• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سلطان ملک

    کیا امام ابو حنیفہ کو عربی آتی تھی ؟

    اس بارے میں کسی بھائی کے پاس تفصیل ہو تو پیش کریں ۔!
  2. سلطان ملک

    زیادت ثقات اور ادراج میں فرق ؟

    اہل علم سے گزارش ہے زیادت ثقات اور ادراج کایا فرق ہے ؟
  3. سلطان ملک

    شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا ماسلاک ؟

    سوال یہ ہے کہ شیخ عبدالحق محدث دہلوی کا مسلک کیا تھا ؟ بریلوی حضرات کہتے ہیں کہ احمد رضا خان نے انہی کے افکارونظریات کو آگے بڑھایا !
  4. سلطان ملک

    شیخ رفیق طاہر کی کتاب ؟؟

    شیخ رفیق طاہر کی کتاب جہاد یا فساد محدث لائبریری میں مل نہیں رہی ہے ۔۔کسی بھائی کے پاس انکی کتابوں کا لنک ہو تو فراہم کریں ۔
  5. سلطان ملک

    اللہ کے چہرے سے متعلق ایک روایت کی تحقیق درکار ہے.

    3114 - [ . . . ] عن ابن جريج ، عن عطاء ، عن ابن عباس ، - رضي الله عنهما - قال : أول ما نسخ من القرآن فيما ذكر لنا شأن القبلة ، قال الله : ( ولله المشرق والمغرب فأينما تولوا فثم وجه الله ) ، فاستقبل رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم - فصلى نحو بيت المقدس ، وترك البيت العتيق ، فقال الله تعالى ...
  6. سلطان ملک

    اللہ کی صفت علو کو صفت مرتبی مراد لینا ۔

    بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی صفت علو حقیقی سے مراد علو مرتبی ہے جس پر امام احمد اور امام بیہقی کا حوالہ دیتے ہیں ۔
  7. سلطان ملک

    وفاءالوفا اورامام سمہودی ؟

    وفاء الوفاء جلد 3 صفحہ نمبر 899 پر ایک روایت ہے اس طویل روایت کا مفہوم یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چچی کو جب قبر میں اتارا دعا فرمائی کی میرے وسیلے اور سارے انبیاء کے وسیلے سے انکی مغفرت فرما ۔ اس روایت کی تحقیق درکار ہے اور امام سمہودی کامسلک گیا تھا یہ بھی بتائیں ۔
  8. سلطان ملک

    مجہول الحال اور مجہول العین کی علت دفعہ کیسے ہوگی ؟؟

    کسی راوی کے بارے میں مجہول الحال یا مجہول العین کی جراح ہو تو کیا ایسی جرح ضمنی توثیق سے ذیل ہو جاتی ہے ؟ برائے مہربانی بحوالہ یہ اصول سمجھادے کی مجہول الحال اور مجہول العین کی جرح کیسے دفع کی جاتی ہے ؟
  9. سلطان ملک

    کیا امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ خود تعویذ لٹکاتے تھے !

    حافظ ابن کثیر نے البدایہ ولنہایہ کے اندر لکھا ہے کہ جب امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کی وفات ہوئی تو ان کے گلے میں سے ایک تعویذ نکلا۔ یہ بات کہاں تک صحیح ہے فورم کے اہل علم سے گزارش ہے کہ اس کو واضح کریں۔
  10. سلطان ملک

    میرا عمل میری فکر۔۔۔!

    -میں ایک طالب علم ہوں اور فیس بوک واٹسب کے ذریعے دیوبندی بریلوی اور بدعتی قسم کے لوگوں سے بحث و مباحثہ ہوتی رہتی ہے اگر میری نیت ٹھیک ہے تو کیا اللہ تعالی مجھے اس عمل کے بدلے میں نے کی عطا فرمائے گا کیا میری اس کوشش کو اللہ قبول فرمائے گا ھلہ کہ میں غیر مسلموں میں دعوت کا کام نہیں کرتا مجھے جب...
  11. سلطان ملک

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں قرآن اور حدیث میں کیا فیصلہ ہے۔

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین ایمان والے تھے ؟ ان لوگوں کا کیا ہوگا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد سے پہلے ہی اس دنیا سے چل بسے ان کے لیے آخرت میں قرآن اور حدیث میں کیا فیصلہ ہے ؟ اس حدیث کا کیا معنیٰ ہے جس میں یہ ذکر ہے کہ میرا باپ اور تیرا باپ جہنم میں ہے اکثر لوگ باپ سے مراد چاچا...
  12. سلطان ملک

