• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی ولی

    مسلم ممالک میں خون خرابہ اور نقص امن کا باعث بننے والوں کا ساتھ دینے والوں کا حکم!

    شریعت اسلامیہ میں فسادیوں اور دہشتگردوں کی معاونت بھی جرم ہے دہشت گردوں اور قاتلوں کو معاشرے میں سے افرادی، مالی اور اخلاقی قوت کے حصول سے محروم کرنے اور انہیں تنہا کرنے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی ہر قسم کی مدد و اعانت سے کلیتاً منع فرمایا ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ...
  2. علی ولی

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان- حصہ چہارم

    ْقرآن حکیم کا حتمی فیصلہ :خوارج واجب القتل ہیں ۔ اس آیت کی تفسیر میں حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : ۔ امام طبری رحمہ اللہ اور حافظ ابنِ کثیر رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ ۔ اس کو امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی ۔ امام قرطبی رحمہ اللہ نے علامہ زمخشری رحمہ اللہ نے اس...
  3. علی ولی

    خبردار ، ہوشیار خوارج نے مسلمان عورتوں کو لونڈیاں بنانا شروع کر دیا!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
  4. علی ولی

    وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا اس کے نفاذ بارے کبارعلماء اہل السنۃ والجماعہ کا منہج حقہ

    مقام حیرت ہے ، اکثر لوگ یہی نہیں جانتے کہ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کا تحکیم بغیر مانزال اللہ اور وضعی قوانین کے نفاذ بارے موقف کوئی انکا ذاتی نہیں، بلکہ قرآن و سنت، فہم سلف صالحین اور کبار سلفی آئمہ کے موقف کے عین مطابق ہے۔ زرا اس بارے تفصیل ملاحضہ فرمائیں: مجرد وضعی قانون کے مطابق فیصلہ یا...
  5. علی ولی

    خوارج کا جہاد اصل میں دہشت گردی کا دوسرا نام ہے

    {خوارج کا جہاد اصل میں دہشت گردی کا دوسرا نام ہے} حافظ ابنِ حجر عسقلانی فتح الباری میں فرماتے ہیں :
  6. علی ولی

    جنگ میں اظہار اسلام کے بعد کافر کے قتل کی ممانعت ہے، تو عام حالات میں ایک مسلمان کا قتل کیونکر جائز؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام دورانِ جنگ اسلامی لشکر کو کس قدر احتیاط کی تعلیم دیتا ہے حالانکہ دنیا کی تمام اقوام کے ہاں یہ قول مشہور ہے کہ جنگ اور محبت میں ہرچیز جائز ہوتی ہے۔ مگر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت و سنت سے ہمیں جنگ کے اضطرابی اور حساس لمحات میں بھی احتیاط اور عدل...
  7. علی ولی

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان - حصہ سوم

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان - حصہ سوم قرآن کریم خوارج کی گندی خصلتوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے: خوارج فتنہ پرور اور کینہ ور ہیں سورۃ آل عمران میں فرمان باری تعاليٰ ہے : ۔ امام ابن ابی حاتم رازی رحمہ اللہ نے آیت مذکورہ کے ذیل میں یہ حدیث نقل کی ہے : امام قرطبی رحمہ اللہ اِس...
  8. علی ولی

    حدود اللہ کا نفاذ یا پھر۔۔۔!

    حدود اللہ کا نفاذ یا پھر۔۔۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدلله الحكم العدل الفرد الصمد الذي اذا حكم فهو احكم الحاكمين واذا أرحم فهو أرحم الراحمين واذا أخز فهو قوي العزيز المتين- والصلوة والسلام على النبي الكريم الصادق الوعد الامين.الداعي الى توحيد رب العالمين.المبعوث رحمة للعالمين.وعلى آله...
  9. علی ولی

    عام مسلمان قادیانیوں کوتو کافر کہہ سکتا ہے،مگردوسرےکفریہ اعمال و عقائد کے حاملین کو نہیں۔ آخر کیوں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں نے فورم پر کچھ بہن اور بھائیوں کو دیکھا جو تکفیر مسلم کے مسئلے پر ایک نہایت حساس اور خطرناک مغالطے کا شکار ہیں ۔ اور وہ یہ ہے کہ ایک ایسے گروہ یا شخص کہ جس کی تکفیر پر علماء کرام متفق ہوچکے ہیں اور ان کو اہل قضاء نے تکفیر معین کے قواعد و ضوابط سے گزار کر مرتد اور...
  10. علی ولی

    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور مسئلہ وجود خوارج: خواج کون کہلائے گا، کیا عصر حاضر میں خوارج موجود ہیں؟

    خوارج کسے کہا جائے گا،کیا عصر حاضر میں خوارج موجود ہیں؟ الشیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ الشیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں : الشیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ مزید بیان کرتے ہیں : تبصرہ: آج ہم باآسانی ایسے گروہوں کو پہچان سکتے ہیں جو اسلحہ سے لیس ہیں...
  11. علی ولی

