• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ شاکر

    امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پر سبب و شتم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق شیعہ اور نیم شیعہ حضرات کی طرف سے ایک اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ آپ زمانہ خلافت میں برسرِ منبر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پر سب و شتم کیا جاتا تھا۔ اس میں بھی دو طرح کے اعتراضات ہیں کہ ایسا امیر معاویہ کے حکم سے ان کے گورنروں...
  2. عبداللہ شاکر

    مرزا قادیانی کا نکاح ثانی شیخ الکل نے پڑھایا تھا؟

    بعض الناس کی طرف سے شیّد نزیر حسین دہلوی رحمہ اللہ پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ مرزا قادیانی کا دوسرا نکاح آپ نے پڑھایا تھا۔ اس کے لیئے مرزا بشیر احمد ایم اے کی کتاب سیرت المہدی کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ کیا شیخ الکل کی سوانح میں اس کا کوئی ذکر ملتا ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
  3. عبداللہ شاکر

    عیسیٰ بن جاریہ کی روایات منقطع ہیں؟

    اعتراض: حافظ ابن حجرفرماتے ہیں: عیسی بن جاریہ طبقہ رابعہ کا راوی ہے(تقریب ج1ص769) اورچوتھے طبقے کے متعلق مولانا نذیر احمد رحمانی غیرمقلد لکھتے ہیں: اورچوتھا طبقہ وہ ہے جو تابعین کے طبقہ وسطی کے قریب ہے جن کی اکثر روایتیں کبار تابعین سے لی گئی ہیں ، صحابہ سے نہیں (انوارالمصابیح ص280) سوجب عیسی بن...
  4. عبداللہ شاکر

    مناظرہ بابت نماز تراویح

    ڈاؤنلوڈ کریں: https://archive.org/details/munazar-taraweeh-hanafivs-ahle-hadees-1953
  5. عبداللہ شاکر

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت پر اہلِ علم کے تبصروں کے لیئے یہ تھریڈ شروع کیا گیا ہے۔
  6. عبداللہ شاکر

    تمام سمندری جانور حلال ہیں

    ارشادہ باری تعالیٰ ہے: أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهُ مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ بعض علماء نے لکھا ہے کہ ائمہ ثلاثہ کے نزدیک اس آیت کے حکم میں تمام سمندری جانور داخل ہیں اور ان کی دلیل یہ حدیث بھی ہے: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ صلى الله...
  7. عبداللہ شاکر

    شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شیخ عبدالحق بنارسی شیعہ تھے؟ بشکریہ صالح حسن سلفی آلِ تقلید نے جہاں عوام الناس کو عقائد کے باب میں گمراہ کیا وہاں اپنے مخالفین سے بغض و عناد نے انہیں تاریخ سازی سے بھی باز نہ رہنے دیا۔ اپنے تقلیدی جمود کو برقرار رکھنے کے لیئے تاریخ کو مسخ کر کے بھولے بھالے تقلیدی...
  8. عبداللہ شاکر

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر الزامات کی حقیقت

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر اہل بدعت اکثر توحید اسماء والصفات کے متعلق اعتراضات کرتے ہیں کہ امام ابن تیمیہ مجسمی تھے اور وہ اللہ تعالیٰ کے لیئے جہت اور جسم کے قائل تھے۔ اس سلسلہ میں مجھے فیس بک پر ایک بلاگ کے حوالے سے کچھ مواد ملا ہے جس میں امام ابن تیمیہ پر اعتراضات کیئے گئے ہیں۔ ان کا...
  9. عبداللہ شاکر

    عبدالوہاب شعرانی کون تھے؟

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے صوفی عبدالوہاب شعرانی کے عقائد اور نظریات سے متعلق معلومات درکار ہیں۔ رضاخانی اسے ولی کہتے ہیں جبکہ میں نے سنا ہے کہ یہ بدعتی، مشرک اور کفریہ عقائد کا حامل تھا۔ برائے مہربانی اس کی کتابوں کے حوالے سے اس کے عقائد اور نظریات پر کچھ روشنی ڈالیں۔جزاك اللہ خیرا
  10. عبداللہ شاکر

    بریلوی علماء اور انگریز

    بریلوی ااور انگریز دوستی پر لکھی جانے والی اہلحدیث کی طرف سے پہلی مستقل کتاب: "بریلوی علماء اور انگریز بجواب مخالفین پاکستان کا کردار" مصنف عبداللہ ایم۔ اے
  11. عبداللہ شاکر

    غیر مقلدین کے نزدیک گدھی، کتیا ارور سورنی کا دودھ پاک ہے ؟

    ایک دیوبندی نے یہ حوالہ دیا ہے کہ معروف غیر مقلد عالم نواب صدیق حسن خان لکھتے ہیں:" گدھی، کتیا اور سورنی کا دودھ پاک ہے۔"(بدور الاهلة ص 18) یہ کتاب فارسی میں انٹرنیٹ پر موجود ہے کوئی بھائی اس حوالہ کی تصدیق کر سکتا ہے ؟ اس کی کیا حقیقت ہے۔ کتاب کا...
  12. عبداللہ شاکر

    غیر مقلدین کے نزدیک منی پاک ہے ۔

    مقلدین اکثر یہ حوالہ اپنی کتب اور انٹرنیٹ وغیرہ پر پھیلاتے رہتے ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟ یہ کتاب (فقہ محمدیہ) اور اس کے مصنف کی کیا حیثیت ہے اور آیا یہ عبارت کتاب میں ہے بھی یا نہیں۔ اس بارے میں کوئی بھائی روشنی ڈالے۔ جزاک اللہ خیرا
  13. عبداللہ شاکر

    آلِ بریلویت کے رد میں کتب درکار ہیں

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب و سنّت ڈاٹ کام مواحدین کا بہترین فورم اور ویب سائٹ ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر نئی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں۔ مجھے اور دوسرے موحد بھائیوں کو جو پی ڈی ایف کتب کے شوقین ہیں کو اس ویب سائٹ سے بہت لگاؤ رہتا ہے۔ میں انٹرنیٹ پر مختلف مکاتب فکر کی ویب سائٹ وذٹ کرتا رہتا...
  14. عبداللہ شاکر

    یزید بن معاویہ پر حافظ عمر صدیق کے تین اعتراضات

    حافظ عمر صدیق صاحب نے اپنی تقریر "منہج اہلحدیث اور یزید بن معاویہ" میں یزید کی شخصیت پر کئی اعتراضات کیئے ہیں۔ جن میں سے کچھ احادیث ہیں کچھ تاریخی روایات ہیں اور اقوال و آراء بھی ہیں۔ جو بالترتیب ہم یہاں پیش کر دیں گے۔ عمر صدیق صاحب نے دلائل دینے سے قبل تقریر میں جو تین اعتراضات کیئے ہیں وہ یہ...
Top