• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اخت ولید

    روزے کا فدیہ رقم یا اناج؟

    السلام علیکم روزے کا فدیہ (نصف صاع) اناج کی بجائے رقم کی صورت میں دیا جا سکتا ہے؟اسلام سوال جواب میں ایک سوال کے جواب میں کہا گیا ہے کہ روزے کا فدیہ رقم کی صورت میں قابل قبول نہیں کیونکہ حدیث میں ایک وقت کے کھانے کی صراحت موجود ہے نیز زکوۃ الفطر(فطرانہ) بھی اناج کی صورت میں ہی دینا چاہیے۔جبکہ...
  2. اخت ولید

    ازدواجیات

    میں ان کے ہاں کھانے پر مدعو تھی اور مجھے میزبان خاتون کے بارے صرف دوباتوں کا اندازہ تھا۔پہلا یہ کہ ہم دو میں تفاوت عمر خاصا ہو گا۔دوسری بات یہ تھی کہ شوہر نامدار سے بہت جھگڑتی ہیں۔توتو،میں میں تک بات چلی جاتی ہے۔یہ بات ہر اس شخص کے علم میں تھی،جو دو تین دفعہ ان کے ہاں آیا گیا ہو۔سو میرا دوسرا...
  3. اخت ولید

    آئیے کھیل کھیلیں!

    اپنے بچپن میں کھیلے جانے والے کھیلوں پر نظر دوڑائیں تو سمجھ آتی ہے کہ تفریح کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی برابر تھی۔چاہے ماؤں کو کتنا ہی لگتا تھا کہ کب سے کھیل میں لگے ہو،پڑھ بھی لو۔تعلیمی کھیل نہ بھی ہوتے تو جسمانی ورزش وافر تھی۔پکڑن پکڑائی ،چھپن چھپائی،سائیکلنگ(سرشام بچے مقابلے پر اپنی اپنی سائیکلیں...
  4. اخت ولید

    شادی سے باغی ہوتی لڑکیاں

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل کچھ نوجوان لڑکیوں(غیر شادی شدہ) میں اٹھک بیٹھک ہے اور اس کا نتیجہ ایک پریشانی اور شدید ذہنی کوفت کی صورت سامنے آیا۔اچھی بھلی تھیں اور اب شادی کے قابل ہوئیں تو شادی اور خاوند سے حد درجہ باغی ہیں۔کریدنے پر علم ہوا کہ ان کے مشاہدے میں...
  5. اخت ولید

    نئے مرحلے کے لیے دعاؤں کی درخواست اور اظہار تشکر!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ غالب گمان ہے کہ تمام اراکین ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ فارم کی کم عمر ترین "سابقہ ایکٹو" رکن کو نئی زندگی کی شروعات میں تمام اراکین سے دعائیں مطلوب ہیں۔دعا کیجیے کہ اللہ عزوجل فریقین کو ایک دوسرے کے حق میں بہترین بنائے اور جس...
  6. اخت ولید

    امی جوھرہ!

    بسم اللہ الرحمان الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم سب کو اپنی مائیں بہت اچھی لگتی ہیں۔لگیں بھی کیوں ناں کہ جو محبت و مودت اللہ نے ماں کے خمیر میں رکھا ہے۔کسی اور ذات میں نہیں رکھا۔بلکہ اپنی محبت سے ماں کو محبت عطا کی۔میں اکثر اپنے آپ سے جھگڑا کرتی تھی۔ایک دو دفعہ امی جان سے بھی جھجھک کر...
  7. اخت ولید

    تحائف اور زوجین

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شادی شدہ خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ میرے خاوند صاحب میرے لیے کچھ نہیں لاتے۔منہ سے مانگنا پڑتا ہے۔اب انسان تحفہ بھی خود سے مانگے؟بھئی!زندگی میں لازم تو نہیں کہ تحفے ہی ملیں۔اچھی پرسکون زندگی گزر جائے،آج کل یہ بہت نعمت ہے اور بہت...
  8. اخت ولید

    کچھ قصہ کھانا پکانے کا۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گھر میں تسلی سے صفائی ہوئی۔بچپنے کی کئی ڈائریاں نکل آئیں۔انہیں میں ایک ٹین ایج کے اختتام کی"جی کے" ڈائری(وہ ڈائری جو ہنٹس وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے اور آپ کے پاس ہر وقت ہونی چاہیے) نکل آئی۔اس میں ایک صفحے پر زندگی کا ایک سبق لکھا تھا"کسی...
  9. اخت ولید

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے بارہا یاد آیا کہ محدث اراکین انٹرویوز کا خیال اس بات سے آیا تھا کہ کامیاب افراد کی کہانی بیان کی جائے بلکہ اپنی اپنی کامیابی کی کہانی کہی جائے۔ایک دوسرے کو ہمت دلانے کے بعد بھی کوئی کہانی نہیں کہی گئی تو انتہائی مفیدانٹرویوز کا سلسلہ...
  10. اخت ولید

    کتنے اچھے تھے دن!

