• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد وقاص گل

    سیاست شرعیہ ۔۔۔

    السلام علیکم سیاست شرعیہ پر اردو میں کتاب درکار ہےِ
  2. محمد وقاص گل

    عبد اللہ ذو البجادین کا واقعہ اور انکے فضائل۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کافی عرصہ قبل اس بارے میں سوال کیا گیا تھا لیکن کچھ مسئلہ مشکل ہونے اور کچھ اپنی مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ نہ کر سکا۔۔ الحمدللہ اب میری طرف سے مکمل ہوا لیکن کیسا ہوا یہ اہل علم دیکھ کر بتائیں گے۔۔۔ عبداللہ ذوالبجادین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہیں اور انکے بارے...
  3. محمد وقاص گل

    دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ میری والدہ محترمہ کا سایہ میرے سر سے اٹھ چکا۔۔۔ میری والدہ جو میری راز دان اور میرے ہر کام میں مجھے مشورہ دینے والیں۔ مجھے اس مقام تک پہچانے میں جن کا بہت بڑا کردار ہے ان کے سایہ شفقت سے میں محروم ہو چکا۔۔ ۔۔۔۔پچھلی جمعرات کو انکو اچانک فالج کا اٹیک ہوا اور...
  4. محمد وقاص گل

    جہالت کی انتہاء۔۔۔۔ مُعتمرین تبرک کے لیے غلاف کعبہ کے دھاگے نکالتے ہوئے

    حُجاج اور مُعتمرین کرام بیت اللہ کی زیارت کا شرف حاصل کرتے ہوئے ویسے تو فنا فی اللہ کی کیفیت سے سرشار ہوتے ہیں لیکن کچھ کمزور عقیدہ لوگوں کی توجہ عبادت میں خشوع وخضوع کے بجائے ظاہری چیزوں پر ہوتی ہے۔ وہ خانہ کعبہ میں عبادت کے ذریعے اللہ کا قرب حاصل کرنے کے بجائے غیرضروری مشاغل میں مصروف ہوتے...
  5. محمد وقاص گل

    نماز کے بعد کے مسنون اذکار۔۔۔۔۔۔۔۔

    سلام کے بعد مسنون اذکار 1۔بلند آواز سے اللہ اکبر کہیں۔([1]) 2۔پھر تین مرتبہ «اَسْتَغْفِرُ اللهَ» کہیں اور پھر «اللهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ، تَبَارَكْتَ ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ» کہیں۔([2]) 3۔ پھر کہیں: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ...
  6. محمد وقاص گل

    طاہر القادری کی عمر کے متعلق خواب کا ویڈیو ثبوت

    طاہر القادری کی عمر کے متعلق خواب کا ویڈیو ثبوت تمام مسلمانوں تک شیئر کیجئے {M.W.A.} ۱۹ فروری کو طاہر القادری کا خواب کے مطابق عمر مکمل ہو جائے گی۔
  7. محمد وقاص گل

    طاہر القادری کی عمر کے متعلق خواب کا ویڈیو ثبوت

    طاہر القادری کی عمر کے متعلق خواب کا ویڈیو ثبوت تمام مسلمانوں تک شیئر کیجئے ۱۹ فروری کو طاہر القادری کا خواب کے مطابق عمر مکمل ہو جائے گی۔
  8. محمد وقاص گل

    شروط لا الہ الا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    سوال۔آپ سے گزارش ہے کہ لا الہ الا اللہ کی شروط (علم اور یقین ۔ ۔ ۔ ۔ اور باقی شرطوں) کی وضاحت فرمادیں۔ الحمد للہ شیخ حافظ حکمی نے اپنی نظم سلم الوصول میں کہا ہے کہ: علم اور یقین اور قبول اور انقیاد کو جان لے جو میں کہہ رہا ہوں، صدق اور اخلاص اور محبت اللہ تجھے اس کی توفیق دے جسے وہ پسند کرتا...
  9. محمد وقاص گل

    الفاظ وعبارات التعدیل۔۔۔۔۔۔۔ عبارات تدل علی معنی مغایر لما وضعت لہ۔۔۔۔

    قال العباس بن عبدالعظیم سمعت ابن مھدی یقول لما قدم الثوری البصرۃ قال یا عبدالرحمان جئنی بانسان اذاکرہ فاتیتہ بیحی بن سعید القطان فلما خرج قال قلت لک جئنی بانسان جئتنی بشیطان! یعنی بھرہ حفظہ (کتاب السلسبیل فی شرح الفاظ الجرح والتعدیل للامام الذھبی ص 17)
  10. محمد وقاص گل

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    سوال: اگر کسی روای پر کچھ محدثین نے جرح کی ہو اور کچھ نے اسی کی تعدیل بیان کی ہو تو پھر کس کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟ < جواب > عام طور پر محدثین ایک ہی راوی پر جرح یا تعدیل کرنے میں متفق ہوتے ہیں ۔ بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ظاہری طور پر محدثین کے اقوال میں تضاد معلوم ہو رہا ہوتا ہے لیکن...
  11. محمد وقاص گل

    قاری احسان الحق حقانی صاحب کیلئے دعا کیجئے۔۔۔۔۔۔

    قاری احسان الحق حقانی صاحب جو لاہور میں کافی عرصہ دین کی خدمت میں مگن رہے لیکن آجکل شدید بیمار ہیں تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  12. محمد وقاص گل

    کتاب چار دن قربانی کی مشروعیت کا تحقیقی جائزہ۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس مسئلہ(قربانی کے ایام) میں فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طرف سے پیش کردہ آثار صحابہ پر شیخ کفایت اللہ صاحب کی تنقید کا جائزہ۔۔۔۔۔
  13. محمد وقاص گل

    نمازى مسجد كے باہر نماز ادا كر رہے ہوں اور بجلى منقطع ہو جائے تو كيا حكم ہے ؟

    مجھے نماز عشاء ميں تاخير ہو گى، اور مسجد كے اندر جگہ نہ مل سكى چنانچہ ہم نے مسجد كے باہر نماز ادا كى، آخرى ركعت ميں بجلى منقطع ہو گئى اور سپيكروں كى آواز ختم ہونے كى بنا پر ہم امام كى آواز نہ سكے، اس حالت ميں ہميں كيا كرنا چاہيے ؟ الحمد للہ: اگر كچھ نمازى مسجد سے باہر نماز ادا كر رہے ہوں اور...
  14. محمد وقاص گل

    برکت یا تمناوٴں کی قربانی؟۔۔۔۔ مجھے اس مضمون نے آبدیدہ کر دیا۔۔۔۔۔

    برکت یا تمناوٴں کی قربانی؟ تحریر : تابش نیاز (اندھیری،ممبئی ) -----------------------علماء طبقہ جس معاشی بدحالی وتنگ دستی کاشکارہے،اس کاحقیقی ادراک وہی کرسکتاہے جوخوداسی طبقہ کا ہو، رہے اہل ثروت واغنیاء اورقوم کے رکھوالے تو ان کی نظر میں علماء کی بدحالی وتنگ دستی کاتصوربھی کبیرہ گناہ ہے بلکہ...
  15. محمد وقاص گل

    جمعہ کی رات سورہ کہف پڑھنے کی فضیلت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔ سورہ کھف سے متعلق ایک حدیث نظروں سے گزری اس کی تحقیق درکار ہے آیا وہ صحیح بھی ہے یا نہیں؟؟ حدیث درج ذیل ہے۔۔ ابوسعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ( جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نور...
  16. محمد وقاص گل

    سعودیہ اور شام کی عوام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قاہرہ: سعودی عرب نے کہا ہے کہ یہی وقت ہے کہ شامی عوام کے خلاف حکومتی جارحیت روکنے کے لئے عالمی برادری اقدامات کرے اور اگر شامی عوام نے بشار الاسد کے خلاف امریکی حملے کی حمایت کی تو سعودی عرب بھی اس کی حمایت کرے گا۔ قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرا خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر سعودی وزیرخارجہ سعود...
  17. محمد وقاص گل

    کیا یہ لوگ کافر ہو سکتے ہیں،؟؟؟

    اس تقریب میں ہونے والی تلاوت کے بارے میں کفر کفر کی رٹ لگانے والے کیا کہیں گےِِِِِ؟؟؟؟؟ http://www.zemtv.com/2013/08/14/14th-august-parade-and-general-kayani-full-speech-on-independence-day/
  18. محمد وقاص گل

    مشورہ دیجئے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ امید ہے سب بھن بھائی خیریت سے ہونگے۔ میں اکثر اوقات کوئی کتاب خریدنے کا سوچتا ہوں تو پہلا مسئلہ ذہن میں یہ آتا ہے کہ کتاب کتنے کی ہوگی؟؟ دوسرا مسئلہ یہ آتا ہے جو کہ ذیادہ تر عربی کتب کے بارے میں ہوتا ہے کہ کس مکتبہ کی صحیح ہے کیا تخریج شدہ ہے یا نہیں؟؟؟ میں...
Top