• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اس حدیث کی دلیل اور صحت درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مَنْ تَمَسَّکَ بِسُنَّتِیْ عِنْدَ فَسَادِ اُمَّتِیْ فَلَہ اَجْرُمِاَئۃِ شَھِیْدٍ اس حدیث کی دلیل اور صحت درکار ہے
  2. ا

    رمضان اور روزہ کے فضائل و مسائل

    رمضان اور روزہ کے فضائل و مسائل فضیلتِ رمضان اسی مہینہ میں قرآن کریم نازل ہوا، اس پورے مہینہ کے روزے فرض کئے گئے [سورۃ البقرہ ۱۸۵] اس ماہ میں ایک رات ہے جو خیر و برکت میں ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے [سورۃ القدر] اس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کردئیے جاتے...
  3. ا

    رمضان کی تیاری کریں

    رمضان کی تیاری کریں - یہ چراغ جیسے لمحے یونہی گذر نہ جائیں - روزه اسلام كي ايک فرض عبادت بهي هے اور خوش بختوں کے لئے سعادت بهی تقوی ورضا الہی کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے اور بندہ کو رب سے قریب کرنے کا وسیلہ بهی ، نفس کی پاکیزگی وطہارت کا ایک قیمتی نسخہ بهی ہے اور خواہشات وشہوات سے حفاظت...
  4. ا

    رمضان کی آمد: خیر کی آمد

    رمضان کی آمد: خیر کی آمد ================= کتنے ایسے لوگ ہیں جو اس وجہ سے خوش ہورہے ہیں کہ رمضان کی سعادت نصیب ہوگی۔ کتنے ایسے بھی لوگ ہیں جو اس وجہ سے غمزدہ ہونا شروع ہوچکے ہیں کہ بھوک و پیاس کی شدت برداشت کرنی پڑے گی ۔ بعض لوگوں کے کام اس طرح کے ہوتے ہیں کہ اس میں روزہ رکھنا دشوار ہوتا ہے۔...
  5. ا

    الحمدللہ! اللہ نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ! اللہ کریم نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز کر بیٹی کے والد ہونے کا شرف بخشا ہے۔ اللہ بیٹیا کو نیک بنائے، دنیا وآخرت میں کامیابیوں اور رحمتوں سے نوازے، ماں باپ کےلیے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، اچھے نصیب والی کرے، نیک اور قابل بنانے کے ساتھ صحت، عزت اور صالح حیات...
  6. ا

    والد کے لئے دعا کی درخواست

    السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ, کیسے ہیں دوستوں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے آپ سبھی دوستوں سے ہمارے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے
  7. ا

    دعا کی درخواست

    السلام عليکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب؟ ان شاءالله ٹھیک ہونگے دوستوں آزمائشوں کا دورہ چل رہا ہے ہم پر، ایک طرف بیٹے کا علاج چل رہا ہے اور والدین بھی بیمار ہیں تو دوسری طرف قرضوں میں بری طرح پھنسے ہوئے ہیں آپ سب ہمارے لئے دل سے دعا کیجئے کے ہم ان مصائب سے جلد از جلد باہر نکل جایں...
  8. ا

    جس نے علی کو گالی دی (صحت حدیث درکار ہے )

    السلام علیکم حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:-میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جس نے علی کو گالی دی اس نے مجھے گالی دی اور جس نے مجھے گالی دی اس نے اﷲ کو گالی دی.مسند أحمد بن حنبل ( ج18 / 314 ) الحديث رقم :ح26627الحاکم فيالمستدرک، 3 / 121، الحديث رقم ...
  9. ا

    حدیث کی صحت درکار ہے ۔ ارجنٹ

    السلام علیکم اس حدیث کی صحت درکار ہے، ارجنٹ اور فضائل عمال میں قضا نماز کی سزا ایک حقب بتائی گی ہے، یعنے ٨٠ سال جہنّم میں جلے گا اس کی حقیقت بھی باتیں جزاکم الله خیرا انس نضر کلیم حیدر کفایت اللہ خضر حیات
  10. ا

    بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

    السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ ہماری اہلیہ اور ہمارے بیٹے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں خاص کر بیٹے کے لئے پیدائش کے بعد سے ابھی تک آبزرویشن میں ہی ہے علاج تو چل رہا ہے،دعاؤں کی بھی سخت ضرورت ہے آپ سب سے گزارش ہے کے ہمارے بیٹے کے لئے خصوصی دعا کریں جزاکم الله خیرا
  11. ا

    رب غفور نے ہمیں بیٹے جیسی نعمت سے نوازا

    السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ الحمد لله ہم الله سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمیں عظیم نعمت سے نوازا پیارا سا بیٹا عطا کیا الله بچے کو نیک، موحد وہ مجاہد بنائے اور ما باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے بچے کا نام ہم نے محمّد رکھا ہے ہماری اہلیہ اور ہمارے بچے کی...
  12. ا

