• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اسلامی کتابوں کی لائبرری

    السلام علیکم۔ کافی عرصہ بعد فورم پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں خود ایک سافٹویئر ڈیویلپر ہوں اور اکثر ویب ڈولپمنٹ پر کام کرتا ہوں۔ ایک موبائل سافٹویئر میں اکثر استعمال کرتا ہوں جو کہ کتابوں کی لائبرری سی ہے۔ اس کا لنک میں نیچے دے رہا ہوں۔...
  2. ع

    آج کے حکمران اور اطاعت امیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جو احادیث اطاعتِ امیر پر آئی ہیں، کیا ان احادیث کی بنیاد پر جو آج کے حکمران ہیں ان کی بھی اطاعت لازمی ہے اور ان کے خلاف بغاعت جائز نہیں؟ @ابن داود @خضر حیات @اسحاق سلفی
  3. ع

    ڈانس کرنے کے بارے میں حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ "ثقافت کے نام پر ناچنا , مذہب کے نام پر پھٹنے سے بہتر ہے " ایک قوم پرست سیکولر بندے کی پوسٹ فیس بک پر۔ اسی پر جب کچھ بات ہوئی اس شخص سے تو اس نے کہا کہ قرآن یا حدیث سے ناچنے کہ بارے میں کوئی دلیل دیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہو کہ ناچنا جائز نہیں۔
  4. ع

    ایک قوم پرست کے سوالات: مطالعہ پاکستان کا نیا بے ہودہ امتحانی پرچہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ فیس بک پر ایک جگہ ایک سندھی قوم پرست نے پوسٹ کی اور کچھ سوالات کیئے پاکستان کی تاریخ کے لحاظ سے، میں تاریخ سے اتنا واقف نہیں اس لیئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں، امید ہے ان کے جوابات مل جائیں گے۔ سوال نمبر1 : اگر علامہ ڈاکٹر سر محمد علامہ اقبال نے واقعی خطبہ الہ آباد میں...
  5. ع

    تقلید کی تعریف کے دلائل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ تقلید کی تعریف کے بارے میں جو اھلِ حدیث کی طرف سے حوالہ جات دیئے جاتے ہیں، ان کے اسکینڈ صفحات چاہیں! برائے مھربانی،اگر آن لائن لنکس مل جائیں کتب کے تو وہ بھی دے دیں۔ شیخ @اسحاق سلفی شیخ @ابن داود
  6. ع

    سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب ایک بات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ بات میں نے فیس بک پر پڑھی، کہ یہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے! ’’اللہ کی قسم اگر دجلہ کے دور درازعلاقے میں بھی کسی خچر کو راہ چلتے ٹھوکر لگ گئی تو مجھے ڈر لگتا ہے کہیں اللہ تعالیٰ مجھ سے یہ سوال نہ کردیں اے عمر، تونے وہ راستہ ٹھیک کوں نہیں کرایا تھا؟‘‘ کیا یہ...
  7. ع

    عشر کے بارے میں ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! اگر فصل میں کسی کے ساتھ شیئرڈ ہے! جیسے کسی نے فصل لگائی، اس کے ساتھ کسان ہے، جو کام کارتا ہے ! اب اس صورت میں عشر کس نے دینی ہوگی؟ اگر جو ساتھ کسان ہے وہ مسلمان نہیں تو کیا پھر ایک، جومسلمان ہے اس نے مکمل جو فصل حاصل ہوئی ہے اس کا عشر دیے گا یا پھر صرف آدھا اپنے حصے کا؟...
  8. ع

    مقدمہ ابنِ خلدون اور وحدت الوجود

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ کتاب ’’صوفیت کی ابتداء و ارتقاء“ تالیف ڈاکٹر محمد طارق عبدالحلیم حفظہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں ایک جگہ مقدمہ ابن خلدون کا ایک حوالہ دیئا ہے، جو کہ مقدمہ کے عربی کتاب سے دیئا ہوئا ہے، میرے پاس اردو میں مقدمہ موجود ہے، اگر کسی کے پاس حوالہ ہو تو یہاں لکھ دے! وہ عبارت یہ...
  9. ع

    حدیث کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ایک حدیث کے طور پر بیان کی جاتی ہے کہ: "میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا مجھے اچھا معلوم ہوا کہ میں پہچانا جاؤں لہذا میں نے کائنات بناڈالی" یہ حدیث واقعی کسی حدیث کی کتاب میں ہے بھی یا نہیں؟ اگر ہاں تو حوالہ اور اس کی سند کیسی ہے؟ شیخ @اسحاق سلفی
  10. ع

    ابن عربی اور وحدت الوجود

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ ابن عربی کے عقیدہِ وحدت الوجود کے بارے میں کچھ حوالاجات درکار ہیں! کوئی ساتھی دے سکے تو برائے مھربانی یہاں پر لکھ دے! اگر کتاب کا لنک بھی ساتھ ہو تو وہ بھی دے دیں! اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے آپ سب کو!
  11. ع

    تحقیق حدیث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا ریہ روایت صحیح ہے؟ براے مھربانی مکمل تحقیق لکھیں! حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ الأَنْطَاكِيُّ، وَمُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خَالِدٍ، - قَالَ يَعْقُوبُ ابْنُ دُرَيْكٍ -...
  12. ع

    پردہ کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!!! عورت کا پردہ کیسا ہونا چاہیئے؟ بارے مھربانی اس قرآن و حدیث سے واضح کریں! اور چھرے کے پردہ کے بارے میں جو ابوداؤد کی روایت ہے شاید 4750 ہے، اس کی تحقیق بھی برائے مھربانی لکھ دیں! شیخ @اسحاق سلفی شیخ @ابن داود شیخ @خضر حیات جزاک اللہ خیر!!
  13. ع

    عیدیں کی تکبیرات!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔۔ عید نماز میں 6 زائد تکبیرات ثابت ہیں؟؟؟ اگر ہاں تو برائے مھربانی اس پر دلائل بھی دیں،،، اور اگر ممکن ہو سکے تو اس حدیث کا لنک بھی پیش کیجئے گا!!! جزاک اللہ خیر!! شیخ @اسحاق سلفی شیخ @ابن داود
  14. ع

    اللہ تعالیٰ کے حضور دعا۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃاللہ میرے ایک ماموں ابھی حج کے لیئےگئے ہوئے ہیں۔ اچانک ان کی طبعیت خراب ہوگئی ہے،ہوسپٹل میں داخل تھے۔۔۔ تمام ممبران سے درخواست ہے کہ ان کے لیئے دعا کریں،اللہ تعالیٰ انہیں شفاع عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ انہیں استطاعت عطاء فرمائےکہ وہ حج مکمل کرکے آئیں،اور اللہ تعالیٰ ان کا حج...
  15. ع

    تلاوت

    السلام علیکم، کیا قاری صھیب میر محمدی حفظہ اللہ کی قرآن مجید کی مکمل تلاوت موجود ہے؟ اگر کسی کے علم میں ہو تو برائے مھربانی اس کا لنک دے دیں۔ جزاک اللہ خیر۔۔۔
  16. ع

    اس روایت کی ’’فھم‘‘ کیا ہوگی؟ کیا یہ آج کے دور میں شام کے حالات کے بارے میں ہے؟

    سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2535 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي ضَمْرَةُ أَنَّ ابْنَ زُغْبٍ الإِيَادِيَّ حَدَّثَهُ، قَالَ: نَزَلَ عَلَيَّ عَبْدُاللَّهِ بْنُ حَوَالَةَ الأَزْدِيُّ، فَقَالَ لِي: بَعَثَنَا رَسُولُ...
  17. ع

    تراویح کی رکعت کے بارے میں

    السلام علیکم۔۔۔ میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کے ہمارے اسلاف میں سے کون کون 20 سے زائد تراویح کے رکعت کے قائل تھے؟ اور یہ بھی کے امام مالک رحہ،امام شافعی رحہ، اور امام احمد رحہ، یہ کتنی رکعت کے قائل تھے؟ جزاک اللہ خیر۔۔۔
  18. ع

    تراویح کے متعلق

    السلام علیکم۔۔۔ کیا تراویح اس وقت پڑھنا ثابت ہے؟ مطلب کے ویسے تو قیام الیل آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کے آخری حصہ میں پڑھا کرتے تھے، تو رمضان میں عشاء نماز کے بعد فوران پڑھنے کی کیا دلیل ہے؟ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وقت ثابت ہے؟ جزاک اللہ خیر۔۔۔
  19. ع

    کیا یہ بھی تقلید ہے؟

    السلام علیکم۔۔۔۔۔ تقلید کے موضوع پر ایک دوست سے گفتگو ہورہی تھی تو وہ دست مجھے کہنے لگا کہ ’’جب کوئی محدث کسی حدیث کے بارے میں کہتا ہے کہ یہ ضعیف ہے، یا صحیح ہے، تو اگر تم اس کو مانتے ہو تو یہ بھی تقلید ہے۔‘‘ براہے کرم۔۔۔ اس پر کچھ روشنی ڈالیں، کیا یہ تقلید نہیں ہے؟ اگر تقلید ہے تو پھر اھل حدیث...
  20. ع

    ایک وتر کے متعلق ۔

    السلام علیکم، ایک دوست سے ایک وتر کے بارے میں بات ہوئی تو اس نے مجھ سے اس کے مطعلق حدیث پوچھی اور کہا کہ صحابی کہ عمل کے بجائے مجھے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا عمل یا پھر انکی حدیث پیش کرو، میں نے اسے حدیث دکھائی سنن ابی داؤد کی، اس پر پھر وہ کہنے لگا کہ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ نبی...
Top