• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمداشرف یوسف

    اگر یہ کتاب کس کے پاس ہوتو بتائے

    اگر یہ کتاب کس کے پاس ہوتو بتائے
  2. محمداشرف یوسف

    نماز تراویح

    نبی اکرم اکے ارشادات کی روشنی میں امت مسلمہ کا اتفاق ہے کہ نمازِ تراویح فرض نہیں؛ بلکہ سنت موٴکّدہ ہے۔ البتہ ۱۴۰۰ سال سے جاری عمل کے خلاف بعض حضرات ۲۰ رکعت نمازِ تراویح کو بدعت یا خلاف ِسنت قرار دینے میں ہر سال رمضان اور رمضان سے قبل اپنی صلاحیتوں کا بیشتر حصہ صرف کرتے ہیں، جس سے امت مسلمہ کے...
  3. محمداشرف یوسف

    تراویح بیس رکعات مسنون ہے

    ماہ رمضان المبارک میں تراویح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلماورصحابہ کرام رضی اللہ عنہم کاکبھی تہائی رات،کبھی آدھی رات اورکبھی پوری رات تراویح پڑھناکتب حدیث میں مذکورہے۔ حدیث(۱)عن نعیم بن زیادقال:سمعت النعمان بن بشیرص علی منبر حمص یقول: قمنامع رسول...
  4. محمداشرف یوسف

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ کے موئے مبارک

    (آج کل بعض اشخاص کا کہنا ہے، کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کے بطورِ تبرک جو موئے مبارک ان کے پاس ہیں، وہ بڑھتے اور زیادہ ہوتے ہیں۔ اس تناظر میں زیر نظر مضمون تحریر کیاگیاہے) رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے حجة الوداع کے موقع پر یوم النحر میں منیٰ میں تشریف لاکر جمرئہ عقبہ کی رمی کے بعد...
  5. محمداشرف یوسف

    بیس رکعات تراویح

    تراویح ترویحة کی جمع ہے۔ یعنی اطمینان سے پڑھی جانے والی نماز، ہر چار رکعات کو ایک ترویحہ کہتے ہیں۔ پانچ ترویحہ یعنی بیس (۲۰) رکعات تراویح دس سلاموں کے ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم وامام ابوحنیفہ رحمة الله عليه، امام مالک رحمة الله عليه، امام شافعی رحمة الله عليه، امام احمد بن حنبل رحمة الله...
  6. محمداشرف یوسف

    آڈیو ریکارڈنگ

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ یوں تو آڈیو ریکارڈنگ کے لیے کمپیوٹر ، لیپ ٹاپ اور موبائلز میں پہلے سے ہی سافٹ ویئر موجود ہوتا ہے۔ لیکن یہاں بہترین کوالٹی کے لیے ایک سافٹ ویئر دیا جا ریا ہے۔ اس کی وجہ یہ کہ جب سب ایک ہی سافٹ ویئر سے ریکارڈ کریں گے تو کوالٹی ایک ہوگی اورہمیں ایک ہی سافٹ ویئر کے...
  7. محمداشرف یوسف

    تمام بھائیوں سے اپیل ہے

    تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ جس کے پاس کنزالعمال علامہ علاءالدین رحمت اللہ علیہ کا عربی یا اردو یونیکوڈ یا انپیج فارمیٹ میں ہو اسی طرح قران مجید کا پشتو ترجمہ یونیکوڈ یا ینپیج فارمیٹ میں ہو تو بندے کو لینک یا فایل ارسال فرماے
  8. محمداشرف یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    یہ دنیا کی قدیم عادت ہے کہ جب بھی کوئی شخصیت ابھرتی ہے تومخالفت کرنے والے اس کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکاتے ہیں، سب وشتم، طعن وتشنیع، الزام وافتراء کا بازار گرم کرتے ہیں، ایسا ہرزمانہ میں ہوا ہے، اولیاء کرام، بزرگانِ دین حتی کہ صحابہؓ اور انبیاء کرام علیہم السلام کوبھی بخشا نہیں گیا؛ یہی قصہ...
  9. محمداشرف یوسف

    امام ابوحنیفہ ؒ سے مخالفت کی وجہ

    اللہ تعالیٰ نے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کوغیرمعمولی کمالات سے نوازا تھا، قرآن وسنت سے مسائل کے استخراج واستنباط کاجودرک آپ کوحاصل تھا، ان سے آپ کے معاصرین تہی دست تھے، آپ کی عمیق نظر آیات واحادیث سے ایسے لعل وگہر کا انتخاب کرلیتی، جس میں کوئی آپ کا شریک وسہیم نہیں تھا؛ مگریہاں سوال یہ پیدا...
  10. محمداشرف یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پر جرح وطعن حقیقت کے آئینے میں

    یہ دنیا کا دستورہے کہ ہربڑے آدمی اور ہرمقبول وممدوح کے کچھ حاسدین وناقدین ہوتے ہیں، جن کواس کی مقبولیت اور اس کی سربلندی ذرہ برابر گوارا نہیں ہوتی، وہ اس کوشش میں لگ جاتے ہیں کہ کس طرح اس کومجروح کیا جائے اور اس کی مقبولیت کوٹھیس پہنچاکر اس کی مقبولیت میں کمی پیدا کردی جائے۔ کچھ اسی طرح کی بات...
  11. محمداشرف یوسف

    امام ابوحنیفہؒ حدیث میں مشہور کیوں نہ ہوئے؟

    امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی پیدائش کوفہ شہر میں ہوئی، جواس وقت فقہ وحدیث کا مرکز تھا، یہیں امام صاحب کی پرورش ہوئی۲؎، آپ حفاظ حدیث میں شمار ہوتے ہیں، آپ کی ولادت سنہ۸۰ھ میں ہوئی، اس وقت متعدد صحابہ کرامؓ بقیدحیات تھے، جن سے آپ کی ملاقات ہوئی اور ان سے روایت بھی کی ہے، حضرت انس رضی اللہ عنہ...
  12. محمداشرف یوسف

    مسلکِ اہلِ حدیث میں اقوالِ صحابہؓ کا درجہ

    اہل السنۃ والجماعت کی بنیاد ہی صحابہ کرامؓ سے وابستگی پرہے اوریہی جماعت ہے جس کی طرف منسوب ہوکر وہ اہل السنۃ والجماعت کہلاتے ہیں، جب تک ان کے قول وفعل سے تمسک رہے غیرمقلدین بھی جماعت اہلِ حدیث (بہ اصطلاح جدید) کے دائرہ میں رہیں گے اور اس گروہ کے جولوگ حضراتِ صحابہؓ سے علیحدگی کوہی سچائی کا نشان...
  13. محمداشرف یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پر غیرمقلدین اعتراض کاجواب

    ۔امام ابوحنیفہ رحمہ الله کو صرفستره احادیث یادتھیں ؟ جواب :یہ وسوسہ بہتپرانا ہے جس کو فرقہ اہل حدیث کے جہلاء نقل درنقل کرتےچلے آرہے ہیں ، اس وسوسہ کااجمالی جواب تو لعنة الله علی الکاذبین ہے اور یہ انهوں نے تاریخ ابن خلدون کتاب سے لیا ہے ، ایک طرف تو اس فرقہ کا دعوی ہے کہ ہمارے اصول صرف...
  14. محمداشرف یوسف

    مکہ اور مدینہ اورنام نہاد اہلحدیث

    آج کل غیر مقلد ین (اہلحدیثوں) نے اپنی غیر مقلدیت کی مردہ تحریک میں جان ڈالنے کےلئے حرمین شریفین مکے اور مدینے کی خدمت گزار حکومت اور سعودی ائمہ اور مشائخ کے بارے میں یہ پروپیگنڈہ کیا ہوا ہے کہ وہ لوگ بھی ہماری طرح اہلحدیث (غیر مقلد) ہیں اس لئے ہم اہل السنة الجماعة کے سادہ لوح مسلمانوں کو دھوکے...
  15. محمداشرف یوسف

    غیرمقلدین کو پُرخلوص دعوتِ فکر وعمل

    غیرمقلدین کو پُرخلوص دعوتِ فکر وعمل کیا دین کو جاننے کے لئے صرف کتاب و سنت کافی ہیں؟ بلا شبہ کتاب و سنت اصل ہیں اس کا کوئی منکر نہیں ہے، مگر اس کے باوجود ہمیں اور آپ کو نہ صحابہ کرام سے استغناءہے نہ تابعین اور ائمہ دین اور فقہائے اسلام اور محدثین کرام سے، کتاب و سنت کا صحیح مفہوم معلوم کرنے کے...
  16. محمداشرف یوسف

    غیرمقلدین کےشرمناک مسائل

    یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ غیر مقلدین (جو خود کو اہل حدیث کہتے ہیں) کا وجود انگریز دور سے پہلے نہ تھا۔ انگریز کے دور سے پہلے پورے ہندوستان میں نہ ان کی کوئی مسجد تھی، نہ مدرسہ اورنہ کوئی کتاب۔ انگریز نے ہندوستان میں قدم جمایا تو اپنا اولین حریف علماءدیوبند کو پایا۔ یہی وہ علماءتھے جنہوں نے انگریز...
Top