• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Law Abiding

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    دعا دینے کا بہت بہت شکریہ۔ آمین میں نے دین کے معاملے میں کبھی مداخلت نہیں ہے، اور نہ علماء کرام کے تقدس کوکبھی پامال کیا ہے، کوئی شک نہیں انہی کی خدمات کی وجہ سے دین پوری دنیا میں پھل پھول رہا ہے اور بڑھتا رہے گا۔ ان شاءاللہ محترم، آپ نے ابھی تک مجھے صحیح نمونے نہیں سمجھا، خیر کوئی بات نہیں...
  2. Law Abiding

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    یہ کوئی ایک بات نہیں ہے، اسلام کے نام پر اگر تحریک طالبان اپنے ہی معصوم مسلمانوں کو ماریں تو وہ خارجی اور جہنم کے کتے کے القاب سے نوازےجاتے ہیں اور داعش کسی غیر مسلم معصوم شہری کو اسلام کے نام پر قتل کرے تو ان کے خلاف بولنے والوں کو تیکھے سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا اسلام صرف...
  3. Law Abiding

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    منیر! بالکل تکلیف میں ہوں، جب کسی بے گناہ انسان کا خون بہایا جاتاہے وہ بھی ایسے مذہب کے نام پر جس کا پورا پیغام ہی امن اور امان ہے تو واقعی بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے کہ دل میں ابھی ایمان باقی ہے۔ الحمدللہ شرک!! غیر اللہ!!! لگتا ہے آپ مجھ سے ابھی واقف نہیں ہے، اس لیے میرے بارے میں کمینٹس دینے سے...
  4. Law Abiding

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    اس معصوم برطانوی کے قتل کی خبر یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ http://www.theguardian.com/uk-news/2014/oct/03/alan-henning-isis-syria-video-murder
  5. Law Abiding

    اس معصوم کے قتل کی آخر کیا وجہ تھی؟

    افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ کل عرفہ کی رات کو دنیا کے (تدوین از انتظامیہ) گروپ داعش نے ایک اور معصوم برطانوی کو اپنی (تدوین از انتظامیہ) ہوس کا نشانہ بنادیا۔ آج عید کے دن ان (تدوین از انتظامیہ) خارجیوں نے برطانوی عوام کو عید کا کتنا گھٹیا تحفہ دیا کہ ساری برطانوی عوام اس عید کے تحفہ کو...
  6. Law Abiding

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    بہت بہت شکریہ سسٹر، بس آپ بہنوں کی دعائيں چاہیں کہ اللہ مجھے دنیا و آخرت میں کامیاب کرے اور ان اسلام کےدشمن دھشتگردوں کے ناپاک مقاصد کو کاؤنٹر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  7. Law Abiding

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    ایک بات عرض کرتا چلوں کہ میں یہاں کسی مقصد کے لیے نہیں آیا اور نہ ہی میرا کسی بھائی سے کوئی اختلاف یا بحث کرنے کا کوئی ارادہ ہے، سب میرے بھائی ہیں اور میرا کسی سے کسی قسم کا کوئی ایسا معاملہ نہیں کہ نفرت پیدا ہوجائے، اس لیے عزت اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر مجھ سے بات کی جاسکتی ہے۔
  8. Law Abiding

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    محترم، میں نے کوئی چکنی چوپڑی باتیں نہیں کیں، صرف اور صرف اصل نقطہ پر بات کی ہے، اس کو ماننا اور اس پر اختلاف کرنا اخلاق کے دائرے میں رہ کر ہر کسی کا حق ہے۔ یہودیوں کے بارے میں تو میں نے ابھی تک کوئی بات کی ہی نہیں ہے اور نا ان کے کوئی افکار پیش کیےہیں اور نہ یہ میرا کام ہے۔ لگتا ہے محترم آپ...
  9. Law Abiding

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    کیا یہاں آنے کے لیے کوئی خاص مقصد ہونا چاہیے جو خصوصی طور پر آپ کو بتایا جائے، میرے خیال میں آپ کا سوال غیر مناسب ہے، اس لیے اسپر دوبارہ غور کریں محترم۔
  10. Law Abiding

    بین الاقوامی شیعہ سنی تنازعہ اور اسلامی ممالک کا کردار

    یہ آرٹیکل میں نے پچھلے سال اگست میں لکھا تھا۔
  11. Law Abiding

    بین الاقوامی شیعہ سنی تنازعہ اور اسلامی ممالک کا کردار

    بین الاقوامی شیعہ سنی تنازعہ اور اسلامی ممالک کا کردار عرصہ دراز سے یہ سلسلہ یونہی چلتا آرہا ہے اور جوں جوں وقت بدلتا جارہا ہے یہ تنازعہ بھی اپنی نوعیت تبدیل کرتا جارہا ہے مگر حالات بدستور اسی طرح دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں۔ یہ تنازعہ نہ تو دولت کا ہے نہ اقتدار کا بلکہ یہ تنازعہ مذہبی...
  12. Law Abiding

    آپ کو ذاتی پیغام کیسے بھیجا جائے گا، اس کے بارے میں علم نہیں ہے، کچھ گائیڈ کیجیے گا۔

    آپ کو ذاتی پیغام کیسے بھیجا جائے گا، اس کے بارے میں علم نہیں ہے، کچھ گائیڈ کیجیے گا۔
  13. Law Abiding

    ایسے علماء کا فتویٰ کس کام کا جنہوں نہیں کبھی جہاد کی نیت سے ہاتھ میں تلوار (ہتھیار ) نہیں پکڑی

    السلام علیکم، یہ ساری بحث کم از کم میرے لیے تو فضول ہے، آپ لوگ صرف اس بات پر لڑرہے ہوں کہ کون حق پر ہے اور کون حق پر نہیں، کس کا جہاد اچھا ہے اور کس کا نہیں، کون سے علماء حق ہے اور کون سے علماء طاغوت، سعودی حکومت طاغوت، سعودی حکمران طاغوت، سارا سسٹم طاغوت، پوری اسلامی دنیا اور سارےاسلامی ممالک...
  14. Law Abiding

    اپنا تعارف آپ کے لیے پیش خدمت ہے جوکہ کچھ بھائیوں کے لیے نیا نہیں ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اس محدث فورم پر میرا یہ پہلا قدم یقینی طور پر نہیں ہے، محترم شاکر بھائی اور کچھ دوسرے ممبران مجھ سے واقف ہیں، فرق صرف اتنا ہے کہ میری پہلی شخصیت اور اب کی ششخصیت قدرے مختلف ہے جس کا اندازہ کچھ محترم بھائیوں کو ہے، اب یہ اچھی بات ہے یا غلط اس کا فیصلہ تو رب...
  15. Law Abiding

    Terrorism is not a monopoly of Islam

    Terrorism is not a monopoly of Islam
Top