• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    کیا عیسائی ٹیچر کو سلام کیا جا سکتا ہے؟

    جزاک اللہ. مجھے اس جمعہ کو ڈاکٹر عبدالرحمن مدنی صاحب سے لاھور میں ملنے کا اتفاق ھوا. انہوں نے اس بارے میں کہا کہ اگر ٹیچر کو سلام کر دیا جاے تو کوئی حرج نہیں. ان کو قریب کرنے کے لیے حسن سلوک کرنا چاھیےاور سلام بھی کر سکتے ھیں.
  2. س

    قربانی کس پر فرض ہے؟

    السلام علیکم! کیا ھر وہ شخص جو قربانی کا جانور خرید سکتا ہو اس پر قربانی فرض ہے؟ یا گھر سے والد یا والدہ کی طرف سے ہی کافی ہے؟ کتاب وسنت کی روشنی مین رھنمائی فرمائین۔
Top