• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبيدالرحمن شفيق

    مجھے بتاؤ تو سہی زندگد کا اصول کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    سلسلے خیالوں کے گزرتے لمحوں۔۔۔۔۔۔ مجھے بتاؤ زندگی کا اصول کیا ہے تمام ہاتھوں میں آئینے ہیں کون کس سے چھپتا ہے اگر صدا کا وجود کانوں سے منسلک ہے تو کون خوشبو بن کر بولتا ہے اگر سمندر کی حد ساحل ہے تو کون آنکھوں میں پھیلتا ہے تمام چیزیں اگر ملتی ہیں تو کون چیزوں سے ماورا ہے کِسے...
  2. عبيدالرحمن شفيق

    ملکی نظام تعلیم کو درپیش چیلنجز،اور حکومتی ذمہ داریاں از (عبید الرحمن شفیق)

    جزاکم اللہ بھائی۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کی خیر خواہی کو باعث اجر وثواب بنائے عزیزم۔۔۔مجھے ہیڈنگ دینا اور عربی لکھنے کے بارے میں تھوڑا گائیڈ کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔
  3. عبيدالرحمن شفيق

    ملکی نظام تعلیم کو درپیش چیلنجز،اور حکومتی ذمہ داریاں از (عبید الرحمن شفیق)

    کی نظام تعلیم کو درپیش چیلنجز،اور حکومتی ذمہ داریاں تعلیم کسی بھی قوم وملت کی ترقی اور اس کے دوام میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے،بلکہ معاشرتی زیست کی فناءوبقا کا مکمل تر انحصار اسی تعلیم کے گرد ہوتا ہے،ماضی میں جب مسلمان اس حقیقت سے آشنا تھےتو دنیا بھر کے ہر میدان میں مسلمانوں کا طوطی بولتا تھا...
  4. عبيدالرحمن شفيق

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    ارسلان بھائی آپ کا سوال اسی نوعیت کا ہے جیسے ایک غیر عالم کسی عالم سے شرعی معالے میں کوئی رہنمائی لیتا،اب کیا وہ اس عالم کا مقلد ہوگا۔۔۔۔۔۔۔؟ داراصل ان جیسے معاملات میں اکثر لوگ خلط مبحث کا شکار ہوجاتے ہیں،تقلید کی تعریف کچھ اس طرح کی جاتی ہے قبول قول الذی قولہ لیس بحجۃ بدون حجۃ،کسی ایسےشخص کی...
  5. عبيدالرحمن شفيق

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    اسلام علیکم بھائی احادیث کے صحت و ضعف پر ہی تو شرعی احکام کی استناد اور اصل اساس ہے۔۔۔۔۔۔
  6. عبيدالرحمن شفيق

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    جرح وتعدیل میں مناہج ائمہ کے اعتبار سے جارحین علماء کو ۳ حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ ۱ متعنتین ان میں امام شعبہ، یحیی القطان ،یحیی بن معین ،اور ابو حاتم الرازی وغیرہ سر فہرست ہیں ۲معتدلین ان میں امام سفیان ثوری ،عبدالرحمن بن مھدی، امام احمد ،ابو زرعۃ،ابن عدی، امام بخاری، اور دار قطنی...
  7. عبيدالرحمن شفيق

    عظیم مقاصدِ حیات( از عبید الرحمن شفیق)

    اسلام و ہ عالم گیر مذہب ہے جو تمام مذاہبِ عالم میں ہر دو اعتبار سے ممتاز ہے،حیاتِ انسانیت کی ارتقاءاور اس کی روحانی نشوونما کے جو اصول اسلام نےوضع کئے ہیں اگر یکسر غیرجانبداری کے ساتھ کوئی غیر مسلم بھی ان کا مطالعہ کرے تو وہ بھی اسلام کی حقانیت کو تسلیم کئے بغیر نہ رہ سکے گا۔ شارع ﷺکی زبان سے...
  8. عبيدالرحمن شفيق