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ہماری ایک استانی صاحبہ تھیں۔اپنی عادات کی بدولت ہمیں ایک آنکھ نہ بھاتیں۔(اساتذہ بہت قیمتی کردار ادا کرتے ہیں اپنی عادات کی بدولت بچوں کی تربیت اور اپنی ذاتی عزت و شہرت میں)غرض کہ ہماری استانی صاحبہ نے ایک دن انکشاف کیا کہ حالیہ صدر(اس دور کے)میرے پھوپھا کے بھائی ہیں۔ہمارے...
  11. اخت ولید

    ویلنٹائینز ڈے اور عملی اقدام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس تحریر کو کاپی پیسٹ کرنے کی مکمل اجازت ہے۔بھلے سے اپنا نام بطور لکھاری لکھ لیجیے۔اس تحریر سے میرا مقصد صرف نیکی کا پیغام آگے تک پہنچانا ہے۔وما توفیقی الا باللہ،علیہ توکلت والیہ انیب! ـــــــــــــــــــــــــــــــ ولید بھیا ہمیشہ سے...
  12. اخت ولید

    رشتہ کرتے وقت لڑکے کو بھی دیکھ لیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں ایک سے بڑھ کر ایک المیہ موجود ہے۔اس سے بڑا المیہ کیا ہو گا کہ جو المیہ ہوتا نہیں،اسے المیہ بنا دیا جاتا ہے اور جو المیہ ہوتا ہے،وہ کسی کھاتے میں شمار نہیں ہوتا۔لکھنے والے لکھتے چلے جاتے ہیں لیکن ان موضوعات پر کوئی نہیں لکھتا،اپنے...
  13. اخت ولید

    تربیت اولاد کے عملی اقدام!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں سب سے بڑا شکوہ یہ ہے کہ امت زبوں حالی کا شکار ہے۔وجہ تلاشیں تو امت کی نسلیں تباہ ہو رہی ہیں کیونکہ انکی تربیت کرنے والا کوئی نہیں ہے۔بطور ماں ایک عورت کی ذمہ داری ہے کہ بچے کو نفسیاتی،ذہنی،جسمانی ہر قسم کی تربیت فراہم کرے لیکن...
  14. اخت ولید

    اپنی اردو انگلش ٹائپنگ سپیڈ جانیے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کمپیوٹر سے تعلق قائم ہوتے ہی ٹائپنگ کرنا معمول کا کام ہے۔پہلے پہل صرف انگلش ٹائپنگ ہوتی تھی۔لوگ ٹائپنگ سیکھنے کے لیے گھنٹوں ٹائپنگ ماسٹر میں محنت کرتے تھے۔لیکن نئی نسل کو کسی ٹائپنگ ماسٹر کی ضروت پیش نہیں آئی کیونکہ وہ خود ٹائپنگ...
  15. اخت ولید

    محدث فارم پر رجسٹریشن کا طریقہ بذریعہ ویڈیو

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محدث فارم پر شمولیت کی جب کسی عزیزہ کو دعوت دی تو جوابا یہی پوچھا گیاکہ رجسٹریشن کیسے ہو گی؟اور بالآخر"بہت مشکل کام ہے۔مجھ سے نہیں ہو سکا۔"اسی وجہ سے کئی کو خود اکاونٹ بنا کر دیا(جو بوجوہ فعال نہ ہو سکیں)اور کئی کا اصرار جاری رہا۔محدث فارم...
  16. اخت ولید

    فری آن لائن کورسز

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موضوع کا نام پڑھ کا نام پڑھ کر شاید آپ یہی سمجھے ہوں گے کہ میں کسی فری کورس کے متعلق پوچھنا چاہ رہی ہوں اور بڑی حد تک آپ کا اندازہ درست ہے اس لیے کہ کہیں فری کورس لکھا دیکھ کر میں بھی ایسا ہی سمجھتی ہوں۔اس دور میں کوئی فری کورس کی بات کرے...
  17. اخت ولید

    بذریعہ خط و کتابت اسلامی کورسز

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے پاکستان میں بذریعہ خط و کتابت اسلامی کورسز کے متعلق معلومات درکار ہیں۔جس طرح ختم نبوت خط و کتابت کورس اور اسی طرح لاہور کے ایک ادارے البلاغ سے خط و کتابت کورسز کے متعلق کئی سال قبل پڑھا تھا۔اگر کسی ممبر کے پاس اس حوالے سے معلومات ہوں...
  18. اخت ولید

    اپنی بیٹی کو خود مختاری دیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ "نہیں! اب کسی کو کیا اعتراض ہونا ہے؟ ایوری تھنگ از فائن. جب میری تنخواہ سے سب بہن بھائی پڑھیں گے،گھر کا خرچہ چلے گا تو کون ناراض ہوگا؟" اس کے میسیجز دیکھ کر میں ساکت کی ساکت رہ گئی۔اتنی تلخی، اتنا زہر. جانے تھا یا مجھے ہی اتنا محسوس ہوا۔...
  19. اخت ولید

    بازارِ زندگی

    بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح و شام۔۔۔دن رات۔۔دوپہر۔۔سہ پہر۔۔بارش۔۔ہوا۔۔دھند۔۔دھنک! دکھ لے لو۔۔غم خرید لو۔۔۔خوشیوں کی سیل!! عبرتیں۔۔نصیحتیں۔۔جو لینا ہے۔۔لے لیجیے۔۔سب مال مفت ہے۔ بس کام اردگرد دیکھناہے۔مگر بند آنکھوں کے ساتھ نہیں۔۔آنکھوں پر لگی اندھی عقیدتوں،تصورات...
  20. اخت ولید

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بوقت وفات عمر کیا تھی؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس اعتراض کا مدلل اور جلد جواب چاہیے۔
Top