں مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں اس کو آن کرتا ہوں تو یہ Lenovo Logo کی سکرین پر رک جاتا ہے اس کے بعد آگے نہیں جاتا ۔اب میرے پاس اس کا backup بھی نہیں ۔میں نے اس کو بہت دفعہ...
  9. T.K.H

    دین کی بنیاد قرآن و سنت اور خلفاءراشدین کی سنت یعنی تین چیزوں پر ہے ؟

    اگر دین کی بنیادفقط قرآن و سنت پر ہے تو نبیﷺ نےخصوصاً ہدایت یافتہ خلفائے راشدین کی سنت کو بھی اپنانے کی ہدایت کیوں کی؟ اہلِ علم سے گزارش ہے کہ وہ اپنی قیمتی آراء سے ہمیں مستفید فرمائیں۔ شکریہ !
  10. T.K.H

    علم الغیب قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم علم الغیب ! علمِ غیب کے بارے میں یہ بات قابلِ غور ہے کہ قرآن مجید میں اللہ تعالٰی نے” عالم الغیب“ اور ”علمِ غیب“ کے الفاظ صرف اپنے لیے استعمال فرمائے ہیں اور ان الفاظ کواپنی کسی بھی مخلوق کےلیے استعمال نہیں فرمایا لہٰذا جب اللہ تعالٰی اپنے نبی یا رسول کو کسی خاص...
  11. T.K.H

    شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں ! دورِ حاضر میں یہ دعویٰ بہت زورو شور سے جاری ہے کہ قرآن مجید میں شراب کی حرمت کا کوئی حکم موجود نہیں اور جس چیز کو نام لیکر قرآن مجید میں حرام نہ ٹھیرایا گیا ہو اسے حرمت کے دائرے میں داخل کرنے کا کسی کو حق نہیں ۔ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمارا...
  12. T.K.H

    تجویز اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے !

    السلام علیکم ! میری محدث فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا اکاؤنٹ ختم کرکے مطلع کر دیا جائے۔ اس فورم پر مجھے روایت پرستی میں قرآن سے عناد و عداوت رکھنے والے ہی نظر آئے۔ میرے قرآنی آیات پر مشتمل دستخط کسی اہلِ حدیث کو نہیں بھائے ۔میرے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں کیونکہ جس کو قرآن سے عناد ہوتا ہے...
  13. T.K.H

    سائنسی جنت کا منظر !

    میں نے پچھلے دنوں ایک کتاب پڑھی تھی جس میں دوزخ ، جنت، فرشتوں وغیرہ کو دیکھنے کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اس متعلق چند تصاویر بھی دکھائی گئیں تھیں دراصل یہ تصویر ”ہبل ٹیلی سکوپ“کی ہیں جس میں سائنسی محققین نے بہت سی عجیب و غریب چیروں کو دیکھنے کا دعویٰ کیا تھا ان میں یونانی طرز پر بنی ایک...
  14. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    ایک بار پھر میرے دستخط قرآنی آیات پر مبنی دستخط مٹا دئے گئے ہیں۔ براہ ِکرم انہیں دوبارہ بحال کیا جائے۔ یہ کوئی اچھا رویہ نہیں ہے اور یہ محض جانبداری کا مظا ہرہ ہے۔ اگر آپ کو قرآنی آیات سے عناد ہے تو صاف کہہ دیں۔
  15. T.K.H

    رہبا نیت اور تصوف

    اس کا تلفظ رَہْبانیت بھی کیا جاتا ہے اور رُہبانیت بھی۔ اس کا مادہ رَہب ہے جس کے معنی خوف کے ہیں ۔ رَہبانیت کا مطلب ہے مسلک خوف زدگی، اور رُہبانیت کے معنی ہیں مسلک خوف زدگان۔ اصطلاحاً اس سے مراد ہے کسی شخص کا خوف کی بنا پر (قطع نظر اس سے کہ وہ کسی کے ظلم کا خوف، یا اپنے نفس کی کمزوریوں کا خوف)...
  16. T.K.H

    بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بعثتِ نبویﷺکا حقیقی مقصد! ہمارے مسلک پرست علماء کی عقابی نگاہیں کتبِ رجال کی ضخیم کتابوں سے قدیم شخصیات کی تاریخ ڈھونڈ نکالنے کا فن تو خوب جانتی ہیں اور جرح وتعدیل کی کتابوں سے ائمہ کے اقوال بڑی خوبی سے نقل کرنے سے بھی انجان نہیں، مگر پھر نہ جانے کیوں ان کی تیرِ نظر...
  17. T.K.H

    انسانی سوالات و قرآنی جوابات!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم انسانی سوالات و قرآنی جوابات! سوال:- آپ کا مختصر تعارف؟ جواب:- وَإِنَّهُ لَتَنزِيلُ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٩٢﴾ نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ ﴿١٩٣﴾ عَلَىٰ قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنذِرِينَ ﴿١٩٤﴾ بِلِسَانٍ عَرَبِيٍّ مُّبِينٍ ﴿١٩٥﴾ یہ رب العالمین کی نازل کردہ چیز...
  18. T.K.H

    نُکاتِ توحید و محبت !

    وَقَالُوا لَن نُّؤْمِنَ لَكَ حَتَّىٰ تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْأَرْضِ يَنبُوعًا ﴿٩٠﴾ أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِّن نَّخِيلٍ وَعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْأَنْهَارَ خِلَالَهَا تَفْجِيرًا ﴿٩١﴾ أَوْ تُسْقِطَ السَّمَاءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا كِسَفًا أَوْ تَأْتِيَ بِاللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ قَبِيلًا ﴿٩٢﴾...
  19. T.K.H

    حلالہ قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حلالہ قرآن کی نظر میں! اللہ تعالٰی کا فرمانِ عالی شان ہے کہ:- وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَامَىٰ فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ مَثْنَىٰ وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا تَعْدِلُوا فَوَاحِدَةً أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ ۚ...
  20. T.K.H

    قرآن آپ سے کیا کہتا ہے !

    وجودِ باری تعالٰی إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِن مَّاءٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِن كُلِّ دَابَّةٍ...
Top