• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. علی معاویہ بھائی بھائی

    عبد الرحمن بن احمد الاعرج

    بہت دنوں کے بعد حاضری ہوئی ،مجھے عبد الرحمن بن احمد الاعرج کے بارے محدثین کی آرا معلوم کرنی ہیں ۔ کیا کسی محدث نے اس راوی کو ثقہ کہا ہے ؟ اگر یہ مجھول ہے تو کس کس محدث نے اسے مجھول کہا ہے ۔ برائے مہربانی جنتی جلدی ممکن ہو اس راوی کے بارے آگاہ کریں۔
  2. علی معاویہ بھائی بھائی

    یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ سے متعلق چندتحقیقی مضامین

    ان مضامین سےکچھ مضامین اوپن نہیں ہو رہے 1 سیدنا حسین کا یزید کو امیر المؤمنین کہنا ابن عباس کا صالح کہنا ابن حنفیہ کا نمازی کہنا ابن عمر کا بیعت کرنا وغیرہ اس مسئلہ کو حل فرمائیں
  3. علی معاویہ بھائی بھائی

    مُردوں کے نہ سننے پر بہترین تحقیق

    آج بندہ نے یوٹیوب پر مُردوں کے نہ سُننے پر یہ تحقیقی مقالہ سُنا بہت پسند آیا ۔ اُمید ہے آپ کو بھی پسند آئے گا
  4. علی معاویہ بھائی بھائی

    سیرت النبی یا میلاد النبیﷺ

    سیرت النبی یا میلاد النبیﷺ (خطبہ جمعۃ المبارک) محمد عطاء اللہ بندیالوی نحمدہ نصلی ونسلم علیٰ رسولہ الکریم الامین وعلیٰ آلٰہ واصحابہ اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّـهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي...
  5. علی معاویہ بھائی بھائی

    دعا کی درخواست

    میری والدہ صاحبہ علیل ہیں ۔ تمام موحد احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
  6. علی معاویہ بھائی بھائی

    جناب قادری رانا جی نے دعوی کیا ہےکہ " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔"

    قادری رانا جی: جناب نے دعوی کیا ہے کہ " " اعلی حضرت کے عقیدے پر انگلی رکھو نہ ثابت کروں تو کہنا۔" بندہ ناچیز امام بدعت و ضلالت جناب احمد رضا خان بریلوی کا اک مذعومہ عقیدہ نقل کر رہا ہوں اسے بغور پڑھیں "انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام کی حیات حقیقی،حسی،دنیاوی ہے ۔ان پر تصدیق وعدہ الٰہیہ کے...
  7. علی معاویہ بھائی بھائی

    کتاب

    شیخ کفایت اللہ سنابل حفظہ اللہ کی نئی کتاب " واقعہ کربلا " کے متعلق جو آئی ہے وہ کہاں سے مل سکتی ہے رہنمائی فرمائیں
  8. علی معاویہ بھائی بھائی

    (مدینہ منورہ کی حاضری کا صحیح طریقہ )

    (مدینہ منورہ کی حاضری کا صحیح طریقہ )حج تربیتی کلاس (پارٹ 1) معلم : پروفیسر فضل حق بندیالوی حفظہ اللہ تعالی (سابق چیئر مین شعبہ اسلامیات سرگودہا یونیورسٹی) کل ضیائے توحید نامی پیج سے یہ ویڈیو شئیر ہوئی ڈاؤن لوڈ کی اور سنی بہت عمدہ پائی حج پر جانے والے ضرور سنیں...
  9. علی معاویہ بھائی بھائی

    معلومات

    بندہ کی ایک مودودی فکر کے آدمی سے بات چل رہی ہے اسکا کہنا ہے کہ سعودیہ کے تمام علماء کرام نے مودودی صاحب کی کتاب " خلافت و ملوکیت " پر تصدیق کر رکھی ہے کیا یہ بات درست ہے؟ اور یہی بدنام زمانہ کتاب سعودیہ کی تمام یونیورسٹیوں میں اور مدینہ یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہے ؟ برائے مہربانی ارجنٹلی...
  10. علی معاویہ بھائی بھائی

    احباب محدث فورم

    السلام علیکم لمبی غیر حاضری کے بعد بندہ آج بوتل والے جن کی طرح حاضر ہے ،محدث فورم کو بہت مِس کیا نئی نئی تحقیقات کے استفادہ سے محروم رہا ،نو ک جھوک کا سلسلہ ختم ہوگیا اب حاضر ہوں ۔امید ہے کہ احباب خوش آمدید کہیں گے نہیں تو پھر غائب ہو جاؤنگا؟
  11. علی معاویہ بھائی بھائی

    مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ؒ

    مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ؒ (1564ء۔1625ء) ( بنت میاں محمد الیاس) مختصر سوانحی خاکہ مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی ؒ (1564ء۔1625ء) امت ِ مسلمہ کےاُن علماء وشیوخ میں سے تھے جن کی دینی وملی خدمات کی وجہ سے ہندوستان میں دینِ اسلام کو حیاتِ نو ملی اور ان کی تعلیمات و جدو جہد نے اسلامی نشاۃ...
  12. علی معاویہ بھائی بھائی

    منظوم ترجمہ قرآن !

    منظوم ترجمہ قرآن!
  13. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا سیدنا ابوبکر صدیق انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل ہیں؟

    کیا سیدنا ابوبکر صدیق انبیاء کرام کے بعد سب سے افضل ہیں؟ کیا یہ بات عقائد اہل سنت میں سے ہے؟ یا مسلمات اہل سنت سے؟اور اس کے دلائل کیا ہیں۔ شیخ کفایت اللہ صاحب اگر اس پر روشنی ڈالیں تو مہربانی ہوگی،
  14. علی معاویہ بھائی بھائی

    کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟

    الصديقون ثلاثة : حبيب النجار مؤمن آل يس الذي قال ( يا قوم اتبعوا المرسلين ) و حزقيل مؤمن آل فرعون الذي قال ( أتقتلون رجلا أن يقول ربي الله ) و علي بن أبي طالب، و هو أفضلهم الراوي: أبو ليلى الأنصاري والد عبدالرحمن المحدث: السيوطي - المصدر: الجامع الصغير - الصفحة أو الرقم: 5149 الصديقونَ ثلاثةٌ ...
Top