• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. و

    زیورات کی زکوٰۃ کے بارے سوال کا جواب مطلوب ہے۔

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ، علماء کرام سے گزارش ہے کہ اس سوال کا جواب عنایت فرمائیں جزاکم اللہ خیرا کثیراً آپ سے زکوۃ کے متعلق ایک سوال ہے : لڑکی کو شادی پہ ملنے والے زیورات کا بالکل صحیح وزن معلوم نہیں ہوتا اور جو اس کی فیملی اندازاً بتاتی ہے کیا اس حساب سے اونچ نیچ کے ساتھ زکوۃ صحیح ہے یا...
  2. و

    عدت ، طلاق اور رجوع کا پیچیدہ مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ علماء سے انتہائی اہم حقیقی مسئلہ پر سوال کا جواب مطلوب ہے ایک عورت اپنے پہلے شوہر سےشرعی وجوہات کی بناء پر طلاق لیتی ہے مگر دوسری شادی عدت گزارے بغیر بذریعہ کورٹ عدالت کر لیتی ہے اس کےسرپرستوںکو وہ دوسرا نکاح کورٹ سے بغیر عدت والا درست (جائز)معلوم نہیں ہوا ، مگر...
  3. و

    اعتراض کا جواب درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ، اٹیچ کی گئی حدیث اور اس کے نیچے موجود اعتراض کا اہل علم بھائیوں سے جواب درکار ہے
  4. و

    ان پیج کے حوالہ سے مد درکار ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ان سمبلز کو ان پیج میں استعمال کرنے یعنی لکھنے کے لئے کون سی کیز (بٹن) ہیں
  5. و

    صحیح اردو ترجمہ ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ ان عربی الفاظ کا درست اردو ترجمہ کیا ہو سکتا ہے ؟ ولا يَتولَّى اللهُ عبدًا فَيُولِّيه غيرَه
  6. و

    اس روایت کا درجہ؟ اہل علم سے جواب کی گزارش

    كنتُ في الأسرَى يومَ بدرٍ فقال رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم استوصوا بالأسارَى خيرًا وكنتُ في نفرٍ من الأنصارِ فكانوا إذا قدموا غداءَهموعشاءَهم أكلوا التمرَ وأطعموني البرَّلوصيةِ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم (أبو عزيز بن عمير رضی اللہ عنہ)
  7. و

    اسنادہ ضعیف یا صحیح لغیرہ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ اہل علم بھائی اس کی وضاحت کر دیں کہ یہ روایت صحیح لغیرہ ہے یا اسنادہ ضعیف لا طلاقَ قبلَ نكاحٍ ولا عتاقَ إلَّابعدَ ملكٍ ولا وصالَ في صيامٍ ولا يُتمَبعدَ احتلامٍ ولا رضاعَ بعدَ فطامٍ ولاصَمتَ يومٍ إلى اللَّيلِ
  8. و

    فيه رجل لم يسم کا مطلب ؟

    السلام علیکم، اہل علم سے سوال ہے کہ محدثین کسی حدیث یا روایت کے بارے میں یہ الفاظ میں حکم لگائیں تو اس کا کیا مطلب ہے ِ؟ فيه رجل لم يسم
  9. و

    عیسائی رجسٹرار کے ذریعے بے دین لڑکے سے زبردستی نکاح درست ہے ؟

    السلام علیکم ، ایک لڑکی کا نکاح اسلامی تعلیمات سے ہٹے ہوئے مگر کلمہ گو انسان سے زبردستی اس کے والدین نے کیا اور یہ شادی بغیر نکاح کی شرائط کو پورا کئے ، انگلش لاء کے مطابق ایک عیسائی عورت نے رجسٹر کی ، اور گواہان میں کوئی مرد شامل نہیں تھا ، باقی تفصیل اٹیچ کی گئی تصویر میں ہے ، کیا یہ نکاح...
  10. و

    ہنسنے سے وضو کا ٹوٹنا اور ایک مرسل روایت ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ، مصنف ابن أبي شيبة میں كتاب الصلاة میں ایک مرسل روایت موجود ہے (اور إرواء الغليل ::: 2/116 میں بھی) کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کو نماز پڑھا رہے تھے ، کہ ایک نابینا صحابی مسجد کے کنوئیں میں گر گیا اس پر کچھ لوگ ہنسنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  11. و