    ہیرا گولڈ کمپنی اور سود

    انڈیا کی ایک کمپنی ہے ہیرا گولڈ جس کی بانی نوہیرہ شیخ ہے ان کا دعویٰ ہے کہ ہم لوگوں سے پیسہ لے کر انہیں منافع واپس دیتے ہیں رقم چاہے جتنے بھی ہو منافع 3 سے 3.5% کہ بیچ میں ہی ہوتا ہے اور ہندوستان کے علماء اہلحدیث کی اس کمپنی کو تصدیق بھی حاصل ہے کہ یہ سود نھیں منافع ہے کیا مجھے اس میں اپنی...
  13. سلطان ملک

    آپ ﷺ زندہ ہیں واللہ (عباس رضوی )

    مشہور حدیث حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انبیاءعلیہم الصلوۃ والسلام اپنی قبر میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں( حیات انبیاء للبہقی ) کی محدثین نے اس روایت کی تصحیح کی ہے اور یہ روایت بالکل درست ہیں اس کے باوجود بعض منکرین عظمت انبیاء لوگوں نے کلام کرنے کی کوشش کی ہے یہ حدیث صحیح...
  14. سلطان ملک

    تقابل مسلک

    اس تھریڈ کہا گیا ؟
  15. سلطان ملک

    امام بہقی اور حیات انبیاء

    امام بہقی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کتاب حیات انبیاء کا اردو ترجمہ ہوا ہو تو برائے کرم کوئی لنک دے ۔ کیونکہ کتاب بہت چھوٹی ہے اور بریلویوں نے اس کا ترجمہ کیا ہوا ہے لیکن مجھے اس میں کافی ادراج لگا ہے ۔ ہمارے کسی اہل حدیث عالم اس کا ترجمہ کیا ہو تو ضرور بتائیں ۔
  16. سلطان ملک

    اللہ کہاں ہے؟ پر اہل بدعت کے چند سوال ۔

    1 آپ وہ دلیل پیش کریں گے جس میں یہ تخصیص ہوں کہ اللہ صرف عرش پر ہے اور کہیں نہیں ۔ 2 اللہ جہت سے پاک ہے یا نہیں ۔ 3 جب کچھ نہ ہوگا تب اللہ کہاں ہوگا 4 ان نصوص کا کیا جس میں ذکر ہے کہ اللہ مشرق اور مغرب میں کہ اس سے آپ کی تخصیص کے اللہ صرف عرش پر ہے کی نفی نہیں ہوتی ؟ یہ اہل بدعت کے چند سوال...
  17. سلطان ملک

    کیا عالم الغیب اور علم غیب میں فرق ہے ؟

    • اکثر رضاخانی عام خواص یہ مغالطہ دیتے نظر آتے ہیں کہ عالملغیب کا اطلاق ذاتی پر ہوتا ہے اور علم غیب کا اطلاق عطائ پر۔ اہل علم عربی دانوں کے نزدیک اس فرق کی کیا حثیت ہے ؟
  18. سلطان ملک

    تقلید کے متعلق چند روایات کا صحیح مفہوم ۔

    اسود بن یزید سے روایت ہے کہ حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے یہاں حاکم بن کے آئے ہم نے ان سے مسئلہ پوچھا کہ ایک شخص مر گیا اور اس نے اپنی ایک بیٹی اور ایک بہن وارث چھوڑیں حضرت معاذ نے آدھا بیٹی کیلئے اور آدھا بہن کے لئے حکم فرمایا ۔ اس کو ابوداود نے روایت کیا ہے اور اللہ کے رسول زندہ تھے...
  19. سلطان ملک

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کا وسیلہ کے متعلق ایک قول کی وضاحت

    اکثر اہل بدعت امام ابن تیمیہ کی طرف ایک قول منسوب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ فتاویٰ میں کہتے ہیں کے انہوں نے وہ حدیث جو حضرت آدم الصلاۃ والسلام نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ لیا یہ حدیث صحیح حدیث کی تشریح ہے ۔(مجموع الفتاوی ابن تیمیہ جلد 2 صفحہ150) برائے مہربانی...
  20. سلطان ملک

    کیا جرح و تعدیل کا قول نقل کرنا تقلید ہے؟

    کسی حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا محدثین کی راویوں پر تحقیق کے بعد ان کا اجتہاد ہوتا ہے جس سے بعض دیگر محدثین کا اختلاف بھی ہوتا ہے لیکن سب ان کے اہل حق میں سے ہونے کے حسن ظن پر انُ کی تحقیق کی بلا دلیل پیروی کرتے ہیں ان سے اس گحقیق کی دلیل نہیں مانگتے۔ اسے اصطلاح میں تقلید بالروایہ کہا جاتا ہے۔...
Top