• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین

    محرم کی آمد کے ساتھ بہت سارے احباب شہادت عمر، عثمان، علی و حسین رضی اللہ عنہم کے حوالے سے مختلف پہلووں سے جائزہ لینا شروع کر دیتے ہیں اور بسااوقات ان تجزیات میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خوبصورت وجودوں کو بھی اپنی تحقیق کا نشانہ بنایا جاتا ہے ایک طرف معاویہ رضی اللہ عنہ کو باغی باور...
  2. محمد فیض الابرار

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث

    سلسلہ فتاوی علمائے اھل حدیث نمبر 01 مجموعہ مقالات و فتاوی علامہ شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ بوجوہ بیماری کمپیوٹر کا استعمال مکمل بند اور موبائل کا استعمال نہ ہونے کے برابر تو اس فرصت کو غنیمت جانتے ہوئے محترم و مکرم فاضل حافظ شاھد رفیق حفظہ اللہ کی ارسال کردہ 10 کتب میں.سے پہلی کتاب دو دنوں سے...
  3. محمد فیض الابرار

    علم عروض پر کتب

    http://forum.mohaddis.com/threads/علم-البیان-اور-علم-عروض-کے-موضوع-پر-کتب.32787/ امسال ایم اے عربی میں علم عروض کی تدریس میرے حصے میں آئی تو جو کتب جمع کر سکا ان کے حوالے سے پی ڈی ایف اور معلومات جلد ہی ان شاء اللہ یہاں درج کرتا ہوں ویسے اوپر والے لنک میں کچھ مفید باتیں موجود ہیں
  4. محمد فیض الابرار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    پچھلے ایک سال سے بائیں گردے میں پتھریوں کی تکلیف میں تھا مختلف ادویات استعمال کرتا رہا لیکن قدر اللہ ما شاء کے مصداق 17 جولائی کو کراچی کے مقامی پرائیویٹ ہسپتال میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں سرجری ہے پی سی این ایل دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ اللہ تعالی میرے لیے شفائے کاملہ و عاجلہ مقدر کرے اور...
  5. محمد فیض الابرار

    اہم نکات من قرآن مجید

    الحمدللہ رب العالمین قرآن فہمی اور ذوق قرآن کی ایک فضا جو وطن عزیز میں بطور خاص رمضان کے مہینے میں نظر آتی ہے کہ ہر مسجد میں بلکہ جہاں جہاں تراویح ہوتی ہے اکثر ایسا ہو رہا ہے کہ وہاں بطور خاص خلاصہ تراویح یعنی روزانہ جتنا قرآن نماز تراویح میں پڑھا جاتا ہے اس کا خلاصہ یا اہم نکات بھی بیان...
  6. محمد فیض الابرار

    علمی دورہ برائے اصول فقہ بمقام جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=10214306204561114&set=gm.968406233325523&type=3&ifg=1
  7. محمد فیض الابرار

    ملتمس دعا از شاہ فیض

    الحمدللہ رب العالمین پچھلے چند ماہ سے جو سلسلہ جاری تھا اس کا ڈراپ سین بالآخر ہو ہی گیا ہے کل ڈاو میڈیکل ہسپتال سے چند ٹیسٹ کروائے تھے جن میں سے کچھ کی رپورٹ آ چکی ہیں اور کچھ باقی ہیں جو رپورٹ آئیں ہیں ان کے مطابق بائیں گردے میں پتھریاں ہیں ضعف معدہ بائیں طرف سینے میں درد جو بائیں بازو کی...
  8. محمد فیض الابرار

    اردو محا ورات اور زبان وبیان میں اُس کی اہمیت

    آب حیات میں مولانا محمد حسن آزاد نے میر سوز کا ذکر کرتے ہوئے یہ واقعہ بیان کیا ہے کہ ایک دن سودا کے ہاں میر سوز تشریف لائے۔ ان دنوں شیخ حزیں کی غزل کا چرچا تھا جس کا مطلع ہے۔ می گرفتیم بجا تا سرِ را ہے گا ہے اُد ہم از لطفِ نہاں داشت نگا ہے گا ہے میر سوز مرحوم نے اپنا مطلع پڑھا۔ نہیں نکلے ہے مرے...
  9. محمد فیض الابرار

