• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ق

    کتاب الفتن نعیم بن حماد

    السلام علیکم امید ہے تمام لوگ خیر و عافیت سے ہوں گے کیا نعیم بن حماد اور ان کی کتاب الفتن لائق استدلال ہے؟ شکریہ
  2. ق

    مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاونلوڈ کریں

    السلام علیکم مکتبہ شاملہ کہاں سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں؟ شکریہ
  3. ق

    امام ابن حبان رح کی کتابیں

    السلام علیکم امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے امام ابن حبان کی کتب میں ایک صحيح ابن حبان بترتيب ابن بلبان کے نام سے ہے، اور دوسری الإحسان في تقريب صحيح ابن حبان کے نام سے ان میں کیا فرق ہے؟ نیز ایک کتاب موارد الظمآن إلى زوائد ابن حبان کے نام سے بھی ہے؟ ان سب میں کیا فرق ہے؟ شکریہ
  4. ق

    صحابہ کے مراسیل

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے صحابہ کرام کے مرسل روایات کے بارے میں علمائے متقدمین کی کیا رائے ہے؟ کیا کوئی ان کے ضعیف ہونے کا بھی قائل ہے؟ اگر صحابی اس وقت کم عمر ہو، تو اس صورت میں کیا حکم لگایا جائے گا؟ شکریہ
  5. ق

    آیت کی وضاحت کر دیں

    السلام علیکم ایک بھائی سے آج ملاقات ہوئی تو وہ اب بات پر بحث کر رہا تھا کہ قرآن میں اللہ نے فرمایا ہے کہ وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ أَنْ تَمُوتَ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ اور الله کے اذن کے سوا کوئی مر نہیں سکتا تو جب مرنے والا اللہ کے اذن سے مر رہا ہے، پھر خود کشی کرنے والے کو سزا کیوں ملے؟ اس...
  6. ق

    علی بن جعد سے منسوب دو اقوال

    السلام علیکم امید ہے تمام برادران خیریت سے ہوں گے شیخ زبیر علی زئی رح کی کتاب تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائزہ میں شیخ صاحب نے علی بن جعد کے بارے میں کہا ہے کہ وہ ثقہ علی الراجح ہیں مگر وہ حضرت عثمان رض پر بہت تنقید کرتے تھے اور کہتے تھے کہ مجھے برا نہیں لگتا کہ معاویہ رض پر اللہ عذاب...
  7. ق

    صوفیاء کے کرامات

    السلام علیکم امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے پچھلے کچھ عرصے سے کافی مسائل درپیش رہیں، مگر سب سے زیادہ مجھے ایک ذہنی کوفت ہو رہی ہے اور شاید تنگ بھی اسی نے کیا آج موقع ملا تو سوچا کہ اہل علم سے اس بابت سوال کیا جائے واقعہ کچھ یوں ہے کہ ہمارے ایک جاننے والے ہیں ہمارے کلاس فیلو تھے کافی...
  8. ق

    جھوٹی قسم یا عہد

    السلام علیکم اگر کوئی شخص کوئی جھوٹی قسم کھا لے، یا جھوٹا عہد کر لے، اس کے بارے میں احادیث مبارکہ میں کیا بیان کیا گیا ہے شکریہ
  9. ق

    مکتبہ شاملہ انسٹال نہیں ہو رہا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میں نے اپنے کمپیوٹر میں اے وی جی اینٹی وائرس انستال کیا، اور ایک مصیبت ہی بن گئی سب سے پہلے تو اس نے وائرس سکین میں مکتبہ شاملہ کے ای ایکس ای فائل کو اڑا دیا پھر مجھے معلوم نہیں ہوا تھا کہ کیوں کھل نہیں رہا خیر میں نے دوبارہ مکتبہ ڈاونلوڈ کیا اسے ان...
  10. ق

    سند کا اتصال

    السلام علیکم امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے میرا اہل علم سے یہ سوال ہے کہ سند کے متصل ہونے کے لیے کیا لقاء شرط ہے یا کسی غیر مدلس راوی کا دوسرے کا ہم عصر ہونا کافی ہے؟ اس ضمن میں محدثین کی کیا رائے ہے؟ شکریہ
  11. ق

    بیوہ کا وراثت میں حصہ

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک عورت بیوہ ہو جائے، اور اس کی اولاد نہ ہو تو اسے شوہر کی وراثت سے کتنا حصہ ملےگا؟ اور اگر اولاد ہو تو کتنا حصہ ملے گا؟ شکریہ
  12. ق

    "لہ اوہام" کے معانی

    السلام علیک و رحمۃ اللہ و برکاتہ امید ہے سب برادران خیریت سے ہوں گے میرا سوال یہ ہے کہ ایک لفظ ملتا ہے لہ اوہام کہ اسے وہم تھے یہ وہم سے کیا مراد ہے؟ نیز اگر حافظ ابن حجر رح کسی کے بارے میں کہتے تھے کہ صدوق لہ اوہام، اس سے اس شخص کی روایات پر کیا اثر پڑتا ہے؟ شکریہ
  13. ق

    حديث تقتل عماراً الفئة الباغية کا تواتر

    السلام علیکم اس روایت کے بارے میں یہ قول ملا مجھے _ وقال الذهبي في سير أعلام النبلاء (1/421): ( وفي الباب عن عدة من الصحابة فهو متواتر ). _ وقال ابن حجر في فتح الباري (1/543) : ( روى حديث تقتل عماراً الفئة الباغية جماعةٌ من الصحابة ، منهم : قتادة بن النعمان كما تقدم ، وأم سلمة عند مسلم ،...
  14. ق

    صحیح بخاری کے نسخہ جات

    السلام علیکم عربی ویب سائٹ پر ایک سوال کا جواب دیکھا جس میں مجھے کافی پریشانی کا سامنہ کرنا پڑا https://islamqa.info/ar/193912 جتنا مجھے سمجھ آیا وہ یہ ہے کہ صحیح بخاری کا سب سے اچھا نسخہ فربری کا ہے جن سے کافی لوگوں نے لیا ہے تاہم میری سمجھ غلط ہو سکتی ہے اس لیے میرا سوال یہ ہے کہ صحیح...
  15. ق

    ربیعہ بن امیہ بن خلف کی مسند احمد میں روایت

    السلام علیکم کافی عرصے کی غیر حاضری کے بعد آج کچھ فرصت ملی تو سوچا کہ اس عرصے میں جو تھوڑے بہت سوال ذہن میں ہیں، کیوں نہ ان کا بارے میں اہل علم سے دریافت کیا جائے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کا ایک قول ملا وقد وقع في مسند أحمد حديث ربيعة بن أمية بن خلف الجمحي وهو ممن أسلم في الفتح وشهد مع رسول...
  16. ق

    شیخ الاسلام کے قول کی وضاحت درکار ہے

    السلام علیکم شیخ الاسلام اپنے مجموع الفتاوی میں یوں تحریر کرتے ہیں إذا تبين هذا فقد حدث العلماء المرضيون وأولياؤه المقبولون : أن محمدا رسول الله صلى الله عليه وسلم يجلسه ربه على العرش معه . روى ذلك محمد بن فضيل عن ليث عن مجاهد ; في تفسير : { عسى أن يبعثك ربك مقاما محمودا } وذكر...
  17. ق

    مکتبہ شاملہ میں کتب شامل کرنا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے یہ بتائے گا کہ مکتبہ شاملہ میں نئی کتب کہاں سے ڈاؤنلوڈ ہوتی ہیں؟ اور ان کو اس میں شامل کیسے کیا جاتا ہے؟ شکریہ
  18. ق

    حدثنا، اخبرنا اور انبانا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اکثر اوقات جب سند کو دیکھیں، تو مذکورہ بالا الفاظ ملتے ہیں ان میں کیا فرق ہے، یعنی یہ کہنا کہ حدثنا فلاں اخبرنا فلاں انبانا فلاں شکریہ
  19. ق

    عبدالرزاق بن ہمام

    السلام علیکم امام عبدالرزاق کے بارے میں یہ سوال پوچھنا تھا کہ ان کے بارے میں آتا ہے کہ ان کا حافظہ متغیر ہو گیا تھا کیا یہ کہیں پر موجود ہے کہ اس بات کا پتہ کیسے چلے گا کہ ان کا حافظہ کس روایت میں متغیر تھا، اور کس میں نہیں؟ یا وہ کونسے راویان تھے کہ جنہوں نے ان سے حالت تغیر میں روایات لیں؟...
  20. ق

    بائبل وغیرہ سے باتیں نقل کرنا

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے کچھ دن پہلے ایک بھائی کے ساتھ بیٹھے تھے، بھائی نے ہمیں بایبل سے باتیں بتانا شروع کر دیں میں نے ان سے کہا کہ ایک دفعہ آنحضرت نے حضرت عمر کو پڑھنے سے منع کر دیا تھا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی تو کرتا ہے میں نے کہا کہ بھائی وہ تو عیسائیوں سے...
Top