• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ح

    کیا لمبی داڑی حماقت کی علامت ہے؟؟؟

    میں نے بعض کتابوں میں پڈھا کہ لمبی داڑی حماقت کی علامت ہے،یہ بات کہاں تک درست ہے،فورم پر موجود علمائے کرام سے گزارش ہے کہ اس گتھی کو سلجھائیں،اس بارے میں ابو عبید آجری رقم طراز ہیں: وسئل أبو داود عن أبي إسرائيل الملائي فقال ذكر عند حسين الجعفي فقال كان طويل اللحية أحمق...
  2. ح

    وتر کی تیسری رکعت میں قراءت کے بعد رفع الیدین۔ ایک سوال

    کسی وحید احمد ریاض نامی شخص نے رفیق طاہر صاحب سے ایک سوال پوچھا جو کہ درج ذیل ہے: السلام علیکم دیکھا گیا ہے کہ اکثریت میں لوگ وتر کی تیسری رکعت میں رفع یدین کرتے ہیں میرے علم کے مطابق وہ کسی ضعیف حدیث پر عمل کرتے ہیں۔۔کیا وہ حدیث اردو ترجمہ کے ساتھ مل سکتی ہے؟؟؟؟اور اس حدیث کی تخریج بھی...
  3. ح

    محدث فورم کے علمی نگران سے ایک سوال

    کیا اس سوال اور جواب میں مطابقت ہے؟ فتاویٰ جات: نماز کا طریقہ کار فتویٰ نمبر : 2238 نماز وتر کی تیسری رکعت میں رفع الیدین شروع از بتاریخ : 24 October 2012 01:33 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أرید ثبوت رفع الیدین بعد ختم السورة فی الرکعة الثالثة من الوتر عند شروع دعاء القنوت ۔ جزاکم الله...
  4. ح

    جماع فی الدبر ،یک مشت ڈاڑھی اور عبد اللہ بن عمر،جلیل القدر صحابی پر بعض علمائے اہل حدیث کا الزام

    وطی فی الدبر کے حوالے سے صحیح بخاری میں ایسی کوئی چیز منقول نہیں ہے جس سے یہ کہا جا سکے کہ عبداللہ بن عمر وطی فی الدبر کو جائز سمجھتے تھے،صحیح بخاری کی وہ روایت یہ ہے : عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ {فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ} قَالَ: يَأْتِيهَا فِي امام بخاری یہاں مکمل روایت لے کر...
  5. ح

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    مشت سے زائد ڈاڑھی کاٹنے کا جواز:سلف صالحین کے آثار،فقہاء و محدثین اور اہل حدیث علماء کے فتاوی کی روشنی میں ایک مشت ڈاڑھی رکھنا واجب ہے اور ایک مشت سے زائد کاٹنے کو حرام قرار دینا بدعت ہے،جس کے دلائل درج ذیل ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  6. ح

    دوران حیض دی گئی طلاق کا حکم

    سوال: ایک شخص نے اپنی بیوی کو حیض میں طلاق دی پھر صلح ہو گئی تقریباً ایک سال بعد جھگڑے کے دوران میں پھر طلاق دے دی۔ خاندان والوں نے پھر رجوع کروا دیا۔ اب کچھ دن پہلے لڑائی کے دوران میں پھر طلاق کہہ دی ہم دونوں بہت پریشان ہیں کسی نے کہا کہ حیض والی طلاق واقع نہیں ہوئی، کیا یہ صحیح ہے؟ کتاب و سنت...
  7. ح

    تالی بجانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    تالی بجانے کا کیا حکم ہے کیا یہ حرام ہے یا جائز ؟ اس بارے میں صرف علما ہی اپنی رائے پیش کریں ۔ جزاک اللہ خیرا
  8. ح

    مسافر کا مقیم امام کے پیچھےنماز قصر کرنا

    اگر مسافر مقتدی کو امام کے متعلق معلوم نہ ہو کہ وہ مسافر ہے یا مقیم ،اور وہ دو رکعات کے بعد نماز میں شامل ہوا ہو تو کیا وہ دو رکعت پر سلام پھیر دے گا یا کھڑا ہو کر دو رکعت مزید پڑھے گا۔ ؟بعض علما کا موقف ہے کہ مسافر انسان پر دورکعت ادا کرنا ہی فرض ہے،اس لئے عقل کا تقاضا تو یہی ہے کہ مسافر اگر...
  9. ح

    کیا ہندوں کو دکھا کر گائے ذبح کرنا درست ہے؟؟

    ہندو گائے کی پوجا کرتے ہیں گئوماتا کہتے ہیں مسلمان کو بھی ان کے مذہبی جذبات کا احترام کرتے ہوئے گائے کے ذبیحہ سے(ان کو دکھا کر) اجتناب کرنا چا ھیے جب ہم ہندؤں کو دکھا کر اور چڑا کر گائے ذبح کریں گے تو کیا وہ اس پر قرآن نہیں جلائیں گے؟مسجدیں شہید نہیں کریں گے۔ اس پر میری رائے یہ ہے کہ ہمیں ان کو...
  10. ح

    درج ذیل حدیث کی تحقیق مطلوب ہے

    " اللَّهُمَّ لا سَهْلَ إِلاَّ ما جَعَلْتَهُ سَهْلاً، وأنْتَ تَجْعَلُ الحَزْنَ إذَا شِئْتَ سَهْلاً"
  11. ح

    اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلاً فأنت تجعل الحزن إن شئت سهلا

    اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلاً فأنت تجعل الحزن إن شئت سهلا " اللَّهُمَّ لا سَهْلَ إِلاَّ ما جَعَلْتَهُ سَهْلاً، وأنْتَ تَجْعَلُ الحَزْنَ إذَا شِئْتَ سَهْلاً" کیا اب کفایت اللہ بھائی محدث فورم کو وقت نہیں دیتے؟؟
  12. ح

    بھارتی مسلم سیاست دان اسد الدین اویسی اور اکبر الدین اویسی کی حقیقت

    فورم پر موجود انڈین بھائیوں سے التماس ہے کہ ہمیں ان دونوں بھائیوں کے بارے میں معلومات مہیا کریں ہم تو ان دونوں بھائیوں کو بھارت کے مسلمانوں کا مسیحا گردانتے ہیں لیکن آج یہ پوسٹ پڑھ کر پریشانی ہوئی ہے :
  13. ح

    پولیو کے قطرے

    ۔۔۔۔
  14. ح

    جرابوں پر مسح اور حنفی علمائے کرام

    جناب امام ابو حنیفہ کا جورابوں پر مسح کے بارے قدیم موقف یہ تھا جسے احناف نے اپنی کتابوں میں بیان کیا ہے : لیکن امام صاحب کا جدید موقف اس کے برعکس تھا چناچہ امام ترمذی ان کا جدید موقف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’میں نے صالح بن محمد سنا وہ کہتے ہیں میں نے میں ابو مقاتل سمرقندی سے سنا وہ...
  15. ح

    نماز کے شروع میں زبان سے نیت کرنا اکابر حنفی علما کے نزدیک بدعت ہے

    امام ابن ہمام حنفی فرماتے ہیں: علامہ حموی حنفی رقم طراز ہیں: علامہ ابن نجیم حنفی لکھتے ہیں: علامہ حسن شرنبلالی حنفی نے ’’مجمع الروایات‘‘ سے نقل کیا ہے : فتاویٰ غربیۃ، کتاب الصلوۃ کے دسویں باب میں ہے: امام ابن عابدین حنفی اپنی کتاب ) میں فرماتے ہیں: امام ملا علی قاری حنفی لکھتے ہیں...
  16. ح

    رفع الیدین حنفی علما کی نظر میں

    علمائے احناف اب تک رفع الیدین کے بارے کو ئی فیصلہ نہیں کر پائے ،بعض احناف نے تو رفع الیدین کو کفر کے درجے تک پہنچا دیا اور کسی نے اس کو بدعت قرار دے دیا ہے اور کچھ کہتے ہیں کہ رفع الیدین کا سرے سے کوئی ثبوت ہی موجود نہیں ہے،یعنی حنفیت اب تک کسی ایک موقف اور کسی نتیجے پر پہنچ پائے کہ اس رفع...
  17. ح

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کے وقوع پر حنفی اجماع کی حقیقت

    احناف کا دعوی ہے کہ تین طلاقوں کے واقع ہونے پر امت کا اجماع ہے،و ہ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب نے تین طلاقوں کو نافذ کیا تو کسی صحابی اور تابعی اس معاملے میں ان کی مخالفت نہیں کی،گویا احناف کے نزدیک اس مسئلے میں صحابہ کرام اور امت مسلمہ کا اجماع ہے،حالاں کہ متچعدد حنفی علما نے اس اجماع کو...
  18. ح

    آمین بالجہر حنفی علما کی نظر میں

    بلند آواز سے آمین کہنا مسنون ہے ،لیکن احناف کے ہاں بلند آواز سے آمین کہنا ممنوع ہے، دوسرے لفظوں میں حنفی علما نے اس سنت کو بھی تقلید جامد کی نظر کر دیا ہے،حیرانی کی بات یہ ہے کہ تقلید کے سبب انھوں نے اس معاملے اپنے راسخ علما کی آرا کی کو بھی نظر انداز کر دیا ہے۔ سورہ فاتحہ کے بعد بلند آواز سے...
  19. ح

    ہیرے جواہرات وغیرہ پر زکوٰۃ

    ہیرے جواہرات وغیرہ اگر تجارت کیلئے رکھے ہوں تو پھر بلا اختلاف اموال تجارت کی طرح ان پربھی زکوٰۃ فرض ہوگی لیکن اگر یہ ذاتی استعمال (مثلاً زیب و زینت کے لئے) یا کاروباری آلات کے لئے استعمال ہوں تو پھر بلا نزاع ان پر کوئی زکوٰۃ نہیں، خواہ یہ کتنے ہی قیمتی کیوں نہ ہوں۔ جیسا کہ امام نوویؒ فرماتے ہیں...
  20. ح

    اوریا مقبول جان

Top