    تکمیل حفظ قرآن

    الحمدللہ رب العالمین میرے دونوں بیٹوں شاہ حماد فیض اور شاہ محمد فیض نے آج اللہ کی کتاب کو یاد کرنے کا شرف حاصل کر لیا آج آخری سبق سنایا تھا میرے دادا ابو اور ابی جی رحمہما اللہ کے خوابوں کی ایک تعبیر ممکن ہوئی اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ مقام شکر تو ہے ہی لیکن مقام دعا بھی ہے کہ ان بزرگوں...
  10. محمد فیض الابرار

    حدیث جبریل کا جامع متن

    الحمدللہ رب العالمین عصر حاضر میں تحقیق و تخریج حدیث کو کمپیوٹر کے آف لائن اور آن لائن مکتبات نے گو بہت سھل بنا دیا ہے لیکن اس کے باوجود استاد اور کتاب کا وجود اور اہمیت مسلم ہے کچھ دن قبل اسلامک سوفٹ وئیر کے استعمال کی ایک روزہ ورکشاپ کروائی جس میں کسی حدیث کی سند اور متن کے حوالے سے...
  11. محمد فیض الابرار

    غزنوی خاندان عبدالرشید عراقی

    اِنَّھَا تَذْکِرَۃٌ فَمَنْ شَآئَ ذَکَرَہُ یہ تو نصیحت ہے جو چاہے اسے یاد کرے۔ غزنوی خاندان تألیف: عبدالرشید عراقی ناشر: امام شمس الحق ڈیانوی رحمۃ اللہ علیہ پبلشرز کراچی پوسٹ بکس نمبر 18130کراچی 74700 جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں۔ نام کتاب : غزنوی خاندان...
  12. محمد فیض الابرار

    رویت ھلال از شیخ الاسلام ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ

    (۱) کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ رویت ہلال کے لئے شرع شریف میںکوئی مسافت متعین نہیں ہے ؟ اگر ہے توکتنے میل کی ؟ (۲) کیامدراس کے مسلمان دہلی کی رویت کا اعتبارکرسکتے ہیں جب کہ دہلی ایک ہزار سے زیادہ فاصلے پر واقع ہے نیز دہلی اورمدراس کے غروب کے وقت میں نصف گھنٹہ کافرق...
  13. محمد فیض الابرار

    مضاربت میزان شریعت میں

    باب اول: اسلام کے نظام اقتصاد کے بنیادی خصائص وضوابط تمہید مال کا حقیقی مالک اللہ تعالی ہے اور انسان کے پاس بطور امانت ہے کسبِ معاش ہر انسان کا حق ہے حصول مال کے آداب اسلامی نظامِ معیشت کی بنیادیں اسلامی اقتصادی نظام کا نظری تصور اسلامی اقتصادی نظام کا عملی تصور ملکیت ِمال اسلام کی رو سے...
  14. محمد فیض الابرار

    توہین رسالت پر محدث فورم کا کردار

    توہین رسالت ایک فکری یلغار ہے جو اعدا ء اسلام کی طرف سے اہل اسلام پر بلکہ فی الحال اہل پاکستان پر مسلط کی گئی ہے جس میں اگر خاموشی اختیار کر لی گئی تو الحفیظ و الامان لہذا ہمارے فورم کے ساتھی اس تھریڈ میں مختلف موضوعات کے تحت اپنی نگارشات اور آرا دیں تاکہ اسے عوام تک پہنچایا جا سکے کیونکہ...
  15. محمد فیض الابرار

