• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    فانٹ درکار ہے

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اگرکسی بھائی کے پاس یہ فانٹ ہو تو ضرورشئیرکریں اس فانٹ میں جیسے ی کا سٹائل بنایا گیا ہےکی کے ی کا رزق کے ق کا۔ اور دوسرا کسی کے پاس کورل ڈرا x6 ہو ٹرائل version نہ ہو مکمل version ہو وہ بھی ضرور شئیرکریں شکریہ
  2. حسن شبیر

    اعراب درکار ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: کسی کے پاس یہ دعا اعراب میں ہے تو عنائیت فرمادیں۔ اگر کوئی لنک ہے اعراب میں یا احباب اگر اعراب لگا کے دے دیں تو بہت بہت نوازش ہوگی۔ دعا یہ ہے یا کثیر الخیر یا دائم المعروف
  3. حسن شبیر

    سو ڈالر

    ایک قصبے کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا۔ مالک نے اسے بہترین کمرے کی چابی دی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی ۔ سیاح نے کاونٹر پر ایک سو ڈالر کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا ۔ اس وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے...
  4. حسن شبیر

    اللہ اکبر کی صدا

    رات کا آخری پہر تھا سردی تھی کہ ہڈیوں کے اندر تک گھسی جارہی تھی بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رہے گی میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرہا تھا اور کار کا ہیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررہا تھا دل میں ایک ہی خواہش تھی کہ بس جلد از جلد گھر پہنچ...
  5. حسن شبیر

    ماں کی عزت کا فوری صلہ

    ربط
  6. حسن شبیر

    ٹی وی اینکر چرواہے سے!!!

    ( ٹی وی اینکرز جس طرح لوگوں کو زچ کرتے ہیں، شاید چرواہے نے اسی کا بدلہ لیا ہوگا) ٹی وی اینکر چرواہے سے ٹی وی اینکر: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں چرواہا: کالے کو یا سفید کو ٹی وی اینکر: سفید کو چرواہا : گھاس ٹی وی اینکر: اور کالے کو چرواہا :اس کو بھی گھاس ٹی وی اینکر: ان کو باندھتے کہاں ہو چرواہا...
  7. حسن شبیر

    نیا جوڑا

    خالد محی الدین | روزمرہ زندگی میں ہمیں بہت سے عجیب و غریب حیران کن، اندوہناک اور چونکا دینے والے بڑے بڑے واقعات سے پالا پڑتا رہتا ہے۔ایسے بے شمار واقعات ہوتے ہیں جو سینہ بہ سینہ گردش کرتے ہیں مگر منظر عام پر نہیں آتے۔ ایک سچا واقعہ سنایا جو دربار میراں حسین زنجانی سے ملحق کپڑے کی مارکیٹ میں پیش...
  8. حسن شبیر

    آج کا مسلمان اور کرسچن کے تہوار!!!

    قاضی وارث جارج کی عمر ۵۰ سال سے کچھ زیادہ ہے۔ وہ اپنی بیوی اور دو بچوں کے ساتھ واشنگٹن میں رہتا ہے۔ عید الاضحٰی قریب آ رہی تھی۔ جارج اور اسکے گھر والے ٹی وی، ریڈیو اور انٹرنیٹ پر دیکھ رہے تھے کہ عید کس تاریخ کو ہو گی۔ بچے روز اسلامی ویب سائٹس پر چیک کر رہے تھے۔ سب کو عید کا بےصبری سے انتظار تھا۔...
  9. حسن شبیر

    اذیت ناک لمحہ!!!

    انسان کی زندگی کا سب سے ناقابل برداشت اور اذیت ناک وہ لمحہ ہے جب اس کا معصوم بچہ بیمار ہونے کی وجہ سے تکلیف میں ہو،،،، اور وہ اس کی تکلیف دور کرنے کیلئے سوائےدعا کرنے کے کچھ اور نہیں کر سکتا ہو. اور انسان کا وہ لمحہ بھی ناقابل برداشت اذیت لئے ہوئے ہوتا ہے جب وہ بڑھاپے میں اپنے اسی بچے کے ہاتھوں...
  10. حسن شبیر

    میرے پاس تو بیٹا ہے نا۔۔۔۔

    بستر پر بیمار پڑے تھے بابا جانی کروٹ لے کر ہلکی سی آواز میں بولے بیٹا کل کیا منگل ہوگا؟؟ گردن موڑے بِن میں بولا بابا کل تو بُدھ کا دن ہے بابا جانی سُن نہ پائے پھر سے پوچھا، کل کیا دن ہے تھوڑی گردن موڑ کے میں نے لہجے میں کچھ زہر مِلا کے منہ کو کان کی سیدھ میں لا کے دھاڑ کے بولا بُدھ ہے بابا...
  11. حسن شبیر

    ایک وحشی پیر کی اصلیت

    پاکستانی عورتیں چوبیس میں سے 25 گھنٹوں میں یہی پلان کرتی ہیں کہ شوہروں کو قابو کیسے کریں اور ان کی یہ خواہش جعلی عاملوں کا کام آسان کر دیتی ہے اور وہ نازک شکار دیکھتے ہی پکا جال ڈال دیتے ہیں لاہور بابا بنگالی ، عورتوں کا ہاتھ پکڑ کر کون سا دم کرتا ہے ؟ رات کے اندھیرے میں جعلی پیر قبرستانوں میں...
  12. حسن شبیر

