• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قیصر سجاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی دراز کر لے میں تیرگی کا غبار بن کر نہیں جیوں گا مجھے پتہ ہے کہ ایک جگنو کے جاگنے سے یہ تیرگی کی دبیز چادر نہیں کٹے گی مجھے خبر ہے کہ میری بے زور ٹکروں سے فصیلِ دہشت نہیں ہٹے گی میں جانتا ہوں کہ میرا شعلہ چمک کے رزقِ غبار ہو گا تو بے خبر یہ دیار ہو گا میں روشنی...
  2. قیصر سجاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    اکیلے ہوتے جاؤ گے کسی سے اونچا بولو گے کسی کو نیچا سمجھو گے کسی کے حق کو مارو گے بھرم ناحق دکھاؤ گے تو لوگوں کو گنواؤ گے اکیلے ہوتے جاؤ گے ذرا سی دیر کو سوچو زباں کو روک کر دیکھو تسلی سے سنو سب کی تسلی سے کہو اپنی جو یونہی طیش کھاؤ گے اکیلے ہوتے جاؤ گے خرد مندوں کا کہنا ہے یہ دنیا اک...
  3. قیصر سجاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    اپنے بالوں کی سفیدی پر سہم جاتا ہوں زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے
  4. قیصر سجاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ رات اپنے سیاہ پنجوں کو جس قدربھی دراز کر لے میں تیرگی کا غبار بن کر نہیں جیوں گا مجھے پتہ ہے کہ ایک جگنو کے جاگنے سے یہ تیرگی کی دبیز چادر نہیں کٹے گی مجھے خبر ہے کہ میری بے زور ٹکروں سے فصیلِ دہشت نہیں ہٹے گی میں جانتا ہوں کہ میرا شعلہ چمک کے رزقِ غبار ہو گا تو بے خبر یہ دیار ہو گا میں روشنی...
  5. قیصر سجاد

    دوران نماز سلام کہنا

    جزاکم اللہ احسن جزا
  6. قیصر سجاد

    دوران نماز سلام کہنا

  7. قیصر سجاد

    دوران نماز سلام کہنا

    کیا نماز باجماعت کے دوران باہر سے آنے والا شخص بلند آواز سے السلام علیکم کہے گا ? احباب رہنمائی فرمائیں. جزاکم اللہ
  8. قیصر سجاد

    اپنی زوجہ سے لڑنے کے فوائد....

    شادی نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجیئے فرنائل کی گولی ہے اور چوس کے کھانی ہے
  9. قیصر سجاد

    ہلاکو خان

    رحمہ اللہ علیہ کا کیا مقصد ؟؟؟؟؟
  10. قیصر سجاد

    عید مبارک

    ليس العيد لمن لبس الجديد إنما العيد لمن طاعاته تزيد ليس العيد لمن تجمل باللباس والركوب إنما العيد لمن غُفرت له الذنوب.
  11. قیصر سجاد

    نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

    یہ فتنہ اب سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہے۔ https://mbasic.facebook.com/profile.php?id=100007945443146&fref=nf&refid=7&ref=stream&_ft_=qid.6195054721824305171%3Amf_story_key.3161150196580011864%3AeligibleForSeeFirstBumping.&__tn__=C
  12. قیصر سجاد

    ہم نے پاکستان بنتے دیکھا :

    یہ ہی دعا ہے ہونٹوں پر اے ارض پاکستان تجھ کو اپنی پناہ میں رکھے اللہ رب رحمان !!
  13. قیصر سجاد

    کبھی تعمیر کر لینا، کبھی مسمار کر لینا

    بہت شکریہ جناب
  14. قیصر سجاد

    تلمیذ صاحب کی وفات

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  15. قیصر سجاد

    ليس العيد لمن لبس الجديد

    ليس العيد لمن لبس الجديد إنما العيد لمن طاعته تزيد ولمن خاف يوم الوعيد ليس العيد لمن تجمل باللباسوالركوب إنما العيد لمن غفرت له الذنوب
  16. قیصر سجاد

    کبھی تعمیر کر لینا، کبھی مسمار کر لینا

    کبھی تعمیر کر لینا، کبھی مسمار کر لینا گھروندوں کا مرتب اک الگ معیار کر لینا نظر انداز کر دینا کبھی بے باک جلووں کو کبھی چشمِ دروں کو طالبِ دیدار کر لینا ندامت کی خلش دیتا تو ہوگا موسمِ گل کو کسی کا ٹوٹ کر ویرانیوں سے پیار کر لینا یہ خوئے مصلحت زیبا نہیں ہم اہلِ خامہ کو کبھی خاموش رہ...
  17. قیصر سجاد

    نمازی کے آگے سے گزرنا

    نماز میں مرد کے سامنے سے عورت یا گدھا یا کتّا گزر جائے ، تو مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے؟؟؟؟؟ علما اس پر روشنی ڈالیں۔
  18. قیصر سجاد

    امت مسلمہ خاموش تماشائی کیوں؟ ؟

    پھر حق کا کوئی تیر شجاعت کی کماں سے کفار کی شہ رگ پہ کوئی پھینکنے آئے اے کاش ! خدا بھیجے کوئی طارق ثانی مظلوم کو جو پنجہ ظالم سے چھڑائے
  19. قیصر سجاد

    روہنگیا مسلمانوں پر مظالم پر محدث فورم کی خاموشی

    ( فلسطینی اور روہنگیا بچوں کی فریاد) اے عید ھمارے آنگن میں اس بار خدارا مت آنا ابھی آج ھی لاشہ بھائی کا ٹکڑوں میں بٹ کر آیا ھے ابھی کل ھی میرے بابا کو ھم لوگوں نے دفنایا ھے ابھی بین ھیں ماں کے ھونٹوں پر ابھی بہن بھی ھے صدمائی سی پے درپے موت کے صدموں سے میری آنکھیں ھیں پتھرائی سی میرے شہر کے...
Top