• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. 1

    یہ کیسا نام ہے

    ساتھیوں میں نے اپنا عجیب سا نام اس لئے رکھا ہے کہ یہ یاد رہتا ہے اور بھولتا نہیں۔ اور اپنا اصل نام اس لئے پوشیدہ رکھا ہے کہ نام سے کام معلوم ہوجاتا ہے ۔ اور فی الحال میں جس ذہنی تبدیلی سے گزر رہا ہوں اس میں مناسب بھی یہی ہے کہ اصل نام کی جگہ کسی دوسرے نام سے اپنے خیالات کا تبادلہ ہو سکے ۔بعض...
  2. 1

    تاثرات

    عرض کیا ہے تقلید کو ہم نے پڑھا۔ دیکھا جانچا سوچا غور کیا سوچ و بچار سے کام لیا جانبین کے دلائل کو پرکھا تولا ناپا محسوس کیا لیکن پھر ایک لمحے کو۔۔۔ میں رک سا گیا اپنے گریبان میں جھانکا کہیں میں جانب داری کا شکار تو نہیں عجلت میں تو نہیں اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوبارہ اس سارے جھمیلے کو شروع تا آخر جھیلا...
  3. 1

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    میرے پیارے بھائیوں اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد اس بات تک رسائی مقصود ہے کہ انکار حدیث کے حدود کیا ہیں ۔ وہ کیا باتیں ہیں جن کے وقوع سے انکار حدیث کا تمغہ آپ کو تھمایا جاتا ہے۔ آج کافی دنوں بعد جب اس فورم پر آنا ہوا تو ٹی کےایچ صاحب اس بات پر شکوہ کناں نظر آئے کہ انہیں منکر حدیث کہا جارہا ہے...
  4. 1

    کیا میں حق پر ہوں اگر ۔۔۔۔

    اس فورم کی ورق گردانی کرتے کرتے ایک بات بہ تکرار سامنے آئی کہ صحیح دین صرف قرآن و حدیث ہے اس لئے کسی امام وغیرہ کی کوئی بات نا دین ہے اور نا ہی دین کی حیثیت سے اسے لوگوں کے سامنے پیش کرنے اور انہیں اس پر عمل کی دعوت دینے کی گنجائش ہے۔ شاید یہ میرا احساس ہو کہ بات میں نے اس طرح لی ہے۔ بہر حال میں...
  5. 1

    ایک دنبہ کی قربانی کا سوال ہے

    چند دن ہوئےفیس بک پرقاری حنیف ڈار صاحب نے ایک پوسٹ شیئرکی اور بتایا کہ بقر عیدپر ایک دنبہ کی قربانی میاں خود اپنی طرف سے اور بیوی بچوںو ماں باپ کی طرف سے کرسکتا ہے۔ جو کہ معروف بات سے بالکل ہٹ کر ایک بات ہے ۔ اس بات تعجب تو ہوا لیکن انہوں نے یہ بات احادیث کے حوالے سے کی تھی کہ یہ بات احادیث سے...
  6. 1

    قرآن اگر مخلوق نہیں تو پھر کیا ہے ؟

    جو کچھ ہے اسے اگر خالق اور مخلوق کے نظرئے سے تقسیم کیا جائے تو ایک اللہ کی ذات خالق ہے اسکے علاوہ جو کچھ ہے وہ مخلوق ہے۔ اس تناظر میں میں نے جتنا سوچا اور جو کچھ قرآن کے مخلوق ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پڑھا ۔ اسکی مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی بلکہ اس پورے بحث کی مجھے سمجھ تو کیا آتی میں اس حوالے سے...
  7. 1

    عقیدہ کیا چیز ہے

    ہم اکثر سنتے ہیں فلاں کا عقیدہ خراب ہے ٍفلاں بدعی عقائد رکھتا ہے۔ آخر عقیدہ ہوتا کیا چیز ہے۔ قرآن حدیث میں ایمانیات کا ذکر ہے اعمال کا ذکر ہے اخلاقیات کا ذکر ہے لیکن عقیدہ کیا ہے اسکا ذکر نہیں ہے کیا ایمانیات کو ہم عقیدہ کہ سکتے ہیں؟ اللہ پر ایمان لانا، فرشتوں پر، کتابوں پر، رسولوں پر، آخرت پر،...
  8. 1

    محض الزام لگانے سے جرم ثابت ہوجاتا ہے۔ اصول حدیث کیا کہتا ہے

    مروان بن سالم الغفارى ،سخت ضعیف راوی ہے۔ حافظ ابن حجر رحمه الله (المتوفى852)نے کہا: متروك ورماه الساجي وغيره بالوضع یہ متروک ہے ساجی وغیرہ نے اس پرحدیث گھڑنے کا الزام لگایاہے۔[تقريب التهذيب لابن حجر: رقم 6570] یہ ساجی وغیرہ نے جو الزام لگایا ہے مروان بن سالم الغفاری پر کیا یہ الزام ان پرثابت...
  9. 1

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    ابتداء ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو اللہ کے اس عاجز اور کمترین بندے کا سلام پہنچے۔
Top