    نیکی اسی طرح تو آگے چلا کرتی ہے

    مزیدار کھانا کھانے کے بعد اس نے بل منگوایا، پیسے نکالنے کیلئے جیب میں ہاتھ ڈالا، بٹوا نا پا کر نادیدہ خوف سے اس کی حالت ہی خراب ہو گئی۔ ہسٹیرائی انداز میں اوپر نیچے جیبوں کو ٹٹولا مگر بٹوہ کہاں سے ملتا، وہ تو دفتر سے نکلتے ہوئے میز پر ہی رہ گیا تھا۔ سر جھکائے آنے والی ممکنہ پریشانیوں اور انکے حل...
  13. حسن شبیر

    موت توبہ کا وقت نہیں دیتی

    میں ایک رشتہ دار کے گھر سے واپس آرہا تھا، رات کافی ہوچکی تھی اس لئے بائک کی رفتار تھوڑی تیز تھی تاکہ جلد سے جلد گھر پہنچ سکوں۔ ناگن چورنگی کے پاس پہنچا ، مجھے تھوڑی ہی دور ناگن چورنگی کا پُل دِکھ رہا تھا۔ اچانک ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ اوپر پُل پر ایک تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوئی اور پُل کے...
  14. حسن شبیر

    ایک خط

    ایک مولوی صاحب کچھ مصروفیت کی بنا پہ شہر سے باہر گئے اور انہیں یاد آیا کہ گهر کا جرنیٹرتو وہ چهت پہ کهلے میں چهوڑ آئے ہیں اور اگر بارش ہو گئی تو جرنیٹر خراب ہو جائے گا.انہوں نے گهر میں ایک خط لکها جس میں نقصان سے بچنے کی ہدایت کی.مولوی صاحب کی بیوی بہت نیک پرہیزگار اور احترام کرنے والی تهی.خاوند...
  15. حسن شبیر

    اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے افضل ہوتا ہے

    حاجی صاحب نے آخری عمر میں فیکٹری لگالی اور چوبیس گھنٹے فیکڑی میں رہنے لگے- وہ سولہ سے اٹھارہ گھنٹے دفتر میں کام کرتے تھے اور جب تھک جاتے تھے تو فیکٹری کے گیسٹ ہاؤس میں سو جاتے تھے- حاجی صاحب کے مزاج کی یہ تبدیلی سب کیلیۓ حیران کن تھی۔ وہ تیس برس تک دنیاداری کاروبار اور روپے پیسے سے الگ تھلگ رہے...
  16. حسن شبیر

    قیدی نمبر1500

    اقتدار صرف اور صرف اللہ رب العزت کا ہے۔ قیدی نمبر1500 سبق آموز
  17. حسن شبیر

    9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا؟

    9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا ۔۔۔۔۔ کچھ نہایت دلچسپ سوالات اور انکے ممکنہ جوابات ۔۔۔۔! افغانستان کی ایک غآر میں بیٹھے 19 عربوں نے دنیا کے سب سے بڑے ، مضبوط اور مربوط دفاعی نظام کو شکست دی وہ بھی ایک دن میں چار مرتبہ !!!!! شائد غیر معمولی ذہانت ؟؟؟؟؟؟ دنیا کی تین بڑی بلڈنگز ہوا میں کسی آزادانہ...
  18. حسن شبیر

    جدیدآئینہ

    سمندر کے کنارے ایک مچھیرا چلا رہا تھا، اور زور زور سے کہہ رہا تھا "جی ہاں یہ جدید ایجاد ہے اور میں اِس آئینے کی مدد سے بہت ساری مچھلیاں پکڑ کر خوب دولت کماؤں گا"۔ وہاں سے گزرتے ہوئے ایک شخص نے پوچھا: یہ آئینہ کس طرح کام کرتا ہے ؟ "میں ضرور بتاؤ گا مگر اِس کے لیے دو سو روپے فیس کے دینے ہونگے" ...
  19. حسن شبیر

    دوجہاں

    ایک کمہار کا گدھا گم ہو گیا- جب وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گیا تو ایک درخت کے اوپر چڑھ کر بیٹھ گیا۔ کچھ دیر بعد درخت کے نیچے ایک لڑکا اور لڑکی آ کر بیٹھ گئے۔ لڑکے نے پیار بھرے انداز میں لڑکی سے کہا: "مجھے تمہاری آنکھوں میں دو جہاں نظر آتے ہیں۔" اوپر سے کمہار بولا: "بھائی ذرا دیکھ کر بتانا میرا...
  20. حسن شبیر

    اپنا محاسبہ

    ﺍﻳﮏ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺳﺎ ﻟﮍﻛﺎ ﺩﻭﻛﺎﻥ ﻣﻴﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻛﺮ ﻛﻮﻧﮯ ﻣﻴﮟ ﻟﮕﮯ ﭨﻴﻠﻴﻔﻮﻥ ﻛﻴﺒﻦ ﻛﯽ ﻃﺮﻑ ﺑﮍﮬﺎ۔ﭨﻴﻠﻴﻔﻮﻥ ﻣﻴﮟ ﺳﻜﮯ ﮈﺍﻟﻨﺎ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﻳﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﮨﯽ، ﺑﺎﺕ ﻛﺮﻧﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺗﻮ ﺍُﺳﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﻩ ﺳﭩﻮﻝ ﭘﺮ ﻛﮭﮍﺍ ﮨﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﺍ۔ﺩﻭﻛﺎﻧﺪﺍﺭ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﻳﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﻛﺎﻓﯽ ﻣﺘﻌﺠﺐ ﮐﻦ ﺗﮭﺎ، ﺍُﺱ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﻧﮧ ﮔﻴﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﻛﮯ ﻛﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺳﻨﻨﮯ ﻛﻴﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ...
Top