• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عربی عبارت کا اردو ترجمہ

    اسلام علیکم ! امام رازیٌ کی تفسیر کی ایک عبارت کا سلیس اردو میں ترجمہ درکار ہے ۔ { يَابَنِيۤ ءَادَمَ إِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ رُسُلٌ مِّنكُمْ يَقُصُّونَ عَلَيْكُمْ آيَاتِي فَمَنِ ٱتَّقَىٰ وَأَصْلَحَ فَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ } وإنما قال رسل وإن كان خطاباً للرسول عليه...
  2. م

    خلفائے راشدین کی خلافت کے منکر کا حکم

    میرا مقصود بحث کرنا ہے ہی نہیں ۔ میں تو اس حوالے سے معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں ۔اگر سوال میں کوئی ابہام ہے بھی تو عنوان بالکل واضح ہے ۔ چلیں میں سوال کو یوں کر دیتا ہوں ۔ خلفائے راشدین کی خلافت کے منکر پر کیا حکم لگے گا ؟؟؟ میں پھر عرض کر دوں میرا یہ سوال بطور بحث نہیں ہے ۔۔۔
  3. م

    خلفائے راشدین کی خلافت کے منکر کا حکم

    اسلام علیکم ! میرا سوال یہ ہےکہ اگر کوئی شخص خلافت ،خلفائے راشدین کا انکاری ہو ایسا شخص مسلمان ہے یا کافر؟؟؟
  4. م

    محمدیہ پاکٹ بک

    یہ لنک ابھی بھی اوپن نہیں ہو رہا
  5. م

    محمدیہ پاکٹ بک

    اسلام علیکم! محمدیہ پاکٹ بک کا یونیکوڈک ورزژن مجھے فورم پر نہیں مل رہا ۔ برائے مہربانی محمدیہ پاکٹ بک کے یونیکوڈک ورژن کا لنک مہیا کر دیں شکریہ
  6. م

    بل ابطالیہ اور قرآن

    جواب دینے والے احباب کا بہت شکریہ ۔ اصل میں اتنی تفصیل تو پہلے ہی میرے علم میں تھی میں ذرا تفصیلی جواب چاہتا تھا کیونکہ محمدیہ پاکٹ بک میں ، احمدیہ پاکٹ بک کے بل کے حوالے سے اعتراض کا بہت ہی مختصر جواب دیا گیا ہے ۔ بہرحال ختم نبوت فورم پر اس حوالے سے قدرے تفصیل مل گئی تھی ۔
  7. م

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    نبیﷺ کے تو پسینے سے بھی برکت حاصل کی جاتی تھی ۔ نفع و نقصان اللہ ہی طرف سے ہوتا ہے ۔لیکن اللہ اشیا، میں بھی اپنے حکم سے نفع و نقصان رکھ دیتا ہے ۔ بے شمار اشیا، سے ہم دن رات نفع حاصل کرتے ہیں ۔ لیکن یاد رہے کوئی شے بذات خود کسی نفع و نقصان کی مالک نہیں ۔ میں نے شروع سے سارا تھریڈ پڑھا ہے میری...
  8. م

    بل ابطالیہ اور قرآن

    اسلام علیکم! قادیانی بحوالہ کتب نحو کہتے ہیں کہ قرآن میں بل ابطالیہ نہیں آ سکتا ۔ لیکن مسلمان کہتے ہیں کہ بل رفعہ اللہ الیہ میں بل ابطالیہ ہے ۔ کیا کوئی صاحب علم اس پر تفصیلی راہنمائی کر سکتا ہے کہ 1: کیا قرآن میں بل ابطالیہ آ سکتا ہے ؟ 2: کیا بل رفعہ اللہ الیہ میں بل ، بل ابطالیہ ہے ؟
  9. م

    سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"

    یہ نہیں آئے گا بہت مشکل ہے۔ اسے مرزا کی کتابوں کا بھی نہیں پتہ
  10. م

    سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"

    یہی باتیں اس نے مجھ سے کی تھیں جب میں نے جواب دیا تو لاجواب ہو گیا
  11. م

    سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"

    شاہ جی مجھے بھی ایڈ کر لیجئے گا ۔ میں صرف سنوں گا ۔ میری بھی اس محمود احمد سے سکائپ پر بات چلتی رہتی ہے ۔ اسے دو تین حوالے بتائے تھے ابھی تک اس نے کا جواب نہیں دیا
  12. م

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    قادیانی جی! آپ کی معلومات کے لئے عرض ہے کہ اگر ایک روایت میں اماما مھدیاً کے الفاظ آئے ہیں تو دو اور روایتوں میں اماما مقسطاً اور اماما ھادیاً کے الفاظ بھی آئے ہیں ۔ ہے نا سوچنے کی بات؟
  13. م

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    کیوں جناب کیا میں نے کوئی بہت مشکل سوال پوچھ لیا آپ سے کہ جواب ہی نہیں دے رہے ۔ اب ہمت کر کے فورم پر آ ہی گئے ہیں تو کچھ تو ارشاد فرمائیں ۔ (آنے والا مسیح ہی) پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ اوپر بریکٹ والے الفاظ آپ کی پیش کردہ حدیث کے کن الفاظ کا ترجمہ ہے ؟؟؟ دوسرا اس حدیث کو اس موضوع میں پیش کرنے کا...
  14. م

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    (آنے والا مسیح ہی) پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ اوپر بریکٹ والے الفاظ آپ کی پیش کردہ حدیث کے کن الفاظ کا ترجمہ ہے ؟؟؟ دوسرا اس حدیث کو اس موضوع میں پیش کرنے کا کیا تک بنتا ہے ؟
  15. م

    براھین احمدیہ کی اختلافی عبارت پیش کریں

    شاہ جی کوئی ایک آدھ اختلافی عبارت بطور نمونہ یہاں لگا دیں ۔
  16. م

    مسئلہ حیات مسیح قرآن وحدیث کی روشنی میں

    میرے خیال میں تو ولکن کے بعد من محزوف ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟
  17. م

    مسئلہ حیات مسیح قرآن وحدیث کی روشنی میں

    لیکن اگر ان لوگوں کی سمجھ میں یہ ترکیب نحوی آگئی تو حیات مسیح کا مسئلہ کافی حد تک حل ہو جائے گا ۔
  18. م

    مسئلہ حیات مسیح قرآن وحدیث کی روشنی میں

    وَمَا قَتَلُوْهُ وَمَا صَلَبُوْهُ وَلٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ اس آیت مبارکہ کی اگر ترکیب نحوی کی جائے تو وہ کچھ یوں بنتی ہے وما قتلوہ وما صلبوہ ولکن قتلوا و صلبوا من شبہ لھم یعنی انہوں نے حضرت عیسی علیہ السلام کو نہ تو قتل کیا اور نہ ہی صلیب پر لٹکایا لیکن انہوں نے اسے قتل کیا اور صلیب پر چڑھایا جو...
  19. م

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    میرے بھائی ! آپ بہت سی باتوں کو گڈمڈ کر دیتے ہیں ۔ اگر شہدا، کی ارواح ان کے جسموں میں لوٹائی نہیں جاتیں تو وہ پھر وہ زندہ کیسے ؟؟؟ اور ان کی ارواح کو دنیا میں لوٹایا بھی کیوں جائے گا ؟ جب کہ ان کے جسم تو قبروں میں ہیں ہم قبر اسے ہی کہتے ہیں جو اس زمین میں بنتی ہے لیکن میرے بھائی قبر جنت کے...
  20. م

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    جی میں دیوبندی ہونے کا رد کرتا ہوں
Top