• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحمن لاہوری

    المغني لإبن قدامة

    المغني المؤلف: موفق الدين ابن قدامة المحقق: عبد الله بن عبد المحسن التركي - عبد الفتاح الحلو ڈاونلوڈ
  2. عبدالرحمن لاہوری

    التعليقات الرضية على الروضة الندية

    التعليقات الرضية على الروضة الندية المؤلف: محمد ناصر الدين الألباني free upload الغلاف الجزء الأول الجزء الثاني الجزء الثالث
  3. عبدالرحمن لاہوری

    الفقه الميسر في ضوء الكتاب والسنة

    الفقه الميسر في ضوء الكتاب والسنة المؤلف: مجموعة من المؤلفين الناشر: مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف ڈاونلوڈ 1 ڈاونلوڈ 2
  4. عبدالرحمن لاہوری

    الشرح المختصر على متن زاد المستقنع بتحليل ألفاظه وتقريب معانيه

    فقہ کی مشہور کتاب "زاد المستقنع" کی کتاب و سنت کے مطابق نہایت مفید شرح بمع تحلیل الفاظ و تقریب معانی از شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ الشرح المختصر على متن زاد المستقنع بتحليل ألفاظه وتقريب معانيه المؤلف: صالح بن فوزان بن عبد الله الفوزان الجزء الأول الجزء الثاني الجزء الثالث الجزء الرابع
  5. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ مسئلہ رویت ہلال پر احباب نے خوب بحث کی ہے ذرا اس باب میں محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی رائے بھی جان لیتے ہیں: picture share ترجمہ: سوال: کیا افریقہ میں رہنے والے ایشیاء میں رہنے والوں کی رویت کے مطابق روزہ رکھ سکتے ہیں، یا پھر اسی طرح (ایک علاقے کے...
  6. عبدالرحمن لاہوری

    رویت ہلال از شیخ علامہ جلال الدین قاسمی

    مسئلہ رویت ہلال پر نہایت عمدہ اور مدلل بیان جس میں کتاب و سنت کے دلائل اور فلکیات کے مسلمہ حقائق کی روشنی میں مسئلے کا بہترین حل پیس کیا گیا ہے:
  7. عبدالرحمن لاہوری

    الشرح الممتع على زاد المستقنع لفضيلة الشيخ العلامة محمد بن صالح العثيمين

    فقہ کی معروف اور نہایت عمدہ کتاب فقیہ عصر شیخ محمد بن صالح العثیمین کی مایہ ناز تصنیف الشَّرْحُ المُمْتِعُ عَلَى زَادِ المُسْتَقْنِعِ لفضيلة الشيخ العلامة مُحَمَّد بن صَالِح العُثَيْمِين غفر الله له ولوالديه وللمسلمين نشر دار ابن الجوزي [طبع بإشراف مؤسسة الشيخ محمد بن صالح العثيمين...
  8. عبدالرحمن لاہوری

    وہابیت کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ لفظ "وہابیت" کے متعلق سعودی مستقل فتوی کمیٹی سے سوال ہوا: سوال: وہابیت کیا ہے؟ جواب: "وہابیت" ایک ایسی اصطلاح ہے جسے امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کے مخالفین ان کی دعوت پر چسپاں کرتے ہیں؛ ایسی دعوت جو توحید کو شرک سے علیحدہ کرتی ہے اور تمام طریقوں کا رد کرتی...
  9. عبدالرحمن لاہوری

    کسی ایک مذہب کی تقلید کرنے کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ آج امت میں دیگر اعتقادی، فکری اور عملی گمراہیوں کے علاوہ ایک گمراہی تقلید شخصی کی بھی پھیلی ہوئی ہے۔ ویسے تو متقدمین ائمہ فقہاء و محدثین میں سے کوئی بھی اس کا قائل نہیں رہا لیکن ان کے اقوال ذکر کرنے سے پہلے ہم ذرا عصر حاضر کے نامور کبار علماء کے اقوال کی طرف نظر ڈالتے...
  10. عبدالرحمن لاہوری

    سیرت امام السنہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ

    امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (۱۶۴۔۲۴۱ھ) ابو عبد اللہ الشیبانی، بغداد میں ربیع الاول ۱۶۴ ھ میں پیدا ہوئے۔ اپنے دور کے سب سے بڑے عالم حدیث، مجتہد تھے۔ سنت نبوی سے عملی وعلمی لگاؤ تھا اس لئے امت سے امام اہل السنۃ کا لقب پایا۔ زہد واستغناء ایسا مثالی تھا کہ جذبہ جہاد سے ہر وقت معمور رہتے۔ آپ کے...
  11. عبدالرحمن لاہوری

    مختلف مجالس میں تین متفرق طلاقوں کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اس مسئلے کا تو ہمیں بخوبی علم ہے کہ ایک مجلس میں تین طلاقیں ایک ہی طلاق رجعی شمار ہوتی ہیں مگر سوال یہ ہے کہ اگر مجالس مختلف ہوں تب تین طاقوں کا کیا حکم ہے یعنی تین مختلف اوقات میں تین متفرق طلاقیں دی جائیں تو کیا وہ تین شمار ہونگی۔ مثلا زید نے اپنی بیوی کو اپنے گھر میں...
  12. عبدالرحمن لاہوری

    سکائیپ پر علماء و مفتیان سے روابط پیدا کئے جائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں اس مبارک فورم کی انتظامیہ کو یہ تجویز پیش کرتا ہوں کہ وہ سکائیپ پر دار الافتاء قائم کریں تاکہ عوام کے علماء و مفتیان سے روابط اور فتاوی کا حصول آسان ہو سکے۔ اگرچہ فتوی کیلئے علیحدہ سے ویب سائیٹ موجود ہے لیکن اس پر صرف پرانے فتاوی موجود ہیں اور ویسے بھی ای میل یا...
  13. عبدالرحمن لاہوری

    فقہ میں وجه الدلالة سے کیا مراد ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کتب فقہ کے مطالع کے دوران اکثر ایک اصطلاح "وجہ الدلالۃ" کا ذکر ملتا ہے۔ فاضل احباب سے سوال ہے کہ جب فقہاء "وجہ الدلالۃ" کے ذکر کے بعد کوئی بات کہیں تو اس کا کیا مطلب ہوتا ہے اور خود "وجہ الدلالۃ" کا فقہ کی اصطلاح میں کیا مطلب ہوتا ہے؟
  14. عبدالرحمن لاہوری

    نماز جنازہ میں فاتحہ جہرا پڑھنا

    اگرچہ میں اس بات کا قائل ہوں کہ کسی وقت اگر نماز جنازہ میں فاتحہ جہرا یعنی اونچی آواز سے پڑھ لی جائے تو کوئی حرج نہیں لیکن ہمارے اہل حدیث حضرات کے ہاں تو یہ ایک مستقل طریقہ بن گیا ہے اور سری طور جنازہ تو پڑھا ہی نہیں جاتا الا ماشاء اللہ۔ عموما جن روایات سے جہر بالفاتحہ کا استدلال کیا جاتا ہے وہ...
  15. عبدالرحمن لاہوری

    معلومات درکار: دورہ صرف و نحو

    اسلام علیکم محترم احباب، جامعہ میں آج کل امتحان ہو رہے ہیں۔ امتحان سے فارغ ہو کر میں چھٹیوں میں اپنی نحو پر مزید محنت کرنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی مجھے لاہور میں منعقد ہونے والے کسی بھی دورہ صرف و نحو کے بارے میں معلومات دیجئے گا۔ شکریہ
  16. عبدالرحمن لاہوری

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته

    السلام علیکم میرا نام عبدالرحمن بن قمر ہے اور میں جامعہ میں فاونڈیشن کلاس میں طالب علم ہون۔ جامعہ کے فضلا٫ شاید اس فاونڈیشن کلاس سے واقف نہ ہوں اس لئیے آپ کو صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ یہ ہمارے محترم شیخ ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب کی بہترین کاوش ہے جس سے میٹرک یا انٹر پاس طلبہ کو مستفید ہعنے کا...
Top