• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. بنات خدیجہ

    کیا یہ بغیر موسیقی والی نشید حرام ہے؟

    نشید کی یوٹیوب لنک کسی کا کہنا ہے کہ "یہ نشید واہیات گانوں کی طرز پر بنائی گئی ہے۔بلاشبہ اس میں موسیقی نہیں ہے لیکن یہ کفار سے مشابہت کے ضمن میں آتا ہے۔ اس لئے ایسی نشید بنانا اور سننا حرام ہے۔ نئی طرز ایجاد کرنی چاہئے لیکن گانوں کی طرز پر اسلامی نظمیں نہیں بنائیں جاسکتیں۔" ایک عام مسلمان کی طرح...
  2. بنات خدیجہ

    اللہ کی ذات ہر جگہ موجود ہے، یا عرش پر مستوی ہے؟ ایک مکالمہ۔ (کچھ غلط فہمیوں کا ازالہ)

    مومنہ: السلام علیکم و رحمۃ اللہ امۃ اللہ: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، مومنہ بہن! آئیے بیٹھئے، کیسے آنا ہوا؟ مومنہ: آپ نے کہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں سات جگہوں پر فرمایا ہے کہ اللہ عرش پر مستوی ہے، میں نے مولوی صاحب کا درس سنا اور میرے پاس کچھ سوال ہیں۔ امۃ اللہ: جی بہن ضرور...
  3. بنات خدیجہ

    بے کس و مجبور کی پکار کون قبول کرتا ہے؟

    أَمَّن يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ وَيَجْعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْأَرْضِ ۗ أَإِلَٰهٌ مَّعَ اللَّهِ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ بے کس کی پکار کو جب کہ وہ پکارے، کون قبول کرکے سختی کو دور کردیتا ہے؟ اور تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے، کیا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اور معبود ہے؟ تم...
  4. بنات خدیجہ

    فجر کی دو رکعت سنت کی فضیلت

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اکرم ﷺ نے فرمایا: "فجر کی دو رکعت (سنت مؤکدہ) دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس سے بہتر ہیں۔" صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزء الاول، رقم الحدیث 340
  5. بنات خدیجہ

    خطبہ کے بغیر جمعہ کی نماز، اور مسجد کے اوپر مکان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ جمعہ کے دن نماز کے وقت سے کچھ منٹ پہلے مسجد میں آنا اور خطبہ سنے بغیر نماز جمعہ ادا کرلینا کیسا ہے؟ جب یہ بغیر کسی عذر ہمیشہ کا معمول بن جائے۔ ایک اور سوال: اہلحدیث کی مسجد علاقے میں نہ ہونے کی بنا پر ایک مسجد قائم کی گئی، پہلی منزل پر مسجد ہے، اور اس کے...
  6. بنات خدیجہ

    عورت اور اسلام (گرافکس)

    اسلام سے پہلے خواتین سخت آزمائشی دور سے گزر رہی تھیں۔ عرب بچیوں کی ولادت کو سخت ناپسند کرتے تھے اور انہیں زندہ زمین میں گاڑ دیتے تھے کہ وہ دب کر دم توڑ دیں۔ اگر لڑکی کسی طرح بچ جاتی تو اسے نہایت اہانت آمیز ذلت بھری زندگی گزارنی پڑتی۔ اس صورتحال کا نقشہ کھینچتے ہوئے اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے...
  7. بنات خدیجہ

    کیا غیر محرم کو دیکھنا اور اس کی تعریف کرنا حرام ہے؟ (علماء کی رہنمائی چاہئے)

    کچھ لڑکیاں کرکٹ، فٹبال کے کھلاڑیوں اور ڈیبلو ڈیبلو ای کے ریسلرس کی فین ہوتیں ہیں۔ ان کا نام لیتی ہیں ان کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیتی ہیں، ان کے جسم کی تعریف ان کے چہرے کی تعریف ان کے بالوں کی تعریف ان کے انداز کی تعریف، چلنے کے اسٹائل کی بات کرنے کے سٹائل کی، اور ان کے بارے میں معلومات...
  8. بنات خدیجہ

    دودھ کے اندر آب زم زم کی ملاوٹ

  9. بنات خدیجہ

    بنات خدیجہ کی admin کا تعارف

    @نسرین فاطمہ صاحبہ کے کہنے پر کہ یہاں اپنا تعارف کروائیں ' ہم حاضر ہوئے۔ (شاید یہ یہاں کی روایت ہے) ہمارا تعلق ہندوستان سے ہے۔ دعوت کا سفر ایک مہینہ پہلے شروع کیا۔ ہوا یوں کہ ہماری بہن نے دیکھا whatsapp پر کہ کس طرح خرافات پھیل رہی ہیں۔ ہر کوئی بغیر تحقیق کے ہر ہاتھ لگی چیز فارورڈ کررہا ہے۔بہن...
  10. بنات خدیجہ

    رسول کیوں آئے؟

    قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لئے کچھ زیادہ علم کی ضرورت نہیں ، کیونکہ پیغمبر نادانوں کو راہ بتانے کے لئے ، جاہلوں کو سمجھانے کے لئے اور بے علموں کو علم سکھانے ہی کے لئے آئے تھے۔ فرمایا: ترجمہ: "وہی ہے جس نے نا خواندہ لوگوں میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور...
Top