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان- حصہ دوم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن کا خوارج کے بارے دوٹوک فیصلہ:خوارج سیاہ رو اور مرتد ہیں سورۃ آل عمران میں ارشادِ باری تعاليٰ ہے : امام ابنِ ابی حاتم رحمۃ اللہ علیہ نے آیتِ مذکورہ کے ذیل میں حدیث روایت کی ہے : 2۔ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ نے بھی یہ قولابن مردویہ رحمہ اللہ نے حضرت ابو...
  12. علی ولی

    {خوارج ہمیشہ دینی غیرت اور حمیت سے لبریز ہوتے ہیں اور اسی سے عوام الناس کو دھوکہ دیتے ہیں}

    بسم اللہ الرحمن الرحیم علامہ ابنِ نجیم حنفی، خوارج کی تعریف یوں کرتے ہیں :
  13. علی ولی

    قرآن حکیم کی روشنی میں فتنۂ خوارج کا بیان- حصہ اوّل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم، اما بعد۔۔ قرآن حکیم نے کئی مقامات پر لوگوں کے ناحق بے دردانہ قتل، دہشت گردانہ بمباری، پُراَمن آبادیوں پر خود کش حملوں جیسے انتہائی سفاکانہ اقدامات اور انسانی قتل و غارت گری کی نفی کی ہے۔ دہشت گردی کی یہ ساری بہیمانہ صورتیں شرعی طور پر...
  14. علی ولی

    سوال : تکفیری کسے کہا جاے گا ، کیا ہر تکفیر کرنے والا تکفیری کہلائے گا؟

    سوال: جواب: ہر مسلمان جب بھی وہ تلاوت قرآن کا سر انجام دیتا ہے یا احادیث مبارکہ کا مطالعہ کرتا ہے تو وہ کسی نا کسی کی تکفیر ضرور کرتا ہے ۔ کیونکہ قرآن و حدیث میں بہت سے اعمال ایسے ہیں جنکو کفر کہا گیا ہے۔ مگر کسی عمل کے کفریہ ہونے کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ اسکا ہر ہر مرتکب کافر و مرتد قرار دیا...
  15. علی ولی

    مسلم ممالک میں خون خرابہ اور نقص امن کا باعث بننے والوں کا ساتھ دینے والوں کا حکم!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شریعت اسلامیہ میں فسادیوں اور دہشتگردوں کی معاونت بھی جرم ہے دہشت گردوں اور قاتلوں کو معاشرے میں سے افرادی، مالی اور اخلاقی قوت کے حصول سے محروم کرنے اور انہیں تنہا کرنے کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی ہر قسم کی مدد و اعانت سے کلیتاً منع فرمایا ہے۔...
  16. علی ولی

    کسی بھی انسان کے ناحق قتل اور فساد انگیزی کی ممانعت کا بیان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام نہ صرف مسلمانوں بلکہ بلا تفریقِ رنگ و نسل تمام انسانوں کے قتل کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ اسلام میں کسی انسانی جان کی قدر و قیمت اور حرمت کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے بغیر کسی وجہ کے ایک فرد کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیاہے۔ اﷲ عزوجل...
  17. علی ولی

    حرمت خون مسلم / قتل مسلم تو کیا،کسی مسلمان کی طرف ہتھیار سےمحض دانستہ وغیر دانستہ اشارہ کرنا حرام ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلمان کی طرف ہتھیار سے محض اشارہ کرنا بھی منع ہے،اَسلحہ کی کھلی نمائش پر بھی پابندی فولادی اور آتشیں اسلحہ سے لوگوں کو قتل کرنا تو بہت بڑا اقدام ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہلِ اِسلام کو اپنے مسلمان بھائی کی طرف اسلحہ سے محض اشارہ کرنے والے کو بھی...
  18. علی ولی

    اسلام میں مسلم جان و مال کی حرمت/ ادنی سے ادنی مومن کعبہ سے بھی زیادہ قیمتی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم مومن کی حرمت کعبہ کی حرمت سے بھی زیادہ ہے گناہوں و نافرمانیوں سمیت سیاسی، فکری یا فقہی اختلافات کی بنا پر مسلمانوں کو کافر اور مشرک قرار دیتے ہوئے انہیں بے دریغ قتل کرنے والے ظالموں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اﷲ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک مومن کے...
  19. علی ولی

    آپ کی محفل آنا آپ کو کیسا لگا ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں پہلے فیس بک استعمال کرتا تھا، مگر وہاں یاسر بھائی اس فورم سے متعارف کروایا ، میں نے اس کا جائزہ لیا تو بہت ہی مفید اور معلوماتی پایا۔ اور آج ہمت کر کے اس میں اکاونٹ بنا ہی لیا۔ میں سمجھ رہا تھا ، معلوم نہیں کتنا مشکل کام ہوگا اکاونٹ بنانا مگر میں اس فورم کی انتظامیہ...
Top