    مکالمہ،مفہوم اورپس منظر ، ڈاکٹر عبدالحیی المدنی پروفیسر این ای ڈی یونیورسٹی کراچی

    ٭مکالمہ ، مفہوم اور پس منظر لغوی اور اصطلاحی معنی مکالمہ ایک خاص اصطلاح ہے جوعربی زبان کے سہ حرفی لفظ ک ل م سے مشتق ہے جس کا مطلب لفظ ، بات ،جملہ،قصیدہ یا خطبہ ہو سکتا ہے اور کلام کے معنی بات کے ہیں(۱) ۔ اس سہ حرفی لفظ کے معانی مشہور لغوی ابن الفارس نے’’ بات کرنا‘‘ اور’’ زخمی کرنا‘‘ بیان کیے...
  16. محمد فیض الابرار

    کالے پیلے عاملوں کی وارداتیں اوران کا خوفناک انجام قاضی کاشف نیاز

    قارئین کرام!نبی کریمﷺکی ایک حدیث مبارکہ ہے جس میں آپﷺ نے فرمایا کہ میری امت میں چار جاہلیت کی باتیں ایسی ہیں کہ انہیں نہ چھوڑیں گے۔(مسلم) ان چار چیزوں میں ستاروں پر اعتقاد رکھنا بھی شامل ہے۔ یعنی یہ امت تمام تر جدید ترقیوں کے باوجود توہم پرستی کے امور کو کبھی نہ چھوڑے گی… توہم پرستی...
  17. محمد فیض الابرار

    اتحاد ملّت

    ہمارے ایک محترم ساتھی نے اتحاد ملت کے عنوان سے ایک مختصر تحریر لکھی جسے تجاویز کے پس منظرت میں دیکھا جایے تو بہت مفید نظر آتی ہے سو حاضر خدمت ہے بسم اﷲالرحمن الرحیم الحمد لولیہ والصلوۃ والسلام علی نبیہ اما بعد ’’ اتحاد ملّت‘‘ ایک ایسا موضوع ہے جس کا مسلم اُمّہ کے عروج و زوال سے...
  18. محمد فیض الابرار

    محترم حافظ زبیر صاحب کی ایک فکر

    علمائے دیوبند کا مقام --------------------- حالیہ پوسٹوں پر حنفی دوست کا سوال ہے کہ دین صرف اہل حدیثوں کے پاس ہی ہے یا حنفیوں کی بھی کوئی حیثیت ہے؟ جواب: اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ملک حنفیوں کا ملک ہے۔ اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ برصغیر پاک وہند میں جتنی دینی اور ملی خدمات علمائے دیوبند کی...
  19. محمد فیض الابرار

    بنات الصلیب

    بنات الصلیب ان اوراق میں ان عیسائی عورتوں کا تذکرہ ہے جو مسلمانوں کے حرم میں داخل ہوکر یا باہر رہ کر قرونِ اولیٰ سے اسلام اور اہلِ اسلام کی تباہی کا باعث بنی رہیں اور آج بھی صدیوں پرانی کلیسائی منصوبہ بندی کے تحت ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں کے گھروں میں اڈہ جمائے نہ صرف مالی منفعت اندوزی اور...
  20. محمد فیض الابرار

    شمائل النبویہ محمد بن جمیل زینو مدرس فی دار الحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ مترجم:حکیم محمدجمیل شیدا رحمانی

    جب کوئی قوم اپنے عظیم ماضی اور اسلاف کو چھوڑ کر غیروں کے نقش قدم پر چلتی ہے تو وہ اپنا تشخص کھو بیٹھتی ہے۔ اس کی انسانی معاشرے میں کوئی قدر و منزلت باقی نہیں رہتی اور وہ بہت جلد فنا ہو جاتی ہے۔ جس طرح چکی کے مرکزی ایکسل کے ساتھ جما رہنے والا دانہ پسنے سے بچ جاتا ہے اور جو دانے مرکز سے ہٹ کر ادھر...
Top