    اس طرح کے انسان کو سمجھانا ممکن ہے؟

  12. و

    ایک عجیب مگر حقیقی مسئلہ ، علماء کرام توجہ دیں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ایک لڑکی جو کہ ایک بیرون ملک میں ہے ، وہ یتیم ہے ،دوران پڑھائی ، کالج یا یونی ورسٹی ایک اٹھارہ انیس سالہ لڑکا اور یہ لڑکی آپس میں پسند کی وجہ اور گناہ سے بچنے کے لئے سے نکاح کرتے ہیں ، نکاح کچھ اس طرح کہ لڑکے کے گھر والے جو کہ پاکستان میں ہیں کو کوئی خبر نہیں اس نکاح کی...
  13. و

    جائز ومعزز گناہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ سب جانتے ہیں کہ مرد حضرات غیر محرمات کے بارے میں جس طرح رو برو دنیاوی معاملات رکھتے ہیں وہی معاملات ٹیکنالوجی اور باقی زندگی کے میدان میں بھی رکھتے ہیں ، اگر بالفرض راہ چلتی کسی لڑکی کو بُری نظر سے دیکھتے ہیں تو ٹی وی پر بھی ویسے ہی دیکھتے ہیں ، نوکری پر بھی...
  14. و

    سب فرقے والوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ سب فرقوں(اہل حدیث ، بریلوی ، دیو بند وغیرہ وغیرہ) کے دینی علم رکھنے والےبھائیوں سے گزارش ہے کہ جواب ضرور دیں کہ وہ اخری کھوٹا کھرا کر دینے والا کون سا دور تھا ، یعنی چودہ سو سال پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کتنے عرصہ تک وہ دور کہلایا جا سکتا ہے جب سب...
  15. و

    کبھی یہاں بہت سے مومن آباد ہوا کرتے تھے ، حدیث کی تحقیق ؟

    السلام علیکم کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک وقت ایسا آئے گا کہ ایک سوار مدینہ کے اطراف و جوانب میں چکر لگاتا ہوگا اور کہتا ہوگا کہ کبھی یہاں بہت سے مومن آباد ہوا کرتے تھے ----------------------- ( مسند أحمد : 1/78 ، ،...
  16. و

    کیایہ حدیث اور دیا گیا حوالہ ٹھیک ہے ؟

    السلام علیکم ۔ معلوم کرنا تھا کہ کیا یہ حدیث اور دیا گیا حوالہ ٹھیک ہے ؟ نیز یہ بھی سمجھا دیں کہ بریکٹ میں اللبانی اور ابن حجر عسقلانی اورالمنذری کے نام کس لئے ہیں اور سیدھے سیدھے نمبرز کے ساتھ یہ 1/70 اور 2/7 میں ایک اور دو جلد کا نمبر اور 70 اور 7 حدیث کا نمبر ظاہر کرنے کے لئے ہے ؟؟؟ حدیث اٹیچ ہے
  17. و

    کیا ابوبکررضی اللہ عنہ، اللہ کے نبی ﷺ سے بڑے تھے ؟

    السلام علیکم ۔ اٹیچ کی گئی حدیث پر یہ اعتراض کیا گیا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کافی بڑے تھے تو ان کی وفات 63 سال کی عمر میں کیسے ہوئی اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی تریسٹھ سال کی عمر میں وفات پائی ؟
  18. و

    کیا میں پاگل ہوں ؟

    میں دوستوں سے کچھ سوال پوچھتا ہوں اور وہ جواب دینے کے بجائے مجھےپاگل ای اوئےےےے کہہ کر جان چھڑا لیتے ہیں، بس پتھر اور کنکر نہیں مارتے ، ان کی بڑی مہربانی ہے یہ بھی اس لئے میں یہاں آیا ہوں تاکہ کنفرم ہو سکے کہ میں پاگل ہوں یا نہیں ، دیکھو جی بات کچھ اسطرح ہے کہ ایک کمپنی ہے وہاں پر ملازم ہیں ،...
Top