• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    بے ریاست و بے ملک و قوم

    بے ریاست و بے ملک و قوم ایک ایسی لڑکی شمیمہ بیگم کی کہانی جو ۲۰۱۵ میں اپنی دو سہیلیوں کے ساتھ لندن سے براستہ ترکی سے شام پہنچیں اور داعش کا حصہ بنیں، شمیمہ بیگم بنگادیشی نژاد برطانوی شہری تھی جو ۱۵ سال کی عمر میں اپنی بہن کے پاسپورٹ پر شام پہنچی کیونکہ انڈر ایج یہاں سے اکیلا سفر نہیں کر سکتا۔...
  2. کنعان

    سعودی حکومت نے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی

    سعودی حکومت نے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کے لیے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ‘‘مقام ’’ کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کی ہے جس کے ذریعے عمرہ ویزہ اور پیکیج...
  3. کنعان

    دو اہلحدیث حضرات: زبیر علی زئی اور کفایت اللہ سنابلی

    دو اہلحدیث حضرات: زبیر علی زئی اور کفایت اللہ سنابلی صاحبان کے آپس میں کسی بات پر اختلاف کی وجہ سے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جو تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا، ایک ہی بات بار بار دہرائی جا رہی ہے۔ اگر ایک درست ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرا شخص یقیناً غلط ہو گا کیونکہ آپ نے اس کے نقطہ نظر سے...
  4. کنعان

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار، سید ابرار شاکر القادری

    یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار طاہر نصیر 21 دسمبر 2018 راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کر کے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری...
  5. کنعان

    دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں

    دبئی پولیس نے چوری کی خطرناک ترین واردات سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں دبئی – العربیہ ڈاٹ نیٹ منگل 26 صفر 1440هـ - 6 نومبر 2018م دبئی کی پولیس نے 3 لاکھ درہم مالیت کا 3.27 قیراط کا ہیرا چُرا کر اسمگل کرنے والے ایشیائی جوڑے کو بیرون ملک جانے کے بعد 20 گھنٹوں کے اندر ہی اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس...
  6. کنعان

    قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے

    السلام علیکم قطر سے اگر کوئی فورم کا ممبر ہو تو رابطہ کی درخواست ہے کچھ معلومات چاہئیں۔ شکریہ والسلام
  7. کنعان

    ایک فتویٰ جس نے آگ لگا دی

    السلام علیکم اخبارات والوں کو بھی کوئی نہ کوئی شوشہ چاہئے بغیر تحقیق کئے پرانی چیزوں کو نئی بنا کر پیش کرنا اور لوگوں کے دلوں میں وہم ڈالنا۔ ایک زمانہ ہوا جب کبھی مناظرے ہوا کرتے تھے ان میں سے ایک مناظرہ جس جو علامہ طالب الرحمان اور مفتی حنیف کے درمیان جو نہ جانے کیسے حاصل کیا اور پھر شور مچانا...
  8. کنعان

    اشارہ توڑنے پر آپ کا ’ای چالان‘ ہوا یا نہیں؟ اب آپ آسانی سے جان سکتے ہیں مگر کیسے؟

    اشارہ توڑنے پر آپ کا ’ای چالان‘ ہوا یا نہیں؟ اب آپ آسانی سے جان سکتے ہیں مگر کیسے؟ انتہائی آسان اور اہم معلومات جانئے Oct 27, 2018 | 19:44 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے سٹی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ’ای چالان‘ کا نظام متعارف کروا دیا...
  9. کنعان

    فیس بک اکاؤنٹ سے ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کا آسان طریقہ

    فیس بک اکاؤنٹ سے ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کا آسان طریقہ ویب ڈیسک ایکسپریس پير 15 اکتوبر 2018 فیس بک نے کروڑوں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے بعد ڈیٹا چوری کی آگاہی کیلیے ایک پیج بنایا ہے لندن: اب سے دو ہفتوں قبل فیس بک نے باقاعدہ اعتراف کیا تھا کہ اس کے تین کروڑ صارفین کے ڈیٹا کا کچھ حصہ...
  10. کنعان

    اب سعودی عرب کا 14 دن کا ویزا انتہائی آسانی سے ملے گا، اتنی رقم دینا پڑے گی؟

    اب سعودی عرب کا 14 دن کا ویزا انتہائی آسانی سے ملے گا، اتنی رقم دینا پڑے گی؟ روزنامہ پاکستان، 01 اکتوبر 2018 جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے چند روز قبل غیرملکیوں کے لیے ویزے کا حصول آسان بنانے کے لیے الیکٹرانک ویزا کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس کے متعلق مزید تفصیلات کا...
  11. کنعان

    اگلا نمبر آپ میں سے بھی کسی کا ہو سکتا ہے

    اگلا نمبر آپ میں سے بھی کسی کا ہو سکتا ہے فروری 2018 میں یہ پوسٹ کسی دوسرے فورم پر لگائی تھی آج کراچی سے فالودہ و شربت فروش شہری عبدالقادر کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے کی رقم منتقلی کا کیس سامنے آیا تو اسے یہاں بھی شیئر کر دیتا ہوں اس واقعہ کا سب کو علم ہونا ضروری ہے کہ اگر کسی کے ساتھ ایسا ہو...
  12. کنعان

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟

    کیا ایسی جاب جائز ہے ؟ لنک السلام علیکم محترم اسحاق بھائی کا مشکور ہوں جو انہوں نے مجھے یار رکھا، جس سیکشن میں سوال کیا گیا ہے وہاں مشائخ کرام کی رسائی ہے میری وہاں رسائی نہیں اس لئے الگ سے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں، جواب میں تاخیر پر معذرت کیونکہ میں ملک سے باہر ہوں، IlmLight اگر اس...
  13. کنعان

    اگر آپ موٹر وے پر رک کر یہ کام کرتے ہیں تو خبر دار ہو جائیں

    اگر آپ موٹر وے پر رک کر یہ کام کرتے ہیں تو خبر دار ہو جائیں 02 ستمبر 2018 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹر وے پر انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے گینگ کے چار کارندوں کو موٹر وے پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ موٹر وے یا نیشنل ہائی وے پر سفر...
  14. کنعان

    کیا اسلام میں والدین کو اولڈ ایج ہوم بھیجنے کی اجازت ہے ؟ امام مسجد نبوی ﷺ

    کیا اسلام میں والدین کو اولڈ ایج ہوم بھیجنے کی اجازت ہے ؟ امام مسجد نبوی ﷺ 01 ستمبر 2018 مدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی شریف کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی نے جمعہ کا خطبہ والدین کے حقوق کے موضوع پر دیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام بندگان خدا دوسروں کے حقوق ادا...
  15. کنعان

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔

    سعودی عرب نے امام کعبہ کو گرفتار کر لیا کیونکہ ۔۔ 24 اگست 2018 (13:30) لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح الطالب حکومتی پالیسیوں پر مبینہ تنقید کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سعودی عرب میں قیدیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ”پریزنر آف...
  16. کنعان

    مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے تارکین کی اولاد سے داخلہ درخواستیں طلب کر لیں

    مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے تارکین کی اولاد سے داخلہ درخواستیں طلب کر لیں جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب میں قائم مدینہ منورہ اسلامی یونیورسٹی نے نئے تعلیمی سال 1439-40ھ کے دوران بی اے کیلئے تارکین وطن کی اولاد ، سعودی طلباء اور بیرون مملکت کے امیدواروں سے داخلے کی درخواستیں طلب کر لیں۔...
  17. کنعان

    نسلوں کی تباہی، امتحانات میں نقل

    نسلوں کی تباہی، امتحانات میں نقل ہر سال میٹرک کے امتحانات کے اعلانات ہوتے ہی ہر طرف امتحان اور نقل کا چرچا شروع ہو جاتا ہے۔ مگر اس مرتبہ تو حد ہی ہو گئی۔ امتحانات سے پہلے سندھ بھر میں واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیئے گئے اور پرچہ حاصل کرنے کےلیے لوگوں نے بڑی رقم واٹس ایپ گروپوں میں ایزی پیسہ کے...
  18. کنعان

    امام کعبہ کی طرف سے جوا خانے کے افتتاح کی افواہوں کی حقیقت سامنے آ گئی

    امام کعبہ کی طرف سے جوا خانے کے افتتاح کی افواہوں کی حقیقت سامنے آ گئی، دراصل یہ کس چیز کی تقریب تھی؟ جان کر جھوٹا پراپیگنڈا کرنیوالے شرم سے ڈوب مریں گے 07 اپریل 2018 جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ بے بنیاد افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ امام کعبہ نے جوا خانے کا افتتاح...
  19. کنعان

    وہ بڑا ملک جس نے اپنی ہی فیس بک لانچ کردی، سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبرآ گئی

    وہ بڑا ملک جس نے اپنی ہی فیس بک لانچ کر دی، سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبرآ گئی کائرہ (ویب ڈیسک) مصر نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے مقابلے میں ’اجپٹ فیس‘ کے نام سے سوشل ویب سائٹ متعارف کرادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیر اطلاعات نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ...
  20. کنعان

    بہتر زندگی کیلیے یورپ جانے کا شوق؛ انسانی اسمگلنگ عروج پر

    بہتر زندگی کیلیے یورپ جانے کا شوق؛ انسانی اسمگلنگ عروج پر اسلام آباد: آج کل جب کہ بہتر زندگی گزارنے کی خواہش بہت سے پاکستانیوں کو یورپ جانے پر مجبور کر رہی ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون نے انسانی اسمگلنگ اور اس پرقابو پانے میں ایف آئی اے کے کردار پر تحقیق کی ہے۔ حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق زندگی...
Top