• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Muneer_Panhwar

    دعا کی گذارش

    السلام ﻋﻠﯿﮑﻢ: ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻋﻼﺋﻘﮯ ﺟﻮﮨﯽ ؛ ﮐﺎﭼﮭﻮ؛ بھان سعیدآباد ؛ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﺩﻭ میں زلزلے کے شدید جھٹکے آئے ہیں جس میں کافی نقصانات کا اندیشہ ہے علائقے میں خوف و ہراس چھا گیا ہے دعا کی گذارش ہے کہ اللہ پاک رحم فرمائے ہمارے ساتھ معاملہ آسان فرمائے آمین
  2. Muneer_Panhwar

    فورم کے تھیم

    السلام علیکم ورحمۃاللہ بھائی فورم کے تھیم تبدیل نہیں ہو رہے ایک تھیم دیکھ دیکھ کہ اب خاص مزا نہیں آ رہا پلیز بھائی اسکا کوئی حل نکالیں
  3. Muneer_Panhwar

    ایک مشورہ

    السلام علیکم: اس فورم کی قابل عزت انتظامیا کو ایک مشورہ دے رہا ہوں کہ اکثر غیرمتعلق موضوع ہونے کی وجہ سے کسی تھریڈ سے کچھ پوسٹس لے کر نیا موضوع شروع کیا جاتا ہے تو اس کا عنوان اس میمبر سے پوچھ کر مشورے سے رکھا جائے جس کے نام سے تھریڈ شروع کی جا رہی ہے اور اگر کسی ناگزیر وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو...
  4. Muneer_Panhwar

    دین حنیف اور حنفی؟

    بھائی علمائے اکرام سے گذارش ہے کہ دی گئی آیت ﻭَ ﺍَﻥۡ ﺍَﻗِﻢۡ ﻭَﺟۡﮩَﮏَ ﻟِﻠﺪِّﯾۡﻦِ ﺣَﻨِﯿۡﻔًﺎ ۚ ﻭَ ﻟَﺎ ﺗَﮑُﻮۡﻧَﻦَّ ﻣِﻦَ ﺍﻟۡﻤُﺸۡﺮِﮐِﯿۡﻦَ ﴿۱۰۵﴾ ﺍﻭﺭﯾﮧ ﮐﮧ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮ ﻣﻨﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﺩﯾﻦ ﭘﺮ ﺣﻨﯿﻒ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﺖ ﮨﻮ ﺷﺮﮎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ )ﯾﻮﻧﺲ کی کھول کر وضاحت کریں کہ دین حنیف سے مراد ابراھیم علیہ السلام کا یکطرفہ دین ہے...
  5. Muneer_Panhwar

    دعا کی گذارش

    السلام علیکم: ہمارے علائقے جوہی ؛ کاچھو؛ میہڑ؛ کے این شاھ ؛ اور دادو میں گذشتہ 5 دن سے مسلسل برسات کا سلسلہ جاری ہے جس سے پورے علائقے میں سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے 300 کچھے مکانات گر چکے ہیں ایک مسجد بھی خطرے میں ہے فصلیں بھی پوری طرح تباھ ہوچکے ہیں اور بارش ہے کہ رکنے کا نام نہیں لیتی. سب...
  6. Muneer_Panhwar

    عورت اور انٹرنیٹ

    السلام علیکم علمائے اکرام سے سوال ہے کہ اس پرفتن دور میں کیا کسی عورت کے لئے جائز ہے کہ وہ انٹرنیٹ کا استعمال کرے خاص طور پہ نوجوان لڑکیاں برائے مہربانی جواب دینا ے کہ وہ انٹرنیٹ کا استعمال کرے خاص طور پہ نوجوان لڑکیاں برائے مہربانی جواب دینا
  7. Muneer_Panhwar

    وضو کے فرائض

    السلام علیکم علماۓ اکرام سے میرا سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اگر کوئی کلی نا کرے یا ناک میں پانی نا ڈالی تو کیا وضو کامل ہوجاتا ہے یا اگر وضو کے بعد اٹھ کر دوسرے پانی سے یہ عمل کر بھی تو کیا یہ وضو صحیح ہوا؟
  8. Muneer_Panhwar

    میرا تعارف

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرا نام منیراحمد ہے اور میری کاسٹ پنہور ہے میں جوہی شہر کا رہنے والا ہوں میری مادری زبان سندھی ہے اور میں گورنمینٹ جاب کرتا ہوں اس فورم کے بارے میں ایک دوست نے فون پہ بتایا تھا میں پہلے بریلوی تھا بعد میں 10 سال تک دیوبندی اور تبلیغی جماعت سے منسلک رہا اور 2 سال...
Top