• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. S

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    اس واقعے کے ضمن میں علماء اہل حدیث (جنہیں میں نے پڑھا یا سنا) کا یہ موقف ہے کہ موقع ہونے کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نا خود عمرہ کیا اور نہ ہی کسی اور زوجہ مطہرہ یا صحابی نے عمرہ کیا اسی طرح عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما بطور محرم عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ گئے ضرور تھے لیکن...
  2. S

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

    واہ جناب، باقی باتیں تو چھوڑیں لیکن مجھے لگتا ہے میں زندگی میں اس سے برا لطیفہ نہیں سن سکتا. ISI والے اپنے جاننے والوں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ وہ ISI میں ہیں.
  3. S

    اہل حدیثوں کی سند کی تحقیق درکار ہے

    http://forum.mohaddis.com/index.php?threads/10587/
  4. S

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

    محترم آفریدی صاحب. آپکے بیان میں تضاد پایا جاتا ہےـ خودکش حملے کرنے والوں پر فتوٰی دینے والے مولویوں کو آپ نے "درباری ملا" قرار دیا اور خودکش کرنے والوں کو مجاہد. اور جب میں نے خودکش حملوں میں بلا تفریق مارے جانے والے بےگناہوں کا تذکرہ کیا تو آپ نے پینترا بدلتے ہوئے انہیں کسی اور کی کاروائی قرار...
  5. S

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    Watch "Kya Masjid Ayesha Jakar Bar Bar Ahram Bandh Kar Kya Ek Se Zayda Umra Karna Durust Hai" on YouTube - http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/1912/0/ http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/7440/0/ لیکن محترم بھائی ہم نے تو اکثر اہل حدیث...
  6. S

    ’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

    کوئی گھر سے سبزی لینے نکلا ہو کوئی دوا لینے نکلا ہو کوئی بچوں کو اسکول چھوڑنے نکلا ہو کوئی مزدوری کرنے نکلا ہو علیٰ ھذا القیاس لوگوں کو بلا تفریق مارنا "جن مجاہدین" کا کام ہے اور "ان مجاہدین" کے آپ جیسے حمایتیوں کے "اسلام" کو سلام...... وہ والا جو اللہ نے جاہلوں کو کرنے کا کہا ہے.
  7. S

    اہل حدیثوں کی سند کی تحقیق درکار ہے

    یہاں کسی سیکشن میں کفایت اللہ صاحب کا لکھا ہوا ایک مضمون ہے جس میں آپ کے اس سوال کا مکمل جواب موجود ہے. ڈھونڈھنا پڑے گا.
  8. S

    جو شخص مکہ میں ہو اور ایک بار پھر عمرہ کرنا چاہے تو کیا کرے؟

    اس کا مطلب یہ ہے کہ عام طور پر جو پاکستانی اور ہندوستانی لوگ اپنے سفر عمرہ و حج کے دوران "مسجد عائشہ رضی اللہ عنہا" یا "مسجد جعرانہ" سے "کئی کئی عمرے روزانہ" کرتے ہیں، وہ درست ہے؟
  9. S

    اہل حدیثوں کی سند کی تحقیق درکار ہے

    طلحہ خان اور ابو حمزہ صاحب کافی تعصب بھرا ہوا ہے آپ لوگوں میں
  10. S

    موبائل فون ميں موسيقى والى ٹونز كا استعمال :

    Harmain ke imam jo duayen qanoot mein parhtey hain, un ke 20~30 seconds ke segments ko tone ya alarm ke tor par istemal karna kaisa hy. Jab keh wo sirf duayen hoti hain aor istemal karney wala bhi mafhoom ko samajhtey huye jumla mukammal honey ke bad hi call attend karta hy? Jazakallah
  11. S

    کیاہم پر یہ لازم نہیں آتا کہ۔۔۔

    سسٹر کیا آپ اپنے اہل حدیث ہونے کی روداد یہاں شیئر کرسکتی ہیں؟ اگر مناسب سمجھیں تو...!
  12. S

    جسے اولاد نہ ہورہی ہو وہ کیا کرے ؟

    جزاک اللہ خیر محترم
  13. S

    جسے اولاد نہ ہورہی ہو وہ کیا کرے ؟

    محترم اس حدیث کا مکمل حوالہ لکھ دیں. جزاک اللہ خیر
  14. S

    الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل

    بہت ہی عظیم کام ہے. اللہ مولف کی محنتوں کو قبول فرمائے. آمین
  15. S

    سوره کہف میں ذی القرنین اور یاجوج ماجوج اور موسی و خضر کے واقعات ترتیب میں کیوں بیان ہوئے ہیں-

    عنوان میں جو سوال "بقلم خود" قائم کیے گئے ہیں ان میں سے کسی کا بھی "مسکت جواب" پیش کردہ مواد میں نہیں. کاپی پیسٹ کرنے والے دوست کو مضمون میں پتا نہیں کیا اچھا لگا جو "یہ مواد" یہاں شیئر کردیا، خیر اپنی اپنی پسند ہے. ویسے میرے ذہن میں بھی ایک سوال پیدا ہوا ہے اگر کاپی پیسٹ دوست جواب دینا پسند...
  16. S

    جنت الفردوس میں بغیر حساب اور عذاب کے داخل ہونے کی دعا

    بنیادی طور پر ہر مسلمان جنت جانے کا خواہشمند ہے اور بغیر حساب کتاب، جنت جانا تو سونے پر سہاگے والی بات ہے. لیکن اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ جو بندہ اس ضمن میں جو بھی بات کرے وہ من و عن قبول کرلی جائے. لہٰذا محترم بھائیوں سے گذارش ہے کہ باحوالہ باتیں ہی شیئر کرنے کی کوشش کریں. جزاک اللہ خیر
  17. S

    جنت الفردوس میں بغیر حساب اور عذاب کے داخل ہونے کی دعا

    کیا یہاں اس دُعا کا کوئی حوالہ ہونا چاہیے تھا؟
Top