• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ف

    حق علی کے ساتھ، حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم اس حدیث کی تحقیق درکار ہے حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الرَّبِیعِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ، عَنْ أَبِیهِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ بَيْتِ النَّبِيِّ (ص) فِيْ نَفَرٍ مِنَ...
  2. ف

    ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر

    کتاب وسنت ویب سائٹ پر اس لنک https://kitabosunnat.com/kutub-library/milat-e-islamiya یہاں جس کتاب کا تعارف و تصویر پیش کیا گیا ہے وہ سراج منیر کی "ملت اسلامیہ تہذیب و تقدیر" جبکہ برائے ڈاؤن لوڈ ایک بالکل دوسری کتاب کا لنک دیا گیا ہے۔ کہا سراج منیر صاحب کی مذکورہ بالا کتاب اس سائٹ پر موجود ہے؟...
  3. ف

    سیرت ابن اسحاق کا اردو ترجمہ

    سیرت ابن اسحاق، سیرت النبی پر بنیادی ماخذات میں سے ایک ہے اس کتاب کے اردو میں کئی تراجم موجود ہیں رفیع اللہ شہاب صاحب نے جو اردو ترجمہ کیا وہ پی ڈی ایف کی صورت میں مل سکتا ہے؟
  4. ف

    علی محمد صلابی کی نئی کتب

    علامہ علی محمد صلابی کی دو نئی کتب ترجمہ ہو کر آگئی ہیں پہلی حضرت معاویہ بن ابوسفیان کے بارے میں دوسری حضرت عمر بن عبدالعزیز کے بارے میں مکتبہ الفرقان کی شائع کردہ ہیں ہو سکے تو یہ دونوں کتب بھی اپلوڈ کر دیجیے۔
  5. ف

    تاریخ التراث العربی محمد فواد سیزگین (اردو ترجمہ)

    تاریخ التراث العربی محمد فواد سیزگین (اردو ترجمہ) مکمل درکار ہے۔ محدث لائبریری میں یہاں صرف تیسری جلد کا ترجمہ میسر ہے۔ جزاک اللہ
  6. ف

    سبل الہدی والرشاد کا اردو ترجمہ

    امام محمد بن یوسف صالحی کی مشہور کتاب سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم "سبل الہدی والرشاد" کا اردو ترجمہ شائع ہو چکا ہے کیا اس کتاب کی پی ڈی ایف مل سکتی ہے۔
  7. ف

    حضرت علی از علی محمد صلابی

    علی محمد صلابی صاحب کی خلفائے راشدین کے حوالے سے تحریر شدہ کتب میں سے خلفائے ثلاثہ پر کتب تو محدث لائبریری میں موجود ہیں مگر حضرت علی پر ان کی تحریر شدہ کتاب جس کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے موجود نہیں کیا یہ کتاب بھی ذرا جلد یہاں پیش کی جاسکتی ہے؟
  8. ف

    تاریخ قریش

    حسین مونس کی کتاب تاریخ قریش : دراسہ فی تاریخ اصغر قبیلہ عربیہ جعلھا الاسلام اعظم، مجھے درکار ہے کتاب عربی ہی زبان میں ہے اور اسی کا لنک چاہیے۔ اگر کسی کے پاس ذاتی طور پر موجود ہے اور وہ فوٹواسٹیٹ مجھے بھیج سکتا ہے تو میں اس سلسلے میں تمام اخراجات اٹھانے کو تیار ہوں۔ جزاک اللہ
  9. ف

    حضرت انس بن مالک کے بارے میں درکار معلومات

    السلام علیکم مجھے ایک بات دریافت کرنی ہے اگر کوئی بھی بھائی اس سلسلے میں مدد کریں گئے تو میں شکر گزار ہوں گا۔ خادم رسول اللہ ﷺ حضرت سیدنا انس بن مالک کی والدہ کی نانی کون تھیں؟ مجھے یہ معلوم ہے کہ آپ کی والدہ ام سلیم بنت ملحان اور نانی ملیکہ بنت عدی تھیں، لیکن ملیکہ بنت عدی کی والدہ کا نام...
  10. ف

    سیرت انسائیکلو پیڈیا (دار السلام)

    دار السلام پبلشرنے سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا کے نام سے متعدد جلدوں پر مبنی کوئی کتاب شائع کی ہے یا کرنے جا رہے ہیں؟ کیا کسی کو اس بارے میں کچھ علم ہے اور اگر یہ کتاب یا اس کی کوئی جلد شائع ہو چکی ہے تو کیا وہ یہاں مہیا کی جاسکتی ہے؟
  11. ف

    کچھ کتب احادیث کے نئے تراجم

    پچھلے چند سالوں میں کچھ نئی کتب احادیث کے اردو تراجم دیکھنے میں آئے ہیں ۔ ان میں سے مسند امام احمد بن حنبل اور سنن دارمی کے تراجم تو آپ نے اپ لوڈ کر دئیے ہیں تاہم کیا ہی اچھا ہو کہ شعب الایمان، کنز العمال اور الترغیب و الترہیب وغیرہ کے اردو تراجم بھی اپ لوڈ کر دئیے جائیں۔( یہ تراجم دار الاشاعت...
  12. ف

    آمین بالجھر

    مجھے ایک بات دریافت یہ کرنی ہے کہ حافظ زبیر علی زئی صاحب نے اپنی کتاب القول المتین فی الجھر بالتامین کے ص ٣١ پر ایک حدیث محمد بن بشار سے نقل کی ہے اب محمد بن بشار یوں تو بڑے مستند راوی ہیں اور شیخان کے استاد ہیں اور ان کی روایات مقبول ہیں لیکن ایک صاحب کا کہنا ہے کہ بشار کے بارے میں تہذیب...
  13. ف

    بلوغ الارب فی معرتہ احوال العرب اور الاخبار الطوال

    بلوغ الارب نامی یہ کتاب علامہ محمود شکری آلوسی کی تصنیف کردہ ہے اور قدیم عرب کے بارے میں معلومات کا ایک خزانہ ہے اس کا اردو ترجمہ چار جلدوں میں اردو سائنس بورڈ نے کیا ہے کیا یہ کتاب بھی اپ لوڈ کی جاسکتی ہے؟ الاخبار الطوال، ابو حنیفہ الدینوری کی تصنیف ہے اور اس کا بھی اردو ترجمہ اردو سائنس بورڈ...
  14. ف

    کچھ تاریخی کتب

    اس وقت انٹرنیٹ پر تاریخ ابن کثیر، تاریخ طبری، طبقات ابن سعد وغیرہ کے اردو تراجم اسکین شدہ باآسانی دستیاب ہیں لیکن یہ سب تراجم نفیس اکیڈمی کے شائع کردہ ہیں جو کہ ناصرف پرانے ہیں بالخصوص تاریخ طبری اور طبقات ابن سعد کے تراجم نہ صرف پرانے ہیں بلکہ ان میں کافی اغلاط بھی پائی جاتی ہیں۔ ان ہی کتب کے...
Top