    یہ تحقیق کہاں تک صحیح ہے؟

  13. ا

    داڑھی کو ایک مٹھی کے بعد

    السلام علیکم، صحابہ کرام داڑھی کو ایک مٹھی کے بعد کاٹ دیتے تھے کیا یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ اور کیا صحیح بخاری میں ابن عمر کی بھی حدیث ہے؟ داڑھی رکھنا سنت ہے یا داڑھی کو بنا کٹ کرے اسکے حال پی چھوڑ دینا جزاکم الله خیرا
  14. ا

    بچے کی پیدائش کے دوران مرد ڈاکٹروں اور مرد معاونین کی موجودگی

    السلام علیکم، اکثر سن نے میں آیا ہے اور یہ دیکھا بھی گیا ہے کے بچے کی ولادت کے وقت مرد ڈاکٹر یا مرد معاون بھی موجود ہوتے ہیں. اور کبھی لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجھ سے بھی ایسے ہوتا ہے، تو ایسے میں بچے کی پیدائش کے دوران مرد ڈاکٹروں اور مرد معاونین کی موجودگی ہو تو ایک مومنہ خاتون اپنا حجاب...
  15. ا

    عورت كى نماز كا طريقہ بھى مرد كى نماز كى طرح ہى ہے

    عورت كى نماز كا طريقہ بھى مرد كى نماز كى طرح ہى ہے ميرى گزارش ہے كہ آپ مجھے بتائيں كہ نماز ميں عورت كے بيٹھنے كا صحيح طريقہ كيا ہے، اسى طرح ميرى گزارش ہے كہ آپ عورتوں كے ساتھ مقارنہ كرتے ہوئے مرد كے بيٹھنے كا مخصوص طريقہ اور فرق واضح كريں ؟ الحمد للہ: عورت كى نماز كى ہر حالت سجدہ اور...
  16. ا

    مرد و عورت کی نماز کا فرق اور فقہاء اربعہ (اس کی حقیقت کیا ہے؟ )

    مرد و عورت کی نماز کا فرق اور فقہاء اربعہ (1): قَالَ الْاِمَامُ الْاَعْظَمُ فِی الْفُقَھَائِ اَبُوْحَنِیْفَۃَ:وَالْمَرْاَۃُ تَرْفَعُ یَدَیْھَاحِذَائَ مَنْکَبَیْھَا ھُوَ الصَّحِیْحُ لِاَنَّہٗ اَسْتَرُ لَھَا۔ (الھدایۃ فی الفقہ الحنفی ج1 ص84 باب صفۃ الصلوۃ) وَقَالَ اَیْضاً:وَالْمَرْاَۃُ...
  17. ا

    مرد و عورت کے بیٹھنے میں فرق سند مطلوب ہے

    مرد و عورت کے بیٹھنے میں فرق عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ … وَ قَالَ: اِنَّمَا سُنَّۃُ الصَّلَاۃِاَنْ تَنْصَبَ رِجْلَکَ الْیُمْنٰی وَ تَثْنِی الْیُسْریٰ۔ (الصحیح للبخاری ج 1ص 114باب سنۃ الجلوس فی التشھد) ترجمہ: حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:’’نماز میں بیٹھنے کا سنت طریقہ...
  18. ا

    مرد و عورت کے طریقہ سجدہ میں فرق سند مطلوب ہے

    مرد و عورت کے طریقہ سجدہ میں فرق عَنْ اَبِیْ حُمَیْدٍ فِیْ صِفَۃِ صَلَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ:وَاِذَ ا سَجَدَ فَرَّجَ بَیْنَ فَخِذَیْہِ غَیْرَ حَامِلٍ بَطَنَہٗ عَلٰی شَیْ ئٍ مِّنْ فَخِذَیْہِ۔ (السنن الکبریٰ للبیہقی ج 2ص115) ترجمہ: حضرت ابو حمید رضی اللہ...
  19. ا

    مرد و عورت کے طریقہ رکوع میں فرق سند مطلوب ہے

    مرد و عورت کے طریقہ رکوع میں فرق عَنْ سَالِمِ الْبَرَّادِ قَالَ: اَتیْنَا عُقْبَۃَ بْنَ عَمْروٍ الْاَنْصَارِی اَبَا مَسْعُوْدٍ فَقُلْنَا لَہٗ حَدِّثْناَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَامَ بَیْنَ اَیْدِیْنَا فِی الْمَسْجِدِ فَکَبَّرَ فَلَمَّارَکَعَ وَضَعَ یَدَیْہِ...
Top