الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس طرح کی اصطلاحات اب صرف کتابوں ہی میں سمٹ کردہ گئ ہے۔ اب تو یوں لگتا ہے کہ لغت کے معنی کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس لئے کے اس کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق اور رشتہ نہیں رہا۔ آج انسان ترقی کی معراج کو پہنچ چکا ہے۔جہاں میلوں کےفاصلے منٹوں میں طے پاتے ہیں ۔ مگر افسوس در افسوس دلوں کے فاصلے طویل...
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم ٹیکنالوجی اور ترقی کی وجہ سے خوشحالی کی طرف بڑھ رہے ہیں، جس نے ہماری زندگی کو آسان بنا دیا ہے.ہمارے آباؤ اجداد کی زندگی ان ساری آسائشوں سے بہت دور تھی مگر اس کے باوجود ان کی زندگی میں سکون تھا. آج ہم نئے دور میں داخل ہو چکے ہے پوری دنیا ایک گلوبل ویلیج بن چکا ہے...