    سلسلہ الحوار بین الشرق والغرب،The debate between East and West

    ان شاءاللہ جلدسلسلہ وار پوسٹز فیس بک آپلوڈ کر دی جائیں گی۔
  9. عبيدالرحمن شفيق

    سلسلہ الحوار بین الشرق والغرب،The debate between East and West

    https://www.facebook.com/pages/The-Ideologies/568587203215780?ref=hl
  10. عبيدالرحمن شفيق

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    محترم تلمیذ بہائی آپ صحیح احادیث میں موجود واقعات معجزات کو تبلیغی نصاب وغیرہ میں مذکورہ کرامات سے منسلک کر رہے ہیں جو کہ ہر دو اعتبار سے (عقلا،نقلا)درست نہیں، اس بات میں تو کوئی اختلاف نہیں کے اللہ تعالی جوچاہیں کر سکتے ہیں اور کسی انسان سے کروا بھی سکتے ہیں،لیکن اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی نے...
  11. عبيدالرحمن شفيق

    تعارف

    بجا فرمایا آپ نے
  12. عبيدالرحمن شفيق

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    محترم بہائی عالم الغیب اللہ تعالی کی صفت ہے جب آپ کسی انسان کو اللہ تعالی کی صفت میں شریک کریں گے تووہ شرک ہی ہوگا پھر چاہے وہ کرامت ہو یا اور کچھ،اور جب آپ کسی دوسرے انسان کے لئے علم غائب ثابت کر رہے ہیں توگویا آپ نے یہ تسلیم کرلیا کے اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی اس کی اس صفت میں شریک ہے، اور یہ...
  13. عبيدالرحمن شفيق

    اگر امام ابو حنیفہ رحم اللہ نے ایسا کیا ہے تو وہ اسلام سے خارج ہیں

    ایک اصولی بات ذکر کرنا چاہوں گا۔۔۔۔۔ فلیس منی ان الفاظ میں سے نہیں ہے جس کی بنیاد پر ہم کسی خارج عن السلام ،خارج عن الملۃ یا کافر قرار دے دیں۔
  14. عبيدالرحمن شفيق

    تعارف

    السلام علیکم ، فورم پر خوش آمدید۔۔ بہت زبردست تعارف ہے آپ کا بھائی۔۔۔اللہ تعالی آپ کی محنت قبول فرما لے۔آمین مرکز التربیہ السلامیہ میں خواتین کے لیے بھی تعلیم کا انتظام ہے؟ اس کے بارے میں ضرور بتا دیں۔ جزاک اللہ خیرا وعلیکم السلام، نوازش کے لئے شکریہ۔۔ مرکز التربیہ الاسلامیہ میںخواتین کی اعلی...
  15. عبيدالرحمن شفيق

    تعارف

    شکرکم اللہ شکرا جزیلا۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائیوں کی محبت کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا ہے ان شاءاللہ احباب کی امیددوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
  16. عبيدالرحمن شفيق

    تعارف

    نام: عبیدالرحمن بن حافظ امجد اقبال بن محمد شفیق پیدائش: دو شنبہ ۹اگست،۱۹۹۳کو لاہور میں شادمان کے مقام پر پیدا ہوا کنیت: ابو المرجان نسبت: والد صاحب کی دادا جان سے والہانہ محبت کی بنا پر ان کے حکم پر شفیق نسبت رکھی قلمی نام: علی حسن ترابی خاندان: جٹ برادری میں گھمن فیملی سے تعلق ہے، والدمحترم...
  17. عبيدالرحمن شفيق

    کیا تلقی بالقبول حاصل ہو جانے سے روایت صحیح ہو جاتی ہے ؟

    حدیث کی صحت وضعف کا تعلق اس کی سند ہوتا ہےجبکہ تلقی باالقبول ان قرائن میں سے ہےجس کی بنا پر علماءنے ضعیف حدیث کو معمول بہ قرار دیا ہے لیکن تلقی باالقبول کی بنا پرکسی حدیث کو درجہ صحت پر فائز نہیں کرسکتے اس میں کچھ تفصیل ہے ،مذکورہ موضوع پر ایک مختصر مقالہ زیر بحث ہے، امید ہے بعون الوھاب جلد ہی...
Top