• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طارق اقبال

    جمہوریت یا شورائیت از اوریا مقبول جان

    جمہوریت یا شورائیت از اوریا مقبول جان دنیا کے تمام ملکوں کے جمہوری نظام صرف اور صرف ایک چیز پر قائم ہیں اور وہ ہے رائے یعنی ووٹ۔ اس نظام کی بنیادی اکائی ایک ووٹر یعنی رائے دینے والا ہے۔ تصور یہ عام کیا گیا ہے کہ اسی کے ووٹ سے حکومت کا نظام کار چلتا ہے۔ برسراقتدار آنے والا طبقہ جو اچھائی اور...
  2. طارق اقبال

    پاکستانی آئین میں‌ اسلامی دفعات کی حیثیت از حامد کمال الدین

    پاکستانی آئین میں‌ اسلامی دفعات کی حیثیت از حامد کمال الدین بلاشبہ اپنے ہاں جمہوریت کو اسلام کے کچھ جوڑ (Patches) بھی لگائے گئے ہیں ۔۔۔۔ مغرب کی کسی آزاد خیال عورت کا لباس مستعار لے کر مشرق کی ایک باحیا مسلم خاتون کے استعمال کے لائق بنانا ایک مشقت طلب کام ہے بلکہ مضحکہ خیز۔ اس میں آپ کو اتنے...
  3. طارق اقبال

    دینی جماعتوں‌کے درمیان مسئلہ جمہوریت پر بنیادی اختلافات کیا ہیں ؟ا ور مسئلے کاحل کیا ہے ؟؟

    دینی جماعتوں‌کے درمیان مسئلہ جمہوریت پر بنیادی اختلافات کیا ہیں ؟ا ور مسئلے کاحل کیا ہے ؟؟ از طارق اقبال سوہدروی میں جب جماعت اسلامی میں تھا تو اکثر اس بات پر ہم ان لوگوں‌کا مذاق اُڑاتے تھے کہ جو جمہوریت کو شرک اور کفر کہتے تھے ۔ یہ بات میرے خلق سے اُترتی ہی نہ تھی کہ یہ جمہوریت بھلا کیسے...
  4. طارق اقبال

    سوشل میڈیا کے حوالے سے ایک تجویز

    محترم ممبران فورم السلام علیکم میرے جائزے کے مطابق سوشل میڈیا خصوصا فیس بک کے منطر عام پر آنے کے بعد فورمز کی اہمیت بہت کم ہو گئی ہے اور ویسے بھی آپ کے مخالفین تو ہرگز آپ کے فورم پر نہ آئیں‌گے ۔ تقریبا ایک کروڑ سے زائد پاکستانی فیس بک استعمال کرتے ہیں‌۔ اور ان تک اپنی دعوت پہنچانا اب نہایت آسان...
  5. طارق اقبال

    ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے

    ملالہ یوسف زئی کی کتاب "میں ہو ں ملالہ " کے اہم حصوں کوپڑھیے ..اُردو زبان میں ملالہ کی یہ کہانی ، جو 276 صفحات پر مشتمل ہے ،پڑھنے کی آپ کو شاید ضرورت نہ ہی پڑے اگر گزشتہ بیس سالوں سے اسلام ، مسلمانوں اور خصوصا پاکستان پر جو الزامات لگائے جاتے ہیں ، جس طرح اسلام ،مسلمان اور پاکستانکو بدنام کیا جا...
  6. طارق اقبال

    جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب کا نواز شریف حکومت پر اظہار عدم اعتماد

    جمعیت اہلحدیث کے مولانا عمر صدیق صاحب بھی فیس بک پرلکھتے ہین‌ کہ السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ میں عالمی اور ملکی حالات کے تناظر میں مسلم لیگ ن کا حامی تھا لیکن کچھ عرصہ سے پیچھے ہٹتا جا رھا ہوں جس کی درج ذیل وجوہات ہیں ان لوگوں نے اپنا کوئ وعدہ پورا نہیں کیا ملک کی 65 سال تاریخ کے تمام...
  7. طارق اقبال

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں

    جماعت اسلامی اور دیگر دینی جماعتیں ناکام کیوں ہیں ؟؟؟ طارق اقبال سوہدروی، اگست 2014 چند دن قبل فیس بک پر جماعت اسلامی کے ایک ہمدردعوام الناس کو جماعت اسلامی کی خوبیاں گنواتے ہوئے اس کا ساتھ دینے کی اپیل کررہے تھے ۔ ان کے الفاظ درج ذیل تھے ۔ "حقیقت یہ ہے کہ جماعت اسلامی ہی ایک ایسی تنظیم جس...
  8. طارق اقبال

    سودی آقا، جمہوری غلام از اوریا مقبول جان

    سودی آقا، جمہوری غلام از اوریا مقبول جان
  9. طارق اقبال

    میم نے کلمہ پڑھا ہوا ہے ۔۔ سبق آموزکہانی

    میم نے کلمہ پڑھا ہوا ہے ۔۔ سبق آموزکہانی ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﺗﮭﮯ، ﺫﮬﻦ ﺍﺳﻼﻣﯽ، ﭼﮩﺮﮦ میری طرح ﻏﯿﺮﺍﺳﻼﻣﯽ، ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻ ﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ انگلینڈ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﻐﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﻢ ﺗﮭﯿﮟ! ﻣﻮﺻﻮﻑ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺧﺒﺮ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﯽ ﺁﮒ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮐﮧ ﺟﻨﺎﺏ ﻣﯿﻢ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ،...
  10. طارق اقبال

    لینن کا مجسمہ اور ہمارے جمہوری سیاستدان

    ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی اور روس سے روانہ ہوا۔ ائر پورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو لینن کا ایک مجسمہ بر آمد ہوا۔ انسپکٹر نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ یہودی نے کہا: جناب آپ نے غلط سوال کیا ہے! آپ کو کہنا چاہیے تھا یہ کون ہے؟ یہ لینن ہے جس نے اشتراکیت کے ذریعے...
  11. طارق اقبال

    ویب سائٹ‌کے پیجز پر کمنٹس باکس ظاہر نہیں‌ ہورہا ۔ مدد درکار ہے

    محترم میری ویب سائٹ کی پوسٹس پر تو ورڈپریس کا کمنٹس باکس ظاہر ہوتا ہے مگر ہوم پیج اور تمام باقی پیجز پر نہیں‌ ہوتا ۔ اگر تھیم تبدیل کروں‌تو پھر ہوتا ہے ۔ موجودہ تھیم کے اندر کوئی کوڈ انٹر کرنا پڑے گا ۔ اس لحاظ سے کوئی بھائی مدد کرے تو مشکور ہوں‌گا ۔ جزاک اللہ ویب سائٹ‌ کا لنک
  12. طارق اقبال

    کیا سٹور کی اشیاء پر زکوۃ واجب ہے ؟

    ایک دوکان کہ جس کا سامان تجارت بےبی سائیکلز، کھلونے اور ڈیکوریشن کی اشیاء ہیں اور ابھی تک اس سے کوئی منافع بھی حاصل نہیں‌ہوا بلکہ ایک سال گزرنے کے باوجود خسارہ ہی ہے تو کیا اس مالک کو زکوۃ ادا کرنا ہوگی ؟ شکریہ
  13. طارق اقبال

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلی عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں ۔اپنی زندگی کے ان اہم ادوار کو...
  14. طارق اقبال

    سائنس قرآن کے حضور میں ، ایک بہترین ویب سائٹ

    قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کواپنی ویب سائٹ پر جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ طارق اقبال سوہدروی سائنس قرآن کے حضور میں
  15. طارق اقبال

    اردو کُتب کی بہترین ویب سائٹ، 6000 سے زائد کتب

    السلام علیکم ۔ دوستو! اُردو کُتب کی بہترین ویب سائٹ پیش خدمت ہے ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 6000 سے زائد کتب، ناولز اور ڈائجسٹ وغیرہ موجود ہیں‌اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات...
  16. طارق اقبال

    ہمفرے کے اعترافات ۔ ایک برطانوی جاسوس کی کتاب

    ہمفرے ایک برطانوی جاسوس تھا ۔ بقول ہمفرے، اس کو اسلامی ممالک میں جاسوسی اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ چناچہ اس نے اپنے آپ کو سادہ مسلمان پیش کرکے عربی زبان اور اسلام کی تعلیم حاصل کی ۔اس نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو پیدا کرنے کے لیے ایک شخص جناب شیخ...
  17. طارق اقبال

    ویب سائٹ کےزمرہ جات کے فانٹس کو اردو فانٹ میں بدلنا ہے ۔ مدد درکار ہے

    السلام علیکم ۔ میں نے اپنی ویب سائٹ کی تھیم تبدیل کی ہے ۔ اور اپنے معمولی علم کے مطابق اس کی سی ایس ایس فائل میں موجود تمام فانٹس کو جمیل نوری وغیرہ سے تبدیل کر دیا ہے ۔ جس سے کچھ ہیڈنگز تو اردو فانٹس میں تبدیل ہوگئی ہیں مگر زمرہ جات کے فانٹس تبدیل نہیں ہوئے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو...
  18. طارق اقبال

    اردو لائبریری کی بہترین ویب سائٹ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے

    السلام علیکم ۔ دوستو! میں نے ایک اردو لائبریری کی ویب سائٹ بنائی ہے ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 2000 سے زائد کتابیں پیش کر چکا ہوں اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات زمرہ جات...
  19. طارق اقبال

    سائنس قرآن کے حضور میں

    قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کواپنی کتاب میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ طارق اقبال سوہدروی اس کتاب کو اس لنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔جزاک...
  20. طارق اقبال

    سائنس قرآن کے حضور میں

    قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کواپنی کتاب میں جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ طارق اقبال سوہدروی اس کتاب کو اس لنک سے ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے۔جزاک...
Top