• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. واعظ

    مفقود الخبر خاوند

    جس عورت کا خاوند مفقود الخبر ہو تو قرآن و حدیث یا فقہ کی روسے اس عورت کو کتنا عرصہ اپنے خاوند کا انتظار کرنے کے بعد شادی کرنے کی اجازت ہوگی؟
  2. واعظ

    گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام !!!!

    حضرت امام ابو حنیفہ اور حنفی فقہاء کی یہ رائے ہے کہ شاتمِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا قتل نہیں البتہ اسے تعزیراً یا سیاستاً قتل کیا جا سکتا ہے۔تو اس سے صاف ثابت ہے کہ شاتمِ رسول کی سزا قتل بالکل بھی نہیں ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جن شاتمین رسول کا قتل ہوا۔وہ محض محاربت کی حد کے طور...
  3. واعظ

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    ماشاء اللہ کافی اچھی کاوش ہے۔۔جاری رکھیں۔اگر کسی مدد کی ضرورت پڑے تو خاکسار حاضر ہے۔
  4. واعظ

    عاجزانہ تعارف

    علم حقیقی سے مراد خدا تعالیٰ کو پانے کا علم اور مسلک کا پوچھیں تو میرا تعلق تمام مسالک سے کچھ نہ کچھ ہے۔۔۔
  5. واعظ

    معصوم مُنڈے

    واقعی،آج کل پلڑا دونوں طرف سے برابر ہے۔جہاں لڑکے اس طرف مائل ہیں وہاں لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں۔اور یہ موضوع پڑھ کر میں اپنی مسکراہٹ چاہتے ہوئے بھی نہ چھپا سکا۔پہلے کبھی یہی باتیں لڑکیوں کے بارہ میں ہوتی تھیں اور اب ایسا زمانہ آگیا ہے کہ یہی حالات لڑکوں پر آگئے ہیں۔
  6. واعظ

    ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

    اھلاً و سھلاً
  7. واعظ

    موجودہ دور میں حصول علم کی ضرورت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم موجودہ دور میں حصول علم کی ضرورت یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ اصل چیز جو انسان کو حیوانات سے ممیز کرتی ہے، وہ علم و ادراک ہے۔ جہاں تک دوسری خصوصیات و صفات کا تعلق ہے۔ مثلاً کھانے پینے میں، بھاگنے دوڑنے میں، حیوانات نہ صرف انسان کے شریک ہیں، بلکہ واقعہ یہ ہے کہ ان صفات میں وہ...
  8. واعظ

    عاجزانہ تعارف

    شکراً
  9. واعظ

    عاجزانہ تعارف

    آمین۔جزاکم اللہ تمام بھائیو اور بہنو!
  10. واعظ

    ہر نشہ آورچیز حرام ہے۔۔۔

    جی،الحمدللہ ایہ عاجز ہی اس مضمون کو ضبطِ تحریر میں لایا ہے۔و جزاک اللہ
  11. واعظ

    ہر نشہ آورچیز حرام ہے۔۔۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم كل مسكر حرام اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالأَنْصَابُ وَالأَزْلامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ۔ (المائدة:91) ترجمہ:اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو!یقیناً...
  12. واعظ

    تربیتِ اولاد

    جی،بالکل آئندہ اس بات کا خیال رکھا جائے گا۔چونکہ ابھی مجھے پوری آگاہی نہ ہے اس فورم کے بارہ میں اس لیے آہستہ آہستہ پتہ لگ جائے گا۔جزاکِ اللہ
  13. واعظ

    آنحضرت ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس وقت تک انسان کی ضرورتیں پوری کرتا رہتا ہے جب تک کہ وہ اپنے...

    آنحضرت ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس وقت تک انسان کی ضرورتیں پوری کرتا رہتا ہے جب تک کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کی حاجت روائی کے لیے کوشا ں رہے۔
  14. واعظ

    تجویز سلفی فیس بک (مرد و خواتین) سے ایک گزارش

    کوئی بھی چیز اپنی ذات میں بُری نہیں ہوتی اس کا استعمال اس کو اچھا یا برا بناتا ہے۔فیس بک کے استعمال کو اگر اچھا بنایا جائے تو بہت سے کاموں میں یہ مفید ثابت ہو سکتی ہے،ہاں اگر اس سے فیک آئیڈیز کے ساتھ ایک دوسرے میں ناچاقی و خلفشاری کا خدشہ ہواور ایک دوسرے میں لڑائی جھگڑا کیا جائے اور لڑکا ہو کر...
  15. واعظ

    عاجزانہ تعارف

    جزاکم اللہ بھائی
  16. واعظ

    عاجزانہ تعارف

  17. واعظ

    عاجزانہ تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں آج ہی یہاں شامل ہوا ہوں ۔امید ہے کہ آپ کی معلومات سے مستفیض ہوں گا۔اور راہنمائی پا سکوں گا۔انشاءاللہ تعالیٰ۔اور اس امید کے ساتھ کہ آپ میرا خوشدلی کے ساتھ استقبال فرمائیں گے،اپنا تعارف پیش کرتا ہوں: نام: باسل احمد لقب: واعظ پیشہ: طالبعلم قیام:گوجرانوالہ...
  18. واعظ

    تربیتِ اولاد

    تربیت اولاد قرآنی آیات: وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًا (بنی اسرائیل:32) اور اپنی اولاد کو کنگال ہونے کے ڈر سے قتل نہ کرو۔ہم ہی ہیں جو انھیں رزق دیتے ہیں اور تمھیں بھی۔ان کو قتل کرنا یقیناً بہت بڑی خطا ہے۔...
Top