• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ ابن آدم

    معجزات، کرامات کی حقیقت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یوٹیوب پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں بریلویوں کے ایک عالم (مفتی فضل احمد چشتی) ایک اہل حدیث عالم (حافظ عبدالمنان راسخ) سے کچھ منطقی سوالات پوچھتا ہے جن میں سے ایک سوال کا جواب مجھے مطلوب ہے جوکہ میں سمجھ نہیں سکا، اُمید ہے اہل علم راہنمائی فرمائیں گے۔ یہ رہا ویڈیو کا...
  2. عبداللہ ابن آدم

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    گزشتہ کچھ دِنوں سے وٹس ایپ پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں اہل بدعت کی طرف سے ایک مجہول الحال شخص کی طرف سے ایک تحریر لکھی گئی ہے جس میں اس نے اپنے زعم باطل میں میلاد پر کئے جانے والے تمام اعتراضات کے جواب دئیے ہیں۔ موصوف نے میلاد نہ منانے والے کو انگریز کا ایجنٹ، منافق اور غدار قرار دیا ہے...
  3. عبداللہ ابن آدم

    اہل بدعت کی اس غلط تأویل کا جواب مطلوب ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہل علم سے گزارش ہے کہ مبتدعین کو جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختار کل اور علم الغیب اور نبی علیہ السلام کے فرشتہ یا نور نہ ہونے پر آیات پیش کی جاتی ہیں جیسا کہ (سورہ الانعام: ۵۰) اور (الاعراف: ۱۱۸) میں آیات آتی ہیں تو ان کی طرف سے یہ دو جواب آتے ہیں B پہلا یہ...
  4. عبداللہ ابن آدم

    اس حدیث کا عربی متن اور سند درکار ہے۔۔۔؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! مسند احمد میں ایک شخص کا مسلمان ہونے کے لیے یہ شرط پیش کرنا کہ وہ صرف دو نمازیں پڑھے گا۔ اور آپ ﷺ کا اس شرط کو تسلیم کر لینا، اس معنیٰ کی حدیث بمع عربی متن اور مکمل حوالہ کے ساتھ مطلوب ہے۔۔۔؟؟ کیا اس معنیٰ کی روایات کی اسناد صحیح ہیں۔۔؟؟ اور اس کا کیا مفہوم ہے،...
  5. عبداللہ ابن آدم

    ما تحت الاسباب اور مافوق الاسباب میں کیا فرق ہے؟ مفتی فضل احمد چشتی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب میں فرق کو ایک بریلوی مفتی فضل احمد چشتی یوں بیان کر رہے تھے۔ میں نے پوچھنا یہ ہے آیا یہ تعریف درست ہے یا نہیں۔۔۔؟؟؟ ما تحت الاسباب اور مافوق الاسباب جہاں تک اسباب ملتے ہیں اور جو چیز اسباب کے تحت مل جاتی ہےاس کو کسی سے مانگنا...
  6. عبداللہ ابن آدم

    کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر درکار ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!! کسی بھائی کے ساتھ کلک (Kelk 2010) سافٹ وئیر ہے تو اس کا ڈاؤن لوڈ لنک ارسال کر دے۔ یاد رہے میں کئی مرتبہ اسے ڈاؤن لوڈ کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں۔ کیونکہ پہلے بھی میں اسے استعمال کر چکا ہوں۔ وائرسز کی وجہ سے وہ ڈیلیٹ ہو گیا۔ اب بار بار انسٹال کرنے کے باوجود یہ...
  7. عبداللہ ابن آدم

    دھمال کا جواز ؟

    وٹس ایپ پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے اس کی حقیقت معلوم کرنی ہے۔ دھمال کے جواز میں جو احادیث پیش کی گئی ہیں ان کی شرعی حیثیت بھی بتا دیں۔ اور کیا واقعی ان احادیث سے دھمال کاجواز ثابت ہوتا ہے؟ بطورِ دلیل کے جو روایات پیش کی گئی ہیں ان کا صحیح مفہوم آئمہ محدثین اور سلف صالحین نے کیا کیا ہے؟ اس کی...
  8. عبداللہ ابن آدم

    کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی تھی ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! محترم علمائے کرام و مشائخ عظام ! میرا ایک سوال ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت نہیں بلکہ صلح کی تھی اور صلح بھی درحقیقت جنگ بندی ہے کیونکہ جنگ صفین جس میں کم وبیش ستر ہزار افراد قتل ہوئے اور جنگ جمل جو...
  9. عبداللہ ابن آدم

    میلاد النبیﷺ پر ثواب ؟؟ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیوخ سے گزارش ہے کہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی میلاد النبیﷺ کے حوالے سے ایک عبارت کو کچھ حضرات بڑے شدومد سے بیان کر رہے ہیں اس کی اصل حقیقت کیا ہے؟ اس سے پہلے مرزا محمد علی جہلمی کا بھی ایک ویڈیو کلپ سننے کا اتفاق ہوا، جس میں وہ بھی یہ کہہ رہا تھا کہ...
  10. عبداللہ ابن آدم

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محدث فورم میں ” عقیدہ ومنہج “ تھریڈ میں غالباً شرک کا سیکشن موجود تھا۔ جس میں میں نے ایک موضوع شروع کیا تھا ”شرک کی تعریف از مفتی اکمل بریلوی“ جو کہ اب تلاش کے باوجود نہیں ملا، بلکہ پورے کا پورا سیکشن ہی غائب ہے۔ انتظامیہ سے گزارش یہ کرنی تھی کہ اگر آپ نے اسے...
  11. عبداللہ ابن آدم

    اس حدیث کی تحقیق و تخریج درکار ہے؟

    آپ ﷺ نے فرمایا کہ قریب ہے کہ تم میں سے ایک مجھے جھٹلائے اس حال میں کہ وہ ٹیک لگا کر بیٹھا ہوا ہو کہ میری کوئی حدیث بیان کی جائے تو کہے گا: کہ ہمارے اور تمہارے درمیان کتاب اللہ موجود ہےہم اس میں جو حلال پائیں گے اسے حلال سمجھیں گے اور جو حرام پائیں گے اسے حرام جانیں گے،خبردار! جو رسول اللہ (ﷺ) نے...
  12. عبداللہ ابن آدم

    حدیث کی شرح مطلوب ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علمائے کرام سے گزارش ہے کہ اس حدیث کی شرح مطلوب ہے اس میں کچھ باتیں مجھے سمجھ نہیں،سلف صالحین نے اس حدیث سے کیا مراد لیا ہے اس کی مکمل وضاحت چاہیئے۔ @اسحاق سلفی حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ...
  13. عبداللہ ابن آدم

    لوہے کی انگوٹھی پہننا

    السلام علیکم ورحمته اللہ وبرکاته اس حدیث کے متعلق اہل علم راہنمائی فرمائیں خصوصاً @اسحاق سلفی آیا یہ حدیث حسن ہے یا ضعیف شیخ البانی رحمہ اللہ اس حدیث کو ضعیف جبکہ شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اس حدیث پر حسن کا حکم لگایا ہے۔ مکمل وضاحت کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،...
  14. عبداللہ ابن آدم

    دعا ختم قرآن کے وقت اجتماع

    السلام عليكم ورحمة ألله و بركاته اس روایت کی تحقیق چاہیے سیدنا انس رضی للہ عنه سےروایت ہے کہ وہ ختم قرآن مجید کے موقع پر اپنے اہل خانہ کو جمع کرکے دعا فرمایا کرتے تھے۔ (سنن دارمی فضائل القرآن باب فی ختم القرآن حدیث:3468۔3468)ٰ اور ایک سوال بھی ہے ختم قرآن كے وقت إنسان اپنے اہل وعیال کو اکھٹا...
  15. عبداللہ ابن آدم

    گھر میں کوڑا لٹکانا .....روایت کی تحقیق

    ☼◙»اولاد کی دیــنی تــربیت«◙☼ رسـول اللـہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "لاتـرفـع عنهـم عصـاک ادبـا و اخفهـم فـی اللہ " »احمد« اولاد کو دین سکهانے اور دین دار بنانے کےلۓ ان پر لاٹهی برساتے رہو اور انہیں اللہ کے معاملہ میں ڈراتے رہو, الا ترفع، لاٹهی پڑتی رہے اٹهاؤ مت ۔ "ادبا" کے معنی ہیں "دینی...
  16. عبداللہ ابن آدم

    حدیث کی تحقیق درکار ہے۔۔؟؟

    حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ، يُحَدِّثُ عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ بْنِ مَخْرَمَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ وُلِدْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ، صلى الله...
  17. عبداللہ ابن آدم

    حدیث کی تحقیق مطلوب ہے؟

    اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے؟ ساتھ میں اس کا اُردو ترجمہ بھی کر دیں تو بہتر ہو گا۔ ﺍﻟﺘﺮﻏﻴﺐ ﻓﻲ ﺍﻟﺪﻋﺎﺀ ﻭﺍﻟﺤﺚ ﻋﻠﻴﻪ ﻟﻌﺒﺪ ﺍﻟﻐﻨﻲ ﺍﻟﻤﻘﺪﺳﻲ ﻓِﻲ ﺩُﻋَﺎﺀِ ﺍﻟْﺤَﺎﺟَﺔِ ﺭﻗﻢ ﺍﻟﺤﺪﻳﺚ: 61 (ﺣﺪﻳﺚ ﻣﺮﻓﻮﻉ ) ﺃﺧﺒﺮﻧﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺒﺎﻗﻲ ﺑﻦ ﺃﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺳﻠﻤﺎﻥ ، ﺃﻧﺒﺄﻧﺎ ﺍﺑﻦ ﺧﻴﺮﻭﻥ ، ﺃﻧﺒﺄﻧﺎ ﺍﺑﻦ ﺷﺎﺫﺍﻥ ، ﺃﻧﺒﺄﻧﺎ ﺃﺑﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﻪ ﺑﻦ ﺟﻌﻔﺮ...
  18. عبداللہ ابن آدم

    کیا بریلوی رسول اللہ ٖٖ صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا (رب) مانتے ہیں؟ فاروق رضوی بریلوی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک ویڈیو جس میں شیخ جرجیس انصاری صاحب بیان فرما رہے تھے کہ بریلوی قرآن کی اس آیت سے ”وما رميت إذ رميت ولكن الله رمى“ ”(اے نبی ﷺ) جو کنکر یاں آپ نے پھینکی تھی وہ آپ نے نہیں بلکہ اللہ نے پھینکی تھی“ سے استدلال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کہ نبی ہی اللہ ہیں پھر اس کے...
  19. عبداللہ ابن آدم

    کیا غسل کعبہ اور غلاف کعبہ بدعت نہیں؟

    کعبہ کو غسل دینا ، اور غلاف چڑھانا کس کی سنت ہے؟ کیا ایسا کرنا بدعت ہے؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ کو غسل دیا اور کعبہ پر غلاف چڑھایا؟ کیا صحابہ ، تابعین سے ایسا کرنا ثابت ہے؟ اگر ثابت نہیں تو پھر یہ بدعت کیوں نہیں؟؟ اس کو ہر سال کی ۱۰ ذوالحج کو تبدیل کیا جاتا ہے تو اس کیلئے ۱۰ ذوالحج...
  20. عبداللہ ابن آدم

    نمازِ عید کی زائد چھہ تکبیرات کے دلائل

    (تکبیراتِ عیدین پر مختلف روایات کتبِ احادیث میں موجود ہیں، دنیا میں موجود مسلمانوں کی اکثریت "احناف" کا جن پر عمل ہیں وہ ذکر کی جاتی ہیں) عید الفطر اور عید الأضحى کی دو رکعات نماز جو چھہ زائد تکبیرات سے ادا کی جاتی ہے. پہلی رکعت میں ثنا کے بعد قرأت سے پہلے تین (٣) زائد تکبیرات کہی جاتی ہیں